نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ جو تاج ور تھے سبک قدم اُنہیں شور و غل نے اڑا دیا مری بستیوں کے جو مور تھے کہیں جنگلوں میں نکل گئے مرے بچپنے کے جو پیڑ تھے انہیں کون لے گیا کا ٹ کے وہ عمارتوں میں بدل گئے کہ کسی الاؤ میں جل گئے
  2. کاشف اکرم وارثی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    وہ اب آرام فرمائیں اور بزرگ بن کر نصیحتیں فرمایا کریں :)
  3. کاشف اکرم وارثی

    انٹرویو چائے محب علوی کے ساتھ

    بہت اچھے جوابات۔ اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ اللہ عزوجل آپ کو بہت آسانیاں عطا فرماے آمین۔ ھماری طرف سے چھوٹا سا تحفہ قبول فرمائیں۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    خوبصورت خواتین کی ملازمت کی درخواست کا جواب ملنے کا امکان کم ہوتا ہے

    ایسی تمام ریسچرچ اسرائیل اور امریکہ میں ھی کیوں ہوتی ہیں؟
  5. کاشف اکرم وارثی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    دن گرم رات ٹھنڈی۔۔
  6. کاشف اکرم وارثی

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کتابوں سے دوری کی بنیاد گھر کے ماحول سے ہی شروع ہوتی ہے۔ والدین جب بچوں کو بغل میں بیٹھا کر ٹی وی دیکھے گے تو کس کے پاس وقت ھے کتاب پڑھنے کا۔ بچوں کی پاکٹ منی سے بجاے کتاب خریدنے کی ترغیب دینے کے شاورمے ۔آیس کریم۔ فالودہ۔ وغیرہ منگواے جاے تو کتاب تو مہنگی ھی لگے گی۔ گھر کو خوبصورت بنانے کے لیے...
  7. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہی ہوا کے ہوا لے گئی اُڑا کے مجھے تجھے تو کچھ نا ملا خاک میں ملا کے مجھے
  8. کاشف اکرم وارثی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محمد وارث ۔۔ بھائی بہت اعلی شئیرنگ۔ بہت عرصہ سے فارسی شاعری پڑھنے کا من چاہ رھا تھا لیکن ترجمعہ کی وجہ سے مشکل پیش آتی تھی سو وہ آپ مشکل آپ نے دور کردی۔۔۔ شکریہ
  9. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    میرا نام بہرِ غزل میں اب نہ سما سکا، نہ سما سکے میں ہوں کون تجھ کو یہ علم ہے، نہ سمجھ سکے تو پتہ بھی کر
  10. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  11. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ جو ہاتھ تک چھونے کو بےادبی سمجھتا تھا گلے لگ کے رویا تھا - بچھڑنے سے ذرا پہلے
  12. کاشف اکرم وارثی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    زیادہ عادات تو بری ہی ہیں ہم میں۔ بری عادات میں ایک کہ جلد ہی کسی پر یقین کرلینا۔ زیادہ گفتگو جو موضوع سے ہٹ کر ہو اس سے اجتناب کرنے کی کوشیش کرتا ہوں کسی کہ آہ برداشت سے باہر ہوجاتی ہیں ۔ اور اکھیاں جلد ھی ساتھ چھوڑ دیتں ہیں۔ اپنے آپ کو دوسرے سے کمتر سمجھتا ہوں ۔اس کو چاہیں کمپلکس کہہ لیں یا...
  13. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یا خدا ! جسم میں جب تک میرے یہ جان رہے تجھ پہ صدقے- تیرے محبوب پہ- قربان -رہے ( الشفا )
  14. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  15. کاشف اکرم وارثی

    دل کا سکوں (اللہ پاک) کی یاد۔

    وعلیکم السلام۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔ اللہ عزوجل آپ کے درآجات بلند فرماے ۔۔۔ آمین
  16. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یونہی انجانے ميں تجھ سے رفاقت سی ہو گئی دوستی کرنے چلے اور تجھ سے چاہت سی ہوگئی توں نہ ہو تو ميں خود سے ہی الجھتی ہوں کيا کروں مجھے تيری عادت سی ہو گئی
  17. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ تیری جدائی کا غم نہیں ،یہ ہیں سلسلے کئی روز سے تیری ذات اس کا سبب نہیں ، میں کئی دنوں سے اداس ہوں
  18. کاشف اکرم وارثی

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    یہ روز روز کا پینا مجھے پسند نہیں کبھی نہ ہوش میں آؤں وہ جام دے ساقی
Top