نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    دل دکھ سے بھر گیا ہے....ایثار مر گیا ہے..(علی زریون)..انا للہ و انا الیہ راجعون..

    دل دکھ سے بھر گیا ہے....ایثار مر گیا ہے..(علی زریون)..انا للہ و انا الیہ راجعون..
  2. غدیر زھرا

    تاسف عبد الستار ایدھی::: وصال فرما گئے ہیں

    اوہ میرے خدا...الفاظ نہیں.. انا للہ و انا الیہ راجعون.. آج پاکستان نے اپنا سب سے عظیم سرمایہ کھو دیا..اللہ ان کے درجات بلند کرے آمین...ان جیسی ہستیاں لوگوں کے دلوں میں دائمی زندگی جیتی ہیں..مزید لکھنے کی تاب نہیں...
  3. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    اچھا تو گویا اب میں پکی سہیلی نہیں رہی ;) اچھا یہ تو بتا دیں کہ بیس جولائی ہوتی ہے یا سولہ جولائی؟ :)
  4. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    اچھا آسان بات..آپ کی سالگرہ کب ہوتی ہے؟ :)
  5. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    سو تو میں ہوں ہی :love::love::love: آپ کی سالگرہ بیس جنوری کو ہوتی ہے یا بیس جولائی کو؟ :) میں نے ساڑھے لکھا تھا اس لیے پوچھ رہی ہوں کہ کہیں آپ میری سالگرہ اٹھارہ جولائی تو نہیں سمجھ رہیں؟ میری سالگرہ اٹھارہ جنوری کو ہوتی ہے :)
  6. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ سر :) یقیناً یہ الفاظ میرے لیے بہت اہم اور باعثِ صد افتخار ہیں جزاک اللہ :)
  7. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ ماہی بہنا آپ کی محبتوں کی مقروض ہوں :love::) صرف بچی پر اختلاف میں ساڑھے تئیس سال کی ہو جاؤں گی اٹھارہ جولائی کو :p;)
  8. غدیر زھرا

    راہِ مضمون تازہ بند نہیں..تا قیامت کھلا ہے بابِ سخن..(ولی محمد ولی)

    راہِ مضمون تازہ بند نہیں..تا قیامت کھلا ہے بابِ سخن..(ولی محمد ولی)
  9. غدیر زھرا

    تنِ نحیف سے انبوہ جبر ہار گیا (زہرا نگاہ)

    اب آنسوؤں کے دھندلکے میں روشنی دیکھو ہجومِ مرگ سے آوازِ زندگی کو سنو سنو کہ تشنہ دہن مالکِ سبیل ہوئے سنو کہ خاک بسر وارثِ فصیل ہوئے ردائے چاک نے دستارِ شہ کو تار کیا تنِ نحیف سے انبوہ جبر ہار گیا سنو کہ حرص و ہوس، قہر و زہر کا ریلا غبار و خار و خش و خاک ہی نے تھام لیا سیاہیاں ہی مقدر ہوں جن...
  10. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ بہنا :)
  11. غدیر زھرا

    استاد دامن شاعر نامہ

    شکریہ سر :) آپ نے اوپر جو اقتباس لیا اس میں میرے ہی مراسلے میں اپنا تبصرہ لکھ دیا..آپ جہاں آخر میں QUOTE لکھا ہو گا اس کے بعد نئی لائن میں اپنا تبصرہ لکھیئے..ان شاء اللہ آپ کو محفل سے رفتہ رفتہ شناسائی ہو جائے گی تو یہ مشکلات پیش نہیں آئیں گی :) اس سلسلے میں آپ اس زمرے میں جا کر بنیادی باتیں...
  12. غدیر زھرا

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    کسی بھی مراسلے کا جواب دینے یا اقتباس لینے کے لیے آپ مراسلے کے نیچے موجود آپشنز کا استعمال کر سکتے ہیں اس طرح مراسلہ جاری کرنے والے کے نام پیغام چلا جائے گا کہ آپ نے اس کے مراسلے کا اقتباس لیا ہے :)
  13. غدیر زھرا

    تعارف ہوے تم دوست جس کے

    اردو محفل میں خوش آمدید سر :) امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا :)
  14. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ایسی بھی کیا سنجیدگی دِکھ گئی آپ کو؟ :)
  15. غدیر زھرا

    تفسیرِ کلیاتِ قران مصطفےٰ ہیں

    سبحان اللہ..حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کا یہ ہدیہ عقیدت قبول کریں..بہت خوبصورت لکھا آپ نے بہنا :)
  16. غدیر زھرا

    اوہو..سر اپنا خیال رکھیئے گا..اللہ آپ کو بحقِ محمد (ص) و آل محمد (ص) صحتِ کاملہ عطا فرمائے الہٰی...

    اوہو..سر اپنا خیال رکھیئے گا..اللہ آپ کو بحقِ محمد (ص) و آل محمد (ص) صحتِ کاملہ عطا فرمائے الہٰی آمین..
  17. غدیر زھرا

    استاد دامن استاد دامن دی شاعری دا سیاسی رنگ

    ہتھاں وچ ہتھیار نیں شک کوئی نئیں ساری جنگ ہے ویلے دے حربیاں دی ایدوں ودھ کے گل اک ہور وی اے خون جگر تے دلاں دے جذبیاں دی تے مجاہد نوں لوڑ میدان دی اے ہے لوڑ کبوتر نوں دڑبیاں دی جنگ 1965 ————— (استاد دامن)
  18. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    اس دم گھٹنے کا حل مزاح کے زمرے میں خوب ہے وہاں جا کر گہرے گہرے سانس لیجئے :)
  19. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    یقیناً زبان ترسیل و ابلاغ کا ذریعہ ہوتی ہے. علم و ادب کا بیش بہا خزانہ جسے ہم صرف اس وجہ سے نہیں پا سکتے کہ اسے سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں اس کا اپنی قومی زبان میں ترجمہ ہی اس خزانے کی منتقلی میں معاون ثابت ہو سکتا ہے..لیکن ترجمہ نگار کو اپنے فن میں ماہر ہونا چاہیئے تا کہ ترجمہ پڑھتے ہوئے اصل ادبی...
Top