نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    بہت شکریہ بہنا آپ کی محبت کا :) بہت شکریہ بہنا :) امید ہے آپ سب بھی اس سلسلے کو رواں رکھنے میں شامل ہوں گے :) بہت شکریہ بھیا :) یقیناً محفل کی روایت رہی ہے محفلین کو اس انداز سے یاد کرنے کی اور ہم نے اسی روایت کو لے کر چلنے کی کوشش کی ہے :) :sneaky: اچھا چلیے آج دیکھ لیجئے :) ویسے ابھی میں...
  2. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    صائمہ شاہ بہنا کے نام دل دیوانہ و انداز بیباکانہ رکھتے ہیں گدائے مے کدہ ہیں وضع آزادانہ رکھتے ہیں بظاہر ہم ہیں بلبل کی طرح مشہور ہرجائی مگر دل میں گداز فطرتِ پروانہ رکھتے ہیں (اختر شیرانی) ————— جاسمن بہنا کے نام تجھ سے گرویدہ یک زمانہ رہا کچھ فقط میں ہی مبتلا نہ رہا (حسرت موہانی) —————...
  3. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    عبدالقیوم چوہدری صاحب کے نام عجیب شخص تھا کچھ دیر گفتگو جو ہوئی دل و دماغ میں اک روشنی اتر آئی (اظہر عنایتی) ————— راحیل فاروق سر کے نام اذنِ خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہم ہٹ کر چلے ہیں رہ گزرِ کارواں سے ہم کیا پوچھتے ہو جھومتے آئے کہاں سے ہم پی کر اٹھے ہیں خمکدۂ آسماں سے ہم (اسرار الحق...
  4. غدیر زھرا

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    السلام علیکم :) محفل کی سالگرہ ہو اور محفل میں رنگ بھرنے والے محفلین کا ذکر نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے. اس لڑی میں اشعار، گانوں کے بول یا اقتباسات وغیرہ محفلین کے نام کیے جا سکتے ہیں جو بھی مناسب سمجھیں :) آغاز ہم کیے دیتے ہیں :) سر تلمیذ مرحوم کے نام جان منجملۂ خاصانِ مے خانہ مجھے مدتوں رویا کریں...
  5. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    سو تو بہت اچھی بات ہے :)
  6. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    بہنا جیولری کے نام پر میں صرف ایک رنگ پہننا پسند کرتی ہوں اور کچھ نہیں :) باقی چیزیں تو یقیناً شاپنگ کا حصہ ہوتی ہیں :) وائٹ گولڈ نہیں پسند آپ کو؟
  7. غدیر زھرا

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    ارے واہ اتنی خوبصورت اور شگفتہ تحریر کہ مسکراہٹ جا ہی نہیں رہی ہونٹوں سے :) کچھ چیزیں تو تاحال نہیں بدلیں جیسے "پانچ منٹ" :sneaky: یہ لہجہ یہ زباں کتنی پیاری ہے :love: اس طرح کے نئے لہجے جی کو کتنا خوش کرتے ہیں اگر سعود سر جانتے تو پوربی میں ایسی ہی ایک دلچسپ "بے پر کی" اڑا دیتے :) :) :) ایک...
  8. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    وعلیکم السلام داخلہ تو خیر کسی صورت نہیں روکا جا سکتا کہ ہم وہیں سب سے زیادہ جانے کا تجسس رکھتے ہیں جہاں "یہاں آنا منع ہے" کا بورڈ آویزاں ہو :sneaky: البتہ "دستورِ زباں بندی" پر عمل پیرا ہونے کے امکانات ہیں ;) ہم بخیر ہیں بہنا آپ بتائیے؟ :) شاپنگ تو ہو گئی البتہ کپڑے کل ہی ملیں گے..آپ تو جانتی...
  9. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    جی بہنا ان شاء اللہ :)
  10. غدیر زھرا

    یعنی کہ یہ تو وہ قصہ ہوا.. وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی میں بھی حُجرے سے کم نکلتا تھا :)

    یعنی کہ یہ تو وہ قصہ ہوا.. وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی میں بھی حُجرے سے کم نکلتا تھا :)
  11. غدیر زھرا

    خوب :)

    خوب :)
  12. غدیر زھرا

    اردو محفل پر لڑکیوں کا چیٹ گروپ

    خوب بہنا یہ تو بہت اچھا کیا آپ نے :) امید ہے گفتگو کا سلسلہ رہے گا :) ویسے آپ شاید غدیر زھرا لکھنا چاہ رہی تھیں ٹیگ میں :)
  13. غدیر زھرا

    مہندی ڈیزائن

    جی بہنا :)
  14. غدیر زھرا

    ہو چکا وعظ کا اثر واعظ (بہرام جی)

    ہو چکا وعظ کا اثر واعظ اب تو رندوں سے درگزر واعظ صبح دم ہم سے تو نہ کر تکرار ہے ہمیں پہلے دردِ سر واعظ بزمِ رنداں میں ہو اگر شامل پھر تجھے کچھ نہیں خطر واعظ وعظ اپنا یہ بھول جائے تو آوے گر یار سیم بر واعظ ہے یہ مرغِ سحر سے بھی فائق صبح اٹھتا ہے پیشتر واعظ مسجد و کعبہ میں تو پھرتا ہے کوئے...
  15. غدیر زھرا

    بہت شکریہ سر :)

    بہت شکریہ سر :)
  16. غدیر زھرا

    میر حسن وہ پیار اب رہا نہ ترا اور نہ چاہ وہ ۔ میر حسنؔ

    واہ واہ کیا کہنے..بہت خوب..ہر شعر عمدہ..بہت شکریہ سر اتنی خوبصورت غزل شریکِ محفل کرنے کے لیے :)
  17. غدیر زھرا

    مہندی ڈیزائن

    بہنا سکول یا کالج میں جب ہر طرف مہندی کی خوشبو پھیلی ہوتی تھی عید کی چھٹیوں سے قبل تو جی مائل نہ ہوتا تھا سب کے مہندی بھرے ہاتھ دیکھ کر عجیب لگتا تھا..میں عام دنوں میں اپنے اس شوق کی تکمیل کر لیتی ہوں..آخری مرتبہ کچھ ماہ پہلے لگوائی اپنی سٹوڈنٹ سے اس کی فرمائش پر :) آپ کی بات بھی درست ہے کہ عید...
  18. غدیر زھرا

    فرخ منظور سر یہ تو بہت اچھی بات ہو گی اگر ایسا ہو پائے تو :) مجھے تلاشنے پر یہ مکمل غزل نہیں ملی..

    فرخ منظور سر یہ تو بہت اچھی بات ہو گی اگر ایسا ہو پائے تو :) مجھے تلاشنے پر یہ مکمل غزل نہیں ملی..
  19. غدیر زھرا

    مہندی ڈیزائن

    کیونکہ عید پر سب لگواتے ہیں سو مجھے الجھن ہوتی ہے کہ میں بھی اسی قطار کا حصہ بن جاؤں :)
Top