نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    عندلیب بہنا آپ کے علم میں ہو گا کہ حروفِ تہجی دو اقسام کے ہوتے ہیں منقوطہ جیسے ت، ث اور غیر...

    عندلیب بہنا آپ کے علم میں ہو گا کہ حروفِ تہجی دو اقسام کے ہوتے ہیں منقوطہ جیسے ت، ث اور غیر منقوطہ جیسے ا اور ح..غیر منقوطہ کا خالی بھی کہتے ہیں انہیں غیر منقوطہ کو پنجاب کے اللہ والے چھڑے کہتے ہیں ویسے عموماً چھڑے کے معنی تنہا کے لیے جاتے ہیں..اللہ اور محمد (ص) بلکہ پورا کلمہ طیبہ ہی غیر منقوطہ...
  2. غدیر زھرا

    کوڑی نِم نوں پتاسے لگدے ویہڑے چھڑیاں دے....

    کوڑی نِم نوں پتاسے لگدے ویہڑے چھڑیاں دے....
  3. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    اچھا لگا بہنا آپ کے یہاں تک پہنچنے کے سفر بارے پڑھ کر اور آپ کی سیکھنے کی لگن کا جان کر :)
  4. غدیر زھرا

    پنجابی زبان میں رسالے

    چیف ایڈیٹر محمد افضل راز 03009625108 پرنٹر، پبلشر افضل راز نے روزن پرنٹرز توں چھپوایا تے روزن بلڈنگ، ریلوے روڈ گجرات توں جاری کیتا فون نمبر ±92-53-2118711, 3536018 Email: dailyrozan@gmail.com
  5. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    جی سر آپ کی بات درست ہے میری مراد تھی کہ ان اراکین سے جن کے ذاتی روابط ہیں وہ وجوہات جاننے اور ان کے مناسب حل کی اپنی سی کوشش کر سکتے ہیں..ورنہ واقعی کسی کی ترجیحات کے آڑے تو نہیں آیا جا سکتا..
  6. غدیر زھرا

    پنجابی زبان میں رسالے

    بہنا میرے پاس ایک ماہنامہ موجود ہے "کانگاں" اپریل، جون 2011..جس کے چیف ایڈیٹر افضل راز صاحب ہیں..یہ "سید وارث شاہ نمبر" ہے جس کے 864 صفحات ہیں اس میں گور مکھی اور شاہ مکھی کے علاوہ انگلش آرٹیکلز بھی ہیں..میرے علم میں نہیں کہ کیا یہ مہینا وار کانگاں اتنا ہی ضخیم ہوتا ہے ہر ماہ یا یہ کیوں کہ خصوصی...
  7. غدیر زھرا

    شبِ عریاں..تخت سنگھ.. 3>

    شبِ عریاں..تخت سنگھ.. 3>
  8. غدیر زھرا

    فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں عیدِ فطر

    زبردست..شکریہ اتنی بھرپور ثقافت کے مناظر دکھانے کے لیے :) دستر خوان پر اکھٹے بیٹھ کر کھانے کی روایت اور اس پر چنے کھانوں سے جھلکتا سلیقہ بہت پسند آیا..مسجد بہت خوبصورت لگی :)
  9. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بہت اچھی تحریر بہنا..محفل کے پرانے اراکین بہت یاد آتے ہیں جب ہم نئے نئے آئے تھے تو ہمیں سکھانے میں یہی لوگ پیش پیش تھے سو جذباتی وابستگی پیدا ہو گئی لیکن اب یہ نظر نہیں آتے تو جی بہت اداس ہوتا ہے..کچھ کی ترجیحات بدل گئیں کچھ روٹھ گئے اور کچھ تلمیذ سر کی طرح اپنی یادیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے چلے...
  10. غدیر زھرا

    میں کہیں اور، کس طرح جاؤں! .... تو کسی اور کے علاوہ نہیں... (محبوب خزاں)

    میں کہیں اور، کس طرح جاؤں! .... تو کسی اور کے علاوہ نہیں... (محبوب خزاں)
  11. غدیر زھرا

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    بلاشبہ یہ سستی شہرت حاصل کرنے کے حربے ہیں..بعض اوقات تو سانحہ ہوتا بھی نہیں اور آگے بڑھنے کی اس دوڑ میں اول آنے کے لیے بریکنگ نیوز چلا دی جاتی ہے بنا تحقیق کے اور بعد میں معذرت کر لی جاتی ہے بلکہ کچھ تو یہ زحمت بھی نہیں کرتے..ایسے معذرت ناموں سے بھی کیا حاصل اگر بار بار یہی اخلاقیات سے عاری عمل...
  12. غدیر زھرا

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔

    خوش آمدید :)
  13. غدیر زھرا

    ایدھی کا یا صحافت کا جنازہ۔۔۔۔

    یہ واقعی افسوس ناک امر ہے صحافت کے بنیادی اصول اور اخلاقیات ماند پڑتی جا رہی ہیں.. دوسرے صحافتی طبقے اور عوام کی طرف سے اس کی کافی مذمت کی گئی اور تقریباً 2300 شکایات رپورٹر اور چینل کے مالک سلطان لاکھانی کے خلاف موصول ہونے کے بعد، چینل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز فہد حسین نے ٹویٹ کرتے ہوئے اس...
  14. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    بہت عمدہ تحریر سر :) محفل کے لیے آپ کی محبت اور لگاؤ آپ کے الفاظ سے واضح ہے اس بات کی بھی خوشی ہے کہ آپ اردو زبان کی ترقی و ترویج کے لیے پر عزم ہیں..یقیناً محفل ایک ایسا ادارہ ہے جو سیکھنے کا شوق رکھنے والوں کے لیے اپنے اندر بہت کچھ سموئے ہوئے ہیں اب کون یہاں سے کس حد تک استفادہ کرتا ہے یہ اس کی...
  15. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    جی چاچو خورے اے کی ہوندا اے :p آپ کی محبت اور شفقت ہم پر ہمیشہ سایہ فگن رہے :):love:
  16. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    انکل تو میں آپ کو قطعاً نہ کہوں مجھے تو چاچو کہنا اچھا لگتا ہے اور کہتی بھی ہوں :) بس کبھی کبھار ایسی غلطیاں بھی ہو جاتیں ہیں ناں اب آپ ڈانٹیئے گا نہیں :oops:
  17. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت خوبصورت انتخاب سید شہزاد ناصر صاحب :)
  18. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ :)
  19. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ارے واہ ماشاءاللہ :) :) :) بس آج سے فاطمہ میری بیسٹی :) :*
  20. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    ارے واہ ماشاءاللہ :) :) :) بس آج سے فاطمہ میری بیسٹی :) :*
Top