نتائج تلاش

  1. تعمیر

    اردو میں بچوں کی کارٹون ویب سائیٹ

    پردۂ سیمیں کے ایک اداکار امیتابھ بچن [Amitabh Bachchan] بین الاقوامی سطح پر مشہور ہیں۔ کئی سال پہلے ان کی شخصیت کو مدنظر رکھ کر ان کے لیے ایک کامک کردار "سپریمو [Supremo]" تخلیق کیا گیا تھا ، اسکرپٹ مشہور شاعر گلزار نے تحریر کی اور ایک اشاعتی ادارے نے ہندی اور انگریزی میں Supremo سیریز کی بہت...
  2. تعمیر

    اردو میں پہلی امیتابھ بچن کی سپریمو کامکس - اردو کڈز کارٹون ویب سائیٹ پر

    اردو میں پہلی امیتابھ بچن کی سپریمو کامکس - اردو کڈز کارٹون ویب سائیٹ پر
  3. تعمیر

    اردو کارٹون دنیا - سائینس فکشن کامکس

    کارکولہ کا سازشی جال -- صفحہ دوم ۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. تعمیر

    اردو میں پہلی بار سائینس فکشن کامکس - اردو کڈز کارٹون ویب سائیٹ پر

    اردو میں پہلی بار سائینس فکشن کامکس - اردو کڈز کارٹون ویب سائیٹ پر
  5. تعمیر

    اردو کارٹون دنیا - سائینس فکشن کامکس

    اردو محفل کے اس تھریڈ میں اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ کا تعارف کروایا گیا تھا۔ اب پہلی بار بچوں کی انٹرنیٹ اردو کمیونیٹی میں سائینس فکشن سلسلہ وار کہانی کا آغاز کیا گیا ہے ، جو اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔ کہانی کا عنوان : کارکولہ کا سازشی جال کامکس کردار : فولادی یہ کہانی...
  6. تعمیر

    اردو کارٹون دنیا - twocircles.net پر تعارف اور انٹرویو

    ویب پر ہندوستانی مسلمانوں کی نمائیندہ اور معتبر و موقر آواز twocircles.net پر اردو کارٹون دنیا (www.urdukidzcartoon.com) کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ ویب سائیٹ کے خالق مکرم نیاز کا ویڈیو انٹرویو بھی اس میں شامل ہے۔ اپنے انٹرویو میں مکرم نیاز نے اردو محفل فورم کا ذکر خیر کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ لنک ...
  7. تعمیر

    اردو کارٹون کامکس - دی ہندو اخبار کا مضمون

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے ویب ایڈیشن میں یہ آرٹیکل 18 جولائی کو شائع ہوا ہے جبکہ آج 19 جولائی کے میٹرو پلس کے فرنٹ پیج پر موجود ہے۔ آپ نے دیکھا ہی ہوگا کہ کارٹون اسٹرپس میں اردو نہایت صاف نظر آ رہی ہے۔ ان کو ہائی ریزولیشن امیجز بھیجے گئے تھے جبکہ ویب سائیٹ پر بوجہ لو ریزولیشن امیجز لگائے جاتے...
  8. تعمیر

    اردو کارٹون کامکس - دی ہندو اخبار کا مضمون

    اردو محفل کے اس تھریڈ میں اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ کا تعارف کروایا گیا تھا۔ سائیٹ کے آغاز کے بعد سے ان چھ ماہ کے دوران اردو محفل سے بھی کافی ٹریفک ملی ہے ، جس کے لیے ہم اردو محفل کے شکرگزار ہیں۔ ویب سائیٹ کا تعارف ہندوستان کے معتبر اردو اخبارات کو بھی روانہ کیا گیا تھا ، مگر افسوس کہ اردو کی...
  9. تعمیر

    اردو میں بچوں کی کارٹون ویب سائیٹ

    اردو میں بچوں کی کارٹون/کامکس ویب سائیٹ کا آج افتتاح کیا گیا ہے۔ اردو کارٹون دنیا www.urdukidzcartoon.com بچوں میں ناپید ہوتی کتب بینی کی عادت کا خیال کرتے ہوئے اور مطالعہ کی رغبت دلانے کی خاطر تقریباً ہر زبان میں کارٹون اسٹرپس یا کامکس کا سہارا لیا جاتا ہے تاکہ یہ فوائد حاصل ہوں : - ذخیرہ...
  10. تعمیر

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    وسط نومبر میں حیدرآباد ، بنگلور اور گلبرگہ کی درسگاہوں میں اور ڈسمبر میں مغربی بنگال اور بہار کی تعلیم گاہوں میں "اردو کیمپس" کے اجرا کی توقع ہے۔
  11. تعمیر

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    سہ ماہی اردو کیمپس کا شعبۂ اردو بنارس ہندو یونیورسٹی میں اجرا بی۔ایچ۔یو : سہ ماہی "اردو کیمپس" میگزین کا شعبۂ اردو میں اجرا۔ اساتذہ کو طلبا کے مستقبل کے لیے سنجیدہ ہونے کی ضرورت ، جدید ہندوستان کی تعمیر میں اردو کا بڑا حصہ ، میگزین وقت اور ضرورت کے عین مطابق : پروفیسر این رائے الہ آباد...
  12. تعمیر

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    میں نے دونوں updated فائلیں ورڈپریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں شامل کر کے چیک کیا ہے ابھی ابھی۔ گوگل کروم میں اب اردو کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ ابن سعید بھائی آپ کا اور نبیل بھائی کا بہت شکریہ۔ اگر نبیل بھائی مائی۔بی۔بی والے مسئلے کو حل کرنے کا کوئی ہنٹ ہی اسی ویک اینڈ تک دے دیں تو بندہ ممنون رہے گا۔
  13. تعمیر

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    اس نئے ایڈیٹر کو اردو محفل پر شاید شامل کر لیا گیا ہے کیونکہ اب کروم کے ذریعے اردو لکھی جا رہی ہے جبکہ چند دن پہلے یہ ممکن نہ تھا۔ لیکن اردو ایڈیٹر کے اس نئے ورژن کو مائی۔بی۔بی میں کیسے include کیا جائے؟ اس کا بھی حل بتا دیں تو نوازش ہوگی محترم۔
  14. تعمیر

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    لوکل سرور پر مائی بی بی انسٹالیشن کے بعد مسئلہ یہ اٹھا ہے کہ فائر فاکس اور انٹرنیٹ اکسپلورر میں تو اردو ایڈیٹر کام کرتا ہے مگر گوگل کروم میں کام نہیں کرتا۔ الغزالی فورم اور اردو منظر فورم پر بھی بالکل یہی مسئلہ ہے۔ اس کا کوئی حل کوئی صاحب بتا سکیں گے؟ شکریہ۔
  15. تعمیر

    ادبی رسائل، رئیس فاطمہ، ڈیلی ایکسپریس

    پاکستانی ادبی رسائل و جرائد سے متعلق یہ معلومات اہل ہند کیلئے نہایت مسرورکن اور قابل قدر ہیں۔ ویسے یہ شکایت اردو دنیا میں عام ہے کہ مدیران رسائل ذاتی تعلقات اور علاقائی تفریق کو سامنے رکھ کر جریدہ ترتیب دیتے ہیں۔ ایسا طرز عمل ہندوستان کے کچھ رسائل میں بھی دیکھا گیا ہے۔ اس موضوع پر ان دنوں فیس بک...
  16. تعمیر

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    تفصیلی جائزے اور مشوروں کیلئے بہت شکریہ ابن سعید بھائی۔ اردو کیمپس کی تشہیری مہم کے شمالی ہند فیس میں علی گڈھ مسلم یونیورسٹی کے علاوہ الہ آباد یونیورسٹی ، بنارس ہندو یونیورسٹی ، لکھنؤ یونیورسٹی اور چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی بھی شامل ہیں۔ جامعہ ملیہ کا پروگرام شاید اب تک کنفرم نہیں ہوا۔ شمالی...
  17. تعمیر

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    سہ ماہی اثبات آن لائن واضح رہے کہ "اثبات پبلی کیشنز" کی طرف سے تین سال قبل ایک خالص ادبی جریدے سہ ماہی "اثبات" کا اجرا کیا گیا تھا۔ (جس کا ذکر اس تھریڈ کے مراسلہ:11 میں بھی کیا گیا ہے۔) اب "اثبات" کی مکمل یونیکوڈ ویب سائیٹ بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔ یہاں ملاحظہ فرمائیں : سہ ماہی "اثبات" آن...
  18. تعمیر

    اردو کیمپس : طلبا کا رسالہ - شمس الرحمن فاروقی نے اجرا کیا

    "اثبات پبلی کیشنز" کے زیر اہتمام اردو طلبہ کے لیے ایک نئے سہ ماہی "اردو کیمپس" کا اجرا ممبئی یونیورسٹی میں 14/ستمبر 2011 کو عمل میں آیا۔ تقریب میں معروف نقاد شمس الرحمن فاروقی نے اپنے ہاتھوں سے اس رسالے کا اجرا کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ : "مجھے یقین ہے کہ یہ رسالہ طلبہ کی ذہن سازی...
  19. تعمیر

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    تو جناب پھر یہ "سافٹ وئر" تو نہیں کہلائے گا بلکہ چند کتب کا الکٹرانک مجموعہ یا لائبریری کہنا درست ہوگا۔
  20. تعمیر

    اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ورڈپریس کا پلگ ان

    arifkarim صاحب ، میرا نام نعمان ہے۔ اس پلگ ان کو خود میں نے ورڈپریس کے ورژن 3 اور اس کے بعد کے ورژن پر آزما کر دیکھا ہے۔کام نہیں کر رہا ہے۔
Top