نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    حضرت نعمان بن بشیر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حلال بھی کھلا ہوا ہے اور حرام ظاہر ہے ان کے درمیان چند امور مشتبہ ہیں، چنانچہ جس نے اس چیز کو چھوڑ دیا جس کے گناہ ہونے کاشبہ ہو تو وہ اس کو بھی چھوڑ دے گا جو صاف گناہ ہے اور جس نے ایسے کام کرنے کی جرات...
  2. سید اسد محمود

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    آپ خود ہی کہہ رہے ہیں کہ یہ ایک مزاحیہ شو ہے اور اس میں اللہ کے ناموں کا اس طرح استعمال کیا گیا ہے پھر قابل مذمت کیوں نہیں ہے؟ اس شو کے ناظرین و سامعین کون ہونگے ۔۔ کچے اور معصوم زہنوں کے بچے انہیں نعوز باللہ اللہ تعالیٰ کے بابرکت ناموں اور صفات الہیہ کی ہتک سکھائی جا رہی ہے۔۔ ان کے ذہنوں میں...
  3. سید اسد محمود

    اگلی دفعہ ووٹ سوچ سمجھ کر دینا

    اگلی دفعہ ووٹ سوچ سمجھ کر دینا ۔’’جمہوری نظام‘‘ اور ’’تعلیم و شعور کی کمی‘‘ ان دو تلواروں کی مانند ہیں جنکے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک ساتھ نیام میں نہیں رہ سکتیں۔ شاید یہ مثال کسی بھی قسم کی دو تلواروں پر لاگو ہوتی ہو لیکن ہم آج صرف انہی دو کا ذکر کریں گے۔ قرآن کریم بھی ہمیں یہی...
  4. سید اسد محمود

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    اللہ تعالیٰ نے سچ فرمایا: "وَمَا یُؤْمِنُ اَکْثَرُہُمْ بِاللّٰہِ اِلَّاوَہُمْ مُّشْرِکُوْنَ"۔ (سوسف:۱۰۶) اکثر لوگ اللہ پر ایمان لاکر شرک کرتے ہیں۔ یعنی اکثر ایمان کے دعویدار شرک کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں؛ اگر کوئی ان سے کہے کہ تم دعوے تو ایمان کے کرتے ہو مگر شرک میں مبتلا ہو تو وہ یہ جواب دیتے...
  5. سید اسد محمود

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    بات اچھے اور برے کی نہیں ہے بات بہت سادہ اور واضح ہے اللہ کی صفات کا انسانوں میں سمجھنا یا انسانوں میں تلاش کرنا شرکیہ عقیدہ ہے ﴿استغفر اللہ﴾۔۔ شرک کسے کہتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ کی ذات یااس کی صفات میں کسی کو شریک کرنا شرک کہلاتا ہے، اس کی کچھ تفصیل اس طرح ہے: مذکورہ صفات میں ایمان کے لیے ضروری یہ...
  6. سید اسد محمود

    پرویز مشرف مجھے بھی میرا وہی پاکستان چاہئے... ڈاکٹرصغریٰ صدف

    پاکستان کو اس حال تک پہچانے میں انکے اپنے آرڈیننس کا ہی ہاتھ ہےجو انہوں نے فوجی وردی میں اپنے ناجائز صدارتی انتخاب 6اکتوبر 2007ء سے صرف 24 گھنٹے پہلے "قومی مصالحت" کے نام پر جاری کیا تھا۔ وہ بلاکسی حیل و حجت کے پاکستان کی تاریخ کا شرمناک فرمان تھا یہ فرمان اس لحاظ سے بھی منفرد تھا کہ بدعنوانی کے...
  7. سید اسد محمود

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    طالبان کے نظریات کیا تھے ؟ طالبان کے نظریات کا وہ ورژن جو میڈیا بتا تا ہے شاید اسے میڈیا نے پیدا کیا اور اسے مار دیا ہوگا؟ دیکھیں یہاں آپ اگر آپ طالبان کے مسلکی نظریات کی بات کر رہے ہیں تو ان نظریات کے بانی طالبان تو نہیں تھے ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ طالبان بحثیت پیروکار انکی ترویج اور نفاذ بزور...
  8. سید اسد محمود

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    طالبان مر گئے؟ پھر وہ حزب اللہ ہی ہے جو امریکی افواج کے خلاف پچھلے دس سال سے افغانستان میں مزاحمت کر رہی ہے۔پھر یقیناً وہ حزب اللہ ہی ہے جو قطر میں اتحادیوں سے مزاکرات کر رہی ہے۔ پھر وہ یقیناً حزب اللہ ہی ہے جو پاکستان کی افواج سے پاکستان کے اندر دست و گریباں ہے۔ پھر وہ حزب اللہ ہی ہے جو سعودی...
  9. سید اسد محمود

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    امریکا کی دوستی اور دشمنی:ڈاکٹر ہنری کسنجر امریکا کی خارجہ پالیسی ہی نہیں عالمی سیاست کے باب میں بلاشبہہ ’مصلحت انگیز‘، ’فقیہ شہر‘ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ بھی ان کا کمال ہے کہ کبھی کبھی وہ اُس ’رند بادہ خوار‘ کا کردار بھی ادا کر جاتے ہیں جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ع نکل جاتی ہے جس کے منہ...
  10. سید اسد محمود

    بنگلہ دیش میں واقعی کیا ہورہا ہے؟

    پنڈت جواہر لال نہرو کی بیٹی اندرا گاندھی اپنی مجلسوں میں کہا کرتی تھی: ’’میری زندگی کا حسین ترین لمحہ وہ تھا، جب میں نے پاکستان میں مداخلت کر کے بنگلہ دیش بنایا‘‘۔ لیکن دوسری طرف عجب معاملہ ہے۔ سابق مشرقی پاکستان کی عوامی لیگ ۱۹۷۱ء کے المیے کو اپنا کارنامہ قرار دیتی ہے، ۴۰برس بعد ان لوگوں کو...
  11. سید اسد محمود

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    کچھ عرصے پہلے ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا ایک کتابچہ نظر سے گزرا تھا جس میں ڈاکٹر صاحب مرحوم نے دین اسلام اور مذہب اسلام پر بحث کی تھی انکے مطابق مغرب یا مغرب کا سرخیل امریکہ ہم سے یہ چاہتا ہے کہ ہم مذہب اسلام پر عمل کر یں ، خوب نمازیں پڑھیں، روزے رکھیں، حج بھی کریں زکوۃ بھی دیں جتنی انفرادی...
  12. سید اسد محمود

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    لینڈزڈاون پل کی حالیہ تصویر یہ پل تاج برطانیہ کے دور میں 1889ء میں سر الیگزنڈر رینڈل کے ڈیزائین کے مطابق تعمیر کیا گیا۔۔اس کا نام اس وقت کے وائسرائے مارکیوس آف لینڈز ڈاون کے نام پر رکھا گیا۔۔ یہ پل 1962ء تک ریلوے کے استعمال میں رہا۔۔
  13. سید اسد محمود

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    لینڈزڈاون پل کی حالیہ تصویر یہ پل تاج برطانیہ کے دور میں 1889ء میں سر الیگزنڈر رینڈل کے ڈیزائین کے مطابق تعمیر کیا گیا۔۔اس کا نام اس وقت کے وائسرائے مارکیوس آف لینڈز ڈاون کے نام پر رکھا گیا۔۔ یہ پل 1962ء تک ریلوے کے استعمال میں رہا۔۔
  14. سید اسد محمود

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    شہزاد بھائی یہ عمارت یا مندر سادھ بیلا یا سادھو بیلا کہلاتی ہے جو دریا کے وسط میں ایک جزیرے پر قائم ہے ۔۔ذیل میں اسکی حالیہ تصویر پیش خدمت ہے۔
  15. سید اسد محمود

    دشمن کون؟

    دشمن کون؟ مصنف: سرفراز شیخ کئی سالوں کی تلاش کے بعد بالآخر میں نے اپنے دشمن کو ڈھونڈلیا۔۔۔ جس دشمن کے باعث میں نے اپنی اور کئی لوگوں کی زندگی‘ دنیا و آخرت تباہ کردی‘ وہ میرے سامنے تھا۔ آج میں نے تمام خو ف و خطر کو بالائے طاق رکھ کر اپنے دل کی بھڑاس نکالنی تھی۔ وہ مجھے اب بھی بولنے سے روک رہا...
  16. سید اسد محمود

    ہالی ووڈ ڈائریکٹر جمیز کیمرون نے اپنی شہرہ آفاق آبدوز سمندری تحقیق کو فروغ دینے کے لئے عطیہ کردی

    شہرہ آفاق اور ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ ڈائریکٹر جمیز کیمرون نے (جن کے کریڈ ٹ پر اوتار، ٹائیٹنک اور ٹرمینیٹر جیسی فلمیں ہیں ) اپنی مشہور ریکارڈ توڑ آبدوز سمندری تحقیق کو فروغ دینے کے لئے ووڈ ہول سمندری تحقیق کے ادارے کو عطیہ کردی ہے۔ اس آبدوز کے زریعے جیمز کیمرون نے دنیا کے واحد شخص ہونے کا ریکارڈ...
  17. سید اسد محمود

    ایک تاریخی تصویر

    1۔مجنوں گورکھپوری، 2۔احمد پھپھوندوی، 3۔مہرالقادری، 4۔مولوی عبدالحق، 5۔ حسرت موہانی، 6۔سر سلطان احمد،7-ثاقب لکھنوی، 8۔ سر رضا علی، 9۔سیماب اکبرآبادی، 10۔حفیظ جالندھری، 11۔ڈاکٹر تاثیر (سلمان تاثیر کے والد)،12۔جوش ملیح آبادی، 13۔ ساغر نظامی، 14۔حسن فیروز، 15۔ بہزاد لکھنوی، 16۔راجا صاحب محمود آباد،...
Top