نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    تعارف سب دوستوں کو سلام

    :welcome: ادا مسرور۔۔۔ پلی کری آیا۔
  2. سید اسد محمود

    ایم کیوایم کا انتخابی منشور؛ تعلیم، صحت، ٹیکس اصلاحات، حقوق نسواں اوربلدیاتی انتخابات اہم نکات

    ایم کیوایم کا انتخابی منشور؛ تعلیم، صحت، ٹیکس اصلاحات، حقوق نسواں اوربلدیاتی انتخابات اہم نکات کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے 5 شعبوں میں اصلاحات پر مشتمل اپنے انتخابی منشور کا اعلان کردیا جس کے تحت برسر اقتدار آنے پر تعلیم اور صحت سر فہرست ہوں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے انتخابی منشور کا اعلان...
  3. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    آپکو بھی آخر فتویٰ کی ضرورت پڑ ہی گئی ۔۔۔
  4. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    آں چناں قطع اخوت کردہ اند بر وطن تعمیرِ ملّت کردہ اند تا وطن را شمعِ محفل ساختند نوعِ انسان را قبائل ساختند ایں شجر جنت ز عالم بردہ است تلخیِ پیکارِ بار آوردہ است مردمی اندر جہاں افسانہ شد آدمی از آدمی بیگانہ شد (اہلِ مغرب نے ا س طرح اخوت کی جڑ کاٹی ہے کہ وطن کی بنا پر قوم کی تعمیر کی ہے۔ وطن...
  5. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    آں چناں قطع اخوت کردہ اند بر وطن تعمیرِ ملّت کردہ اند تا وطن را شمعِ محفل ساختند نوعِ انسان را قبائل ساختند ایں شجر جنت ز عالم بردہ است تلخیِ پیکارِ بار آوردہ است مردمی اندر جہاں افسانہ شد آدمی از آدمی بیگانہ شد (اہلِ مغرب نے ا س طرح اخوت کی جڑ کاٹی ہے کہ وطن کی بنا پر قوم کی تعمیر کی ہے۔ وطن کو...
  6. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    آج سے ۴۲برس قبل انسانیت کے ماتھے پر یہ بدنُما داغ اس وقت لگا تھا جب حافظ الاسد خاندان نے سرزمینِ شام کے آمرمطلق کے روپ میں نظامِ حکومت سنبھالا تھا۔ اسدکے اقتدار سنبھالنے سے لے کر آج تک شامی قوم مسلسل اس قصاب خاندان کے ہاتھوں ذبح ہورہی ہے۔ اسد کی حکمرانی اُس کی شخصی آمریت اور اکثریت پر علوی فرقے...
  7. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    پہلے خود کو معتدل اور غیر جانبدار بنا لیں حضرت۔۔۔
  8. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    جو چیز شام اور ایران میں ناجائز اور حرام ہوتی ہے وہ عراق، قطر، بحرین اور سعودی عرب میں جائز کیسے ہوجاتی ہے؟؟؟؟؟
  9. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    متعہ اور نکاح کی بحث میں پڑے بغیر صرف اس بات کا جواب دیں کہ تکفیراور تکفیری کی رٹ لگانے والے یہی کام عراق ، قطر اور سعودی عرب میں کرتے ہیں پھر وہ تکفیر نہیں جہاد بن جاتا ہے۔۔
  10. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    لاجواب ہیں وہ حکمران اور عمال جو سیدھی سادھی اقتدار اور قبضہ کی جنگ کو فرقہ وارانہ یا نسلی رنگ دیتے ہیں اور عوام الناس بھیڑ چال کا شکار ہو کر گمراہ ہوجاتی ہے۔۔
  11. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    یہی کام جب عراق میں اہل تشیع صادق الصدر کے قتل کے بعد اسلامک سپریم کونسل آف عراق کے جھنڈ ے تلے کررہے تھے جب سب ٹھیک تھا۔
  12. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    آخری اشاعت: جمعرات 16 جمادی الاول 1434ه۔ - 28 مارچ 2013م KSA 17:25 - GMT 14:25 شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال، یواین آزادانہ رسائی کی منتظر شام کا عالمی تحقیقات کاروں کو بلا روک ٹوک رسائی دینے سے انکار جمعرات 16 جمادی الاول 1434ه۔ - 28 مارچ 2013م نیویارک ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں -...
  13. سید اسد محمود

    سوریه جہاد النکاح عروج پر!

    دمشق میں ایرانی طیارے میں سوار پاسداران انقلاب کے متعدد کمانڈر زخمی شامی حزب اختلاف کی فوجی کونسل کے ترجمان کا دعویٰ جمعہ 17 جمادی الاول 1434ه۔ - 29 مارچ 2013م جیش الحر کے حملے میں پاسداران انقلاب کے متعدد کمانڈروں کے زخمی ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ دبئی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ - شامی حزب اختلاف کی...
  14. سید اسد محمود

    اہرامِ مصر، ہوا کی طاقت سے تعمیر کئے گئے تھے! بشکریہ گلوبل سائنس

    سورة الاعراف کی آیت نمبر 137 کاترجمہ کچھ یوں ہے اور اُن کی جگہ ہم نے اُن لوگوں کو جو کمزور بنا کر رکھے گئے تھے ، اُس سرزمین کے مشرق و مغرب کا وارث بنا دیا جسے ہم نے برکتوں سے مالا مال کیا تھا۔ اس طرح بنی اسرائیل کے حق میں تیرے ربّ کا وعدۂ خیر پورا ہوا کیونکہ انہوں نے صبر سے کام لیا تھا اور ہم...
  15. سید اسد محمود

    پاکستان کے گھنٹہ گھر۔۔۔

    نہیں نہیں شمشاد بھائی انگریز سرکار اتنی ظالم بھی نہیں تھی۔۔۔ لاہور میں ریلوے اسٹیشن کے عین اوپر ایک چھوڑ دو دو گھنٹہ گھر بنائے گئے ہیں۔ ہاں البتہ پنڈی کے بارے میں کہہ سکتے ہیں کہ اہلیانِ راولپنڈی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔۔
  16. سید اسد محمود

    سیاسی نعرے۔۔ تاریخ کے آئینے میں۔۔ بشکریہ ایکسپریس اردو

    ایوب خان نے انیس سو پینسٹھ میں صدارتی انتخابات کرائے، جس میں صدر کا انتخاب ان کے تجویز کردہ بنیادی جمہوریت (BD) کے نمائندوں نے کیا دو جنوری 1965 کوا ن انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح اور ایوب خان کے مابین صدارتی معرکہ ہوا جس میں عوام کی ہردل عزیز محترمہ فاطمہ جناح کو ایوب خان نے انتظامی مشینری...
  17. سید اسد محمود

    پاکستان کے گھنٹہ گھر۔۔۔

    پاکستان کے تقریبا٘ تما م بڑے شہروں کے بیچوں بیچ ایک قدر آپ کو مشترکہ ملے گی اور وہ ہو گی گھنٹہ گھر۔۔۔ یہ تاریخی گھنٹہ گھر جہاں برٹش راج کےفن تعمیر کا شاہکار ہیں وہ تاج٘ برطانیہ اور اسکے حکام کی وقت کی قدر کا ثبوت بھی ہیں۔۔ کراچی کا ٹاور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر ملتان کا گھنٹہ گھر سیالکوٹ کا...
  18. سید اسد محمود

    میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

    ما شا اللہ۔۔۔۔
  19. سید اسد محمود

    فاریکس ٹریڈنگ (Forex Trading) اسلامی نکتہ نظر سے جائز ہے یا نہیں؟

    فاریکس ٹریڈنگ بزنس سے مراد اگر دو ملک کی کرنسیوں کی خرید و فروخت ہے تو یہ جائز ہے، اور حاصل ہونے والی آمدنی حلال ہے، دو ملک کی کرنسی کو کمی بیشی کے ساتھ بیچا جاسکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=15792
  20. سید اسد محمود

    سندھ ایک تاریخی ورثہ

    شہزاد بھائی دراصل میرا کبھی اس جگہ جانے کا اتفاق نہیں ہوا ایک مرتبہ موقع ملا تھا مگر، شام ہوجانے کی وجہ سے ہمت نہیں ہوئی تھی۔۔ وجہ یہ بھی ہے کہ سکھر اور شکارپور کے درمیان روڈ بہت خراب ہے نیز شام ہوتے ہی اس روڈ پر ڈاکو راج ہوتا ہے۔۔ عموماً لوگ مغرب کے بعد سفر کرنے سے کتراتے ہیں۔ وہاں اغوا برائے...
Top