نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ عزوجل اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے، قبر کے تمام مراحل میں نرمی ہو۔ زینب بہن کو صبر و جمیل عطا فرماے ۔ آمین یا رب العالمین
  2. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    مانا کہ سب کے سامنے ملنے سے ہے حجاب لیکن وہ خواب میں بھی نہ آئیں تو کیا کریں؟ (اختر شیرانی)
  3. کاشف اکرم وارثی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    اَستَغفِرُ اللہَ الّذِی لا اِلٰہَ اِلاّ ھُو الحَیّ ُ القَیُّوم وَاتُوبُ اِلَیہِ
  4. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    لیں جی جس کی وجہ سے جان مشکل میں آئی اب اس کے لیے ہی دعا کریں ۔۔۔
  5. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    یا اللہ شکر ہے جلدی ھی جان چھٹ گی:LOL:۔۔۔۔
  6. کاشف اکرم وارثی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    سنو تمہارا رب ایک رب ہے! کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت نہیں اور نہ ہی کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت ہے۔ نہ کوئی کالا کسی گورے سے بہتر ہے اور نہ گورا کالے سے۔ فضیلت صرف اور صرف تقویٰ کے سبب ہے۔ "خطبہ حجتہ الوداع سے ماخوذ" مندرجہ بالا تحریر میرے خیال سے ان سب کے سوالات کا جواب ھے جو...
  7. کاشف اکرم وارثی

    انور شعور غزل ۔ گو کٹھن ہے طے کرنا عمر کا سفر تنہا ۔ انور شعور

    سچ ہے عمر بھر کس کا کون ساتھ دیتا ہے غم بھی ہو گیا رخصت دل کو چھوڑ کر تنہا شاندار انتخاب ۔۔۔۔
  8. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ ظالم زمانہ دکھائے گا کیا کیا تیری آنکھ بھی آج نم دیکھتے ہیں
  9. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    للھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  10. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    میاں آپ بھی زحال کی ہاں میں ہاں ملا رہیں ہیں۔ کیا کوئی شان میں گستاخی ہو گی ھم سے جو بدلہ لیں رہیں ہیں۔:notworthy:
  11. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    عالم پناہ ۔ معافی کا طلب گار ہوں۔ مولوی بندے کا رقص منظر عام پر مت لائیں۔
  12. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    میاں جوانی جاے گی تو بھولیں گے نا۔ ابھی 30 کراس نہیں ھوا اور آپ نے پچپن کا کرڈالا،۔۔۔
  13. کاشف اکرم وارثی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    بھائی یوسف ثانی ۔۔ واقعی آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ موضوّع تھا عرب کے لوگ اور آپ بات کو لے گے سعودیہ عرب تک۔ میاں یہ اوورآل بات ھے عرب کی۔ میں کویت میں مقیم ھوں ۔ اور کئ بار گناہ گار انکھوں سے کار میں حرام کام ہوتے ہوے دیکھے۔ ہزاروں مرتبہ نوکروں سے بدتمیزی کرتے ھوے دیکھا ھے۔ ان لوگوں کو۔ آپ جس...
  14. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    واہ میاں دو مٹھ داڑی میری غائب کرڈالی ۔ اور ایک خوبصورت شڈول نوجوان کو ایک بھاری بھرکم مٍغل بنا کر پیش کرڈالا۔۔۔ اللہ کی پناہ ۔ اور میاں سن پچاس میں تو امی ابو کو بھی یہ معلوم نا ہووے کہ شادی کیا بلا کا نام ہے :laughing:
  15. کاشف اکرم وارثی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    سید زلفی بھائی ۔۔ عرب کو برا بھلا کہنے کی ممانت کہاں آئی ھے ذرا تفصل سے بیان فرمادے اور ہوسکے تو کوئی صحت مند حدیث بھی کوٹ کریں۔ بھائی میرے جن عربوں کی بات میرے آقا ( صلی اللہ علیہ وسلم )نے کی تھی وہ اور ھی عرب تھے ۔ یہ تو نسل ہی اسرائیلی ہی۔ پاکستانی بھائی کی بات سوٍفیصد درست ھے۔ یہ لوگ دولت...
  16. کاشف اکرم وارثی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    زبردست جناب ۔ چکا مارا آپ نے آخری گیند پر ۔۔۔ ویسے ایک دکھی ھی دوسرے دکھی کے دل کا حال خوب جانتا ھے۔
  17. کاشف اکرم وارثی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کل کی طرح۔۔ کام کام کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top