نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کیا ہے تیری صُورت سے ہے عالَم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سِوا دُنیا میں رکھا کیا ہے؟ تُو جو مِل جائے تو تقدِیر نِگوں ہوجائے ... یُوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یُوں ہوجائے اور بھی دُکھ ہیں زمانے میں مُحبّت...
  2. کاشف اکرم وارثی

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    ساری بات تعلق والی، جذبوں کی سچّائی تک ہے مَیل دِلوں میں آجائے تو گھر ویرانے ہو جاتے ہیں امجد اسلام امجد)
  3. کاشف اکرم وارثی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    نسخہ نمبر 1135۔۔۔ بس جی جہاں نیک بندے رہتے ھیں وہاں اللہ کی رحمت ہوتی رہتی ہے ;)
  4. کاشف اکرم وارثی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

    اپنے تمام وہ دوست جو میرے ساتھ میرے پہلے فورم پر میرے ساتھ تھے۔۔۔۔ جہاں بھی رہیں خوش رہیں
  5. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  6. کاشف اکرم وارثی

    انٹرویو چائے شہزاد وحید کے ساتھ

    بہت شکریہ شہزاد دلچسپ جوابات کے لیے- آپ کی خوش مزاج ، سادہ اور پُرخلوص شخصیت کا مکمل اظہار اس انٹرویو میں ہوا اور آپ کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔ بہت خوشی ہوئی۔۔ اللہ عزوجل آپ کو بہت آسانیاں عطا فرماے۔ آمین
  7. کاشف اکرم وارثی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    لو جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔ مینیجر بھی مان گیا ۔۔ اور آج تو باہر کا موسم بھی فل رومانٹک ۔کالے سیاہ بادل ۔ ایسا کویت میں بہت کم موسم ہوتا ھے ۔
  8. کاشف اکرم وارثی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    گزرے ہوے دن کی طرح مصروف۔۔۔۔ الحمداللہ
  9. کاشف اکرم وارثی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    باہر کا موسم ٹھنڈا ۔۔ اور دل کا موسم بہت اداس:brokenheart2: ۔ اور دماغ بہت گرم۔ مینجر بابو نے چھٹی کی دراخوست پر دستخط کرنے سے انکار فرمادیا۔۔ :angry2:
  10. کاشف اکرم وارثی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    بہت عمدہ جی۔ کم از کم ھم جیسوں کی انگریزی ٹھیک ہوجاوے گی
  11. کاشف اکرم وارثی

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
  12. کاشف اکرم وارثی

    تعارف خرم زکی کا تعارف

    خوش آمدید،، امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا آپ سے ۔
  13. کاشف اکرم وارثی

    منافقت یا پھر ؟۔۔۔۔ ذرا سوچیں۔

    آج فیس بک پر اپریل فول کو نا منانے کے لیے پوسٹ پر پوسٹ ہو رہی ہیں۔ بائیکاٹ اپریل فول۔ آیات کوٹ کی جارہی ہیں۔ احادیث لکھیں جارہیں ھیں ۔ کیا کبھی ھم میں سے کسی نے سوچا ھے کہ سال میں آنے والے اس ایک دن پر اتنی گرم جوشی اور مسلمانیت دیکھای جارہی ہے اور سال کے تین سو چونسٹس دن ہم کتنی ھمت ،بے شرمی،...
  14. کاشف اکرم وارثی

    مسدسِ بدحالی::از:: محمد خلیل الر حمٰن

    بہت خوب۔۔۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  15. کاشف اکرم وارثی

    کوا چلا ہنس کی چال، اپنی بھی بھول گیا !

    فل زمانہ ھمارا یہ بہت بڑا المیہ بن چکا ھے کہ مادری زبان پر انگریزی کو فوقیت دے رہیں ہیں۔ کوشیش یہ ہوتی ھے کہ بچہ سکول انگریزی میں داخل ھو اور فرفر انٍگریزی بولے ۔ بہت عمدہ کالم ۔۔ ھل من مذید
  16. کاشف اکرم وارثی

    مبارکباد شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ عزوجل آپ کو بہت ترقی اور آسانیاں عطا فرماے۔ آمین
Top