نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    انوکھے تخلص

    بہت شکریہ سر معلومات میں اضافہ کے لیے :)
  2. غدیر زھرا

    سلیم کوثر :::::: مِری طلب، مِری رُسوائیوں کے بعد کُھلا ::::::Salim Kausar

    میں خود بھی تیرے اندھیروں پہ مُنکشف نہ ہوا ترا وجود بھی، پرچھائیوں کے بعد کھلا کیا کہنے..بہت اعلٰی..ہر شعر عمدہ..
  3. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی کوئی بول وے مکھوں بول ۔ شو کمار بٹالوی

    ایہہ رکھ جیہا اولڑا اگدا عین کلیجے کول واہ واہ..شو ہوراں دا کلام سدا ہی سوہنے اکھراں نال بھریا ہوندا اے..تے اتوں ہنس راج ہنس دی آواز ہووے تے سواد ای آ جاندا اے.. ونڈن لئی شکریہ سر :)
  4. غدیر زھرا

    شو کمار بٹالوی جاچ مینوں آ گئی غم، کھان دی ۔ شو کمار بٹالوی

    واہ کی گل اے برہاں دے سلطان دی..
  5. غدیر زھرا

    انوکھے تخلص

    یہ شاعر بھی انوکھے تخلص رکھتے ہیں :) چونچال سیالکوٹی.. اودھ کے نواب مرزا محمد تقی، ہوس تخلص فرماتے تھے.. پاپولر میرٹھی.. پاگل عادل آبادی.. :) کچھ شعرا کے نام میری نظر سے گزرے ہیں..سلام مچھلی شہری، عبرت مچھلی شہری، ہادی مچھلی شہری، شہیر مچھلی شہری..یہ سب تخلص تو مچھلی شہری نہیں کرتے لیکن مجھے...
  6. غدیر زھرا

    محفل چائے خانہ

    السلام علیکم! ہم بھی سید احمد اللہ قادری کے اس کلام کے ساتھ آپ کی محفلِ چائے خانہ میں جگہ چاہتے ہیں :) چائے ہے یہ یا کہ سرخئ لب و رخسار ہے دودھ ہے یہ یا تجلئ جمالِ یار ہے قند ہے یا لذتِ شیرینئ گفتار ہے اور حرارت کا سبب کیا گرمئ گفتار ہے اس مرکب کو شرابِ مقیلاں کہتا ہوں میں کیا غلط کہتا ہوں گر...
  7. غدیر زھرا

    میرے پانی میں ملا اور ذرا سا پانی * انور مسعود

    واہ کیا کہنے..بے اختیار مسکراہٹ بکھر گئی :) اور اس بات پر تو صد ہزار بار متفق.. دوڑتا اب ہے رگوں میں یہی تتا پانی :p
  8. غدیر زھرا

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    شاعر ہے راحیل غضب کا... ہم آپ کی بات پر صاد کرتے ہیں :)
  9. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    یہ اتنے مزے کا "ہیں" نہیں ناں وہ زیادہ مزے کا ہے سو ;)
  10. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    وہ غالباً "ہیں.... :eek:" کہنا چاہ رہے تھے ;)
  11. غدیر زھرا

    مرا گیت نغمہ ِ سرمدی

    بہت عمدہ کلام بہنا :) ڈھیروں داد وصولیے :)
  12. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت زبردست لاریب مرزا بہنا :) اور اتنے خوبصورت ٹائٹل کے لیے ڈھیروں محبت آپ کے نام :love:
  13. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    نبیل سر کے نام جو شعاعِ لب ہے موجِ نو بہار نغمہ ہے خامشی بھی آپ کی آئینہ دار نغمہ ہے (گوپال متل) ————— محمد خلیل الرحمٰن سر کے نام جس راہ سے بھی گزر گئے ہم ہر دل کو گداز کر گئے ہم جلوے تھے کسی کے کار فرما ہر نقش میں رنگ بھر گئے ہم (احمد راہی) ————— سیدہ شگفتہ بہنا کے نام ہم نہیں جانتے...
  14. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    شکریہ بہنا :) سر نبیل آج کل بالکل نظر نہیں آتے پہلے پھر بھی سالگرہ میں تو دکھائی دیتے ہی تھے..
  15. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    عمدہ انتخاب حسن محمود جماعتی بھیا :)
  16. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت خوب عبدالقیوم چوہدری صاحب :)
  17. غدیر زھرا

    خیر مبارک بہنا :)

    خیر مبارک بہنا :)
  18. غدیر زھرا

    عید مبارک بہنا :) آیان کیسا ہے اب؟

    عید مبارک بہنا :) آیان کیسا ہے اب؟
Top