نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    میں نے بھی تسلیم کیا کہ شاہنواز فاروقی صاحب نے اس جملے کا اضافہ اپنی جانب سے کیا ہے۔۔ ضرورت نا ہونے والا
  2. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    گویا آپ ابھی تک اس غلط فہمی کا شکار تھے کے پاکستان کے عوام جن لوگوں کو منتخب کرتے آئے ہیں وہ قبرستانوں کے متولی نہیں﴿ بلکہ گورکن اور کفن چور﴾ اور مساجد کے منتظم ﴿بلکہ پنکھے اور جوتے چور ﴾نہیں ہیں۔
  3. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    ہو سکتا ہے۔۔۔ جمشید دستی جیسے لوگوں سے کوئی بعید نہیں ہے۔۔۔
  4. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    آپ تو خاصی پہنچی ہوئی باتیں کرتے ہیں حضرت۔۔۔
  5. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    بجا ارشاد فرمایا آُپ نے بلکہ بہت اچھا نکتہ ہے کہ شاہنواز فاروقی نے یہ جملہ اپنی طرف سے استعمال کیا ہے کہ پاکستان کو مولویوں کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ لیکن آرٹیکل 62-63 والی بات سے پہلے صاحب مضمون آی اے رحمان صاحب نے ایک جملہ اور لکھا ہے جسکا ترجمہ شائد یہ بنتا ہے کہ ً حادثاتی طور پر مدارس کی سندوں پر...
  6. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    Far more unaccaeptable is hysterical rhetoric about the sanctity of Articles 62 & 63 as if the exercise is not meant to elect policymakers but custodians of neighbourhood mosques and graveyards.
  7. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    پاکستان کے آئین میں دفعہ 62 اور 63 موجود ہیں جو منتخب نمائندوں کے لیے امین اور صادق ہونے کو ضروری خیال کرتی ہیں، لیکن پاکستان کے سیکولر اور لبرل طبقے کے نزدیک امین اور صادق کا کیا مفہوم ہے اس کا اندازہ اس بات سے کیجیے کہ 7 مارچ 2013ء کے انگریزی اخبار ڈان میں آئی اے رحمن نامی ایک خود ساختہ دانشور...
  8. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    احمد کے پاس اہم ترین شے ان کی چھڑی ہے جس کے بغیر وہ شاید کبھی بھی شام سے عراق کے پناہ گزین کیمپ تک پیدل سفر طے نہ کر پاتے۔
  9. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    82 سالہ ایمن کا کہنا ہے کہ کہ وہ اپنے ساتھ ان کی زندگی کی اہم ترین چیز لائے ہیں اور وہ ہیں ان کی 67 سالہ اہلیہ یاسمین۔
  10. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    تمارا اپنے ساتھ اپنے ڈپلومے لے کر آئی ہیں اور ان کو امید ہے کہ وہ اب ترکی میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گی۔ بیس سالہ تامارا ادلیب سے ترکی پہنچی ہیں: ’ہم اپنی جان بچانے کے لیے ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے۔‘
  11. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    عبدل اور ان کے خاندان ولوں کو امید ہے کہ وہ جلد اپنے ملک واپس جا سکیں گے اور اسی لیے وہ اپنے فلیٹ کی چابیاں اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔ انہوں نے شام سے لبنان آنے کا فیصلہ اس وقت کیا جب فائرنگ میں ان کی اہلیہ زخمی ہوگئی تھیں۔ لیکن ان کو یہ نہیں معلوم کہ ان کا فلیٹ اب کس حالت میں ہے۔
  12. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    فوٹو گرافر برائن لبنان کے شہر وادی البقاع میں قائم پناہ گزین کیمپ بھی گئے۔ وہاں ان کی ملاقات یوسف سے ہوئی جو دمشق سے نقل مکانی کر کے آئے ہیں۔ وہ صرف اپنے موبائل فون کے ہمراہ لبنان پہنچے تھے۔ ’میں اس سے اپنے والد کے ساتھ بات کر سکتا ہوں۔ اور اس میں میرے پیاروں کی تصاویر بھی ہیں
  13. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    37 سالہ عمر پناہ گزین کیمپ میں بیٹھے بزق بجاتے ہیں اور دمشق میں چھوڑی ہوئی زندگی کو یاد کرتے ہیں: ’تھوڑی دیر کے لیے میں اپنے غم بھول جاتا ہوں۔‘
  14. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    عراق کے پناہ گزین کیمپ میں آٹھ سالہ مے اپنی گڑیا نینسی کو بہت یاد کرتی ہیں۔ وہ دمشق سے اس گڑیا کو اپنے ساتھ نہ لا سکیں۔ ہاتھوں میں پہنے کڑے ہی ایک چیز ہیں جو وہ اپنے ساتھ لا پائیں۔
  15. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    وہ افراد جو سامان کے ساتھ نقل مکانی کر رہے تھے ان کو ملک سے باہر جانے روک دیا گیا۔ اسی لیے زیادہ تر لوگ بغیر کسی سامان کے چل پڑے۔ ڈاکٹر ولید عراق میں پناہ گزین کیمپ میں میڈیسنز سانز فرنٹیئر کے لیے کام کرتے ہیں۔ وہ شام سے اس وقت نکلے جب بیس دن قبل ہی ان کے یہاں بچہ ہوا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ صرف...
  16. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    چوبیس سالہ عالیہ عراق کے کردستان کے علاقے میں مہاجرین کیمپ میں ہیں۔ عالیہ نابینا ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ شام سے اپنے ہمراہ صرف اپنی روح لائی ہیں اور کچھ نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ویل چیئر ان کی زندگی کا حصہ ہے۔
  17. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    شام میں جاری مسلح تصادم کے باعث لاکھوں لوگوں نے تھوڑے سے سامان کے ہمراہ نقل مکانی کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزینان کے فوٹوگرافر برائن سوکل نے چند مہاجرین کی ان کے سامان سمیت تصاویر لی ہیں۔ اس تصویر میں 25 سالہ ایمان ترکی میں پناہ گزین کیمپ میں بیٹھیں ہیں۔ وہ اپنے ساتھ اپنا بیٹا احمد...
  18. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    شام میں جاری مسلح تصادم کے باعث لاکھوں لوگوں نے تھوڑے سے سامان کے ہمراہ نقل مکانی کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزینان کے فوٹوگرافر برائن سوکل نے چند مہاجرین کی ان کے سامان سمیت تصاویر لی ہیں۔ اس تصویر میں 25 سالہ ایمان ترکی میں پناہ گزین کیمپ میں بیٹھیں ہیں۔ وہ اپنے ساتھ اپنا بیٹا احمد...
  19. سید اسد محمود

    منزل پر پہنچ گئے، مگر مقصود پیچھے بُھلاآئے

    منزل پر پہنچ گئے، مگر مقصود پیچھے بُھلاآئے لبِ صحرا بہ چشمِ تر کھڑا ہوں سراپا بے صدا بے گھر کھڑا ہوں یہ کوئی ۱۹۷۳ء کی بات ہے، لطیفہ نہیں حقیقت ہے، پاکستان میں یعنی نئے پاکستان میں، پیپلزپارٹی کے جناب ذو الفقار علی بھٹو کی حکومت تھی۔ حج بیت اللہ کے لئے اکثر لوگ ہوائی جہاز کی بجائے سفینہٴ...
Top