نتائج تلاش

  1. تعمیر

    مبارکباد راشد اشرف بھائی کو ہندوستان سے ابنَ صفی سیمینار میں شرکت کی دعوت مبارک ہو

    راشد اشرف بھائی کے اسی خط پر فیس بک سے ایک تبصرہ مکرم نیاز کا ۔۔۔۔۔۔۔
  2. تعمیر

    جدید لب و لہجہ کے شاعر رؤف خلش (حیدرآباد دکن) سے ایک مصاحبہ

    جی ہاں۔ تعمیر نیوز پر مکمل انٹرویو موجود ہے۔ رؤف خلش ڈاٹ کام اور غیاث متین ڈاٹ کام ۔۔۔ ان دونوں پر بیک گراؤنڈ کام ابھی جاری ہے۔ شاید کچھ ہفتے مزید لگیں گے۔
  3. تعمیر

    ہندی میں پہلا وکیپیڈین تجربہ

    आप ने निश्चित जल्दी में ही लिखा होगा वरना सही शब्द "क्षमा" है :)
  4. تعمیر

    جدید لب و لہجہ کے شاعر رؤف خلش (حیدرآباد دکن) سے ایک مصاحبہ

    سوال: رؤف خلش صاحب ! آپ حیدرآباد میں جدید شاعری کے آغاز سے ہی اس رجحان سے وابستہ رہے ہیں ۔ آپ کا نام ہماری شاعری کے معتبر شعرأ میں سرفہرست آتا ہے ۔ آپ یہ بتلائیے کہ وہ کیا محرکات تھے جن کی وجہ سے اس رجحان کی ابتدأ ہوئی؟ جواب: روایتی شاعری کے ہر دور میں "جدید شاعری" کی اصطلاح عام ہوتی رہی ہے ۔...
  5. تعمیر

    سیکس ایجوکیشن

    اگر کوئی سمجھے تو بے شک عورت، انسان اور فرشتے کے درمیان ایک مخلوق ہے ۔ وہ انسان کے ایک جگمگاتے مستقبل کی پیغامبر ہے ۔ عورت کو قدرت نے مرد کی رفاقت کیلئے بنایا ہے ۔ عورت پُر اسرار ضرور ہے لیکن یہ بھی نہیں کہ مرد اسے سمجھ ہی نہ سکے ۔ بس اتنا ہے کہ عورت ہو یا مرد۔۔۔۔انسان ایک زندہ حقیقت ہے ، کوئی...
  6. تعمیر

    سیکس ایجوکیشن

    آج کل نوجوان مردوں اور عورتوں میں یہ خیال بھی تقویت پاتا جا رہا ہے کہ متاہلانہ زندگی میں داخل ہونے کیلئے ایک خاص مالی سطح کو چھو لینا ضروری ہے اور اگر اس کوشش میں کسی وجہہ سے دیر ہوتی ہے یا ناکامی ہوتی ہے تو وہ شادی کو اس وقت تک ملتوی کرتے رہتے ہیں کہ ایک "پیرکہن" بن جاتا ہے اور دوسرا "سدا...
  7. تعمیر

    سیکس ایجوکیشن

    شادی انسانیت کی تکمیل ہے اکثر لوگ شادی کے اصل مطلب کو سمجھ نہیں پاتے ۔ درحقیقت شادی کے رشتے میں عورت اور مرد اپنی مرضی سے اپنی زندگیوں کو ایک دوسرے کیلئے وقت کر دینا چاہتے ہیں اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو انہیں ایک دوسرے کے بغیر زندگی ادھوری اور ناکارہ معلوم ہونے لگتی ہے ۔ اسی لئے ایک دوسرے...
  8. تعمیر

    سیکس ایجوکیشن

    انسانوں کے اپنے جبلی تقاضوں اور فطری خواہشات کی تکمیل کیلئے علم و فن کی ضرورت پڑتی ہے ۔ زندگی کے دوسرے تقاضوں کی طرح جنس بھی ایک تقاضہ ہے ۔ ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانا ایک فن ہے ۔ ایک آرٹ ہے اور یہ جوہر ہر شخص میں موجود ہے لیکن اسے بروئے کار لانا یا نہ لانا اس کا اپنا ذاتی فعل ہے ۔ جہاں...
  9. تعمیر

    جملہ حقوق کی خلاف ورزی اور کتابی صنعت کا مسلسل استیصال 2012

    محترم وارث صاحب ۔۔۔ مضمون کے مواد کے حساب سے تو درست لفظ "استیصال" ہی تھا (گو کہ صاحب مضمون نے اسپیلنگ مسٹیک کی تھی)۔ استحصال اور استیصال میں جو بین فرق ہے ، اس پر غور کیجیے گا کہ صاحب مضمون کتابی صنعت کے exploitation پر نہیں بلکہ اس کے eradication پر شکوہ کناں ہیں!
  10. تعمیر

    WordPress : میں Recent Posts کو Page میں display کرنا

    انیس الرحمان خٹک صاحب ، جس علیحدہ صفحے پر Recent Posts کو ڈسپلے کرنا ہو ، تو اس صفحہ پر درج ذیل کوڈ شامل کر دیں ۔۔۔۔ بطور مثال اس ورڈ پریس سائیٹ پر دیکھئے ۔۔۔ شاید آپ کو اسی طرز کا کوڈ درکار ہے۔ <h2 class="posttitle">Recent Posts</h2> <ul class="catlist1"> <?php $recent = new...
  11. تعمیر

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    اڈوبی فوٹو شاپ (مڈل ایسٹ ورژن) میں Urdu Typesetting فانٹ 50 فیصد سے زائد طور پر ناکام ہے۔
  12. تعمیر

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    برائے مہربانی فونٹ ڈیولوپرز نئی اپ ڈیٹ کی کوئی ایک تاریخ فکس کر کے اس کا باقاعدہ اعلان کروا دیں ، تاکہ دلچسپی رکھنے والے افراد اس تاریخ سے پہلے پہلے اپنے مشاہدے کے بگس سے یہاں مطلع کر دیں۔ اگر نئی اپ ڈیٹ ایک ماہ بعد بلکہ نئے سال کے موقع پر ریلیز ہو تو زیادہ بہترین بات ہوگی۔
  13. تعمیر

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    بہتر ہوگا اگر تاج نستعلیق اپ ڈیٹیڈ ورژن میں الفاظ کے درمیانی فاصلے میں تھوڑا سا اضافہ بھی کیا جائے۔
  14. تعمیر

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    تختِ طاؤسی وحشت ۔۔۔ عرفان صاحب ، کیا بالا الفاظ اسپیلنگ مسٹیک ہیں یا فونٹ کی خامی؟
  15. تعمیر

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    یہاں سے علم ہوا تھا کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 8 میں اپنا خود کا نستعلیق فونٹ بنام Urdu Typesetting شامل کرنے والا ہے۔ کیا کسی نے ونڈوز 8 میں یہ مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ چیک کیا ہے؟
  16. تعمیر

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اڈوبی فوٹو شاپ ، مڈل ایسٹ ورژن 10 فونٹ سائز : 8 پکسل ، وڈتھ : 100% ، ہائٹ : 100% حروف کا درمیانی فاصلہ : 0 ، پیراگراف ہائٹ : آٹو
  17. تعمیر

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    حیدرآباد میں ہم لوگ بی۔ایس۔این۔ایل 256 کے۔بی۔پی۔ایس کی سروس استعمال کرتے ہیں۔ رات ایک بجے (ہندوستانی معیاری وقت) کے دوران تاج نستعلیق ڈاؤن لوڈ پیج سے بغیر کسی دقت کے، ہم نے زپ فائل 10 منٹ کے اندر ڈاؤن لوڈ کی ہے۔
  18. تعمیر

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    برائے مہربانی اردو محفل پر کوئی نیا تھریڈ اسی فونٹ کے متعلق شروع کیا جائے جہاں اس فونٹ کے مختلف استعمال میں پیش آنے والی دشواریوں یا کمیوں کو ہم پوائینٹ آؤٹ کر سکیں۔ فی الحال اس وقت تاج نستعلیق کو اڈوبی فوٹو شاپ مڈل ایسٹ ورژن میں ہم لوگ ٹسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔
  19. تعمیر

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    تعمیر ویب ڈیولپمنٹ ٹیم کی جانب سے بھی تاج نستعلیق فانٹ ٹیم کی خدمت میں دلی مبارکباد پیش ہے۔ بہت بہت بہت مبارک ہو !!
  20. تعمیر

    اردو کارٹون دنیا - سائینس فکشن کامکس

    سائینس فکشن کے بعد سلسلہ وار جاسوسی کہانی کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پہلی کہانی سر آرتھر کانن ڈائل کے مشہور کردار شرلاک ہومز پر مبنی ہے۔ کہانی : مہلک میراث کردار : شرلاک ہومز اردو ترجمہ : راشد ادریس رانا اور مکرم نیاز
Top