ایک درستی کر لیجئے کلیاں کنیہرا کی بجائے یہاں پھُلیاں کنیراں آئے گا..کنیر ایک زہریلی جھاڑی ہوتی ہے جس کے پھول سفید اور گلابی ہوتے ہیں اس سے مراد کہ کنیر پر بھی پھول آ گئے ہیں..ایک اور لفظ تڑاگیاں ہے یہاں..تڑاگ سنسکرت کا لفظ ہے جس کے معنی حوض یا تالاب کے ہیں..میرے خیال میں تو یہ وہی لفظ ہے جس کا...