نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    ڈومینیکن ریپبلک میں کیریبین کے فضائی شو کے دوران افسوسناک حادثہ ، 2 ہوا باز ہلاک۔۔

    ڈومنیک ریپبلک میں فضائی شو کے دوران تماشایوں کے سامنے پیش آنے والے افسوسناک حادثہ مین ڈومنیکن ریپبلک کے 2 ہوا باز جاں بحق ہوگئے۔۔ اتوار کے دن پیش آنے والا یہ حادثہ ڈومنیکن ریپبلک کے دو روزہ فضائی شو کے دوران پیش آیا ۔ یہ فضائی شو کے انقاد کا چوتھا سال تھا۔ دوران اسٹنٹ جہاز بے قابو ہوجانے سے...
  2. سید اسد محمود

    یا اللہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرما۔۔۔ آمین۔۔

    یا اللہ کرم فرما پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرما اور ان جنگلی درندوں سے بچا۔۔ جو مستقبل میں پاکستان اور پاکستانیوں کو کچا کھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔
  3. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    عسکری بھائی سیدھا سادھا مطلب یہ ہے کہ اسد فیملی اب کام کی نہیں رہی۔۔ صدام، زین العابدین، قذافی اور حسنی مبارک کی طرح ان سے بھی دل بھر گیا مگر باقی دوسرے ڈکٹییٹروں کے پاس فرقہ کی پناہ نہیں تھی ۔ ۔۔
  4. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    عسکری بھائی نے لاجواب کردیا۔۔۔:applause:
  5. سید اسد محمود

    چینی دوشیزہ نے اپنے جنازے کی تقریب منعقد کر ڈالی

    آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
  6. سید اسد محمود

    شام: سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے 600یورپی جہادی باغیوں کیساتھ مل گئے

    اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں فرمایا ہے:’’اجازت دے دی گئی اُن لوگوں کو جن کے خلاف جنگ کی جارہی ہے، کیونکہ وہ مظلوم ہیں، اور اللہ یقیناًان کی مدد پر قادر ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے گھروں سے ناحق نکال دیے گئے صرف اس قصور پر کہ وہ کہتے تھے: ’’ہمارارب اللہ ہے‘‘۔ اگر اللہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے...
  7. سید اسد محمود

    قراردادِ مقاصد ۔ پاکستان کا اساسی دستور ۔۔ نوابزادہ لیاقت علی خان

    قیامِ پاکستان کے بعد پہلی دستور ساز اسمبلی نے ۱۲مارچ ۱۹۴۹ء کو قرارداد مقاصد منظور کی۔ اس دستور ساز اسمبلی کے ارکان کی بڑی تعداد قائداعظم محمدعلی جناح کے رفقاے کار پر مشتمل تھی، جب کہ وزیراعظم لیاقت علی خاں ان کے دستِ راست تھے۔ حالیہ برسوں میں پاکستان کا سیکولر اور مغرب زدہ طبقہ ’قراردادمقاصد‘ کو...
  8. سید اسد محمود

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    اسے کہتے ہیں بغض معاویہ۔۔۔۔۔ استغفر اللہ
  9. سید اسد محمود

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ایم کیو ایم کا ووٹ بینک بہرحال ایک حقیقت ہے اور اس سے بھی بڑی ایک حقیقت ایم کیو ایم مخالف جماعتوں کے اتحاد کا نا ہونا بھی ہے یعنی منقسم ووٹ بینک کا مسلہء جسطرح پنجاب میں یہی منقسم ووٹ بینک پی پی پی کے حق میں ہمیشہ رہا ہے ۔ ایچ اے خان صاحب کی بات بھی بلکل درست ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کے بہت...
  10. سید اسد محمود

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    میرے خیال میں فیس بک میں تصویر سلیکٹ کر کے (جب اسکا رنگ تبدیل ہو جائے) کاپی کریں اور یہاں ڈائیلاگ میں پیسٹ (چسپاں) کردیں۔۔۔ کام بن جانا چاہیے۔۔
  11. سید اسد محمود

    غائبستان میں بلوچ

    یہ گھڑی محشر کی ہے ، تو عرصہ محشر میں ہے پیش کر غافل اگر کوئی عمل دفتر میں ہے
  12. سید اسد محمود

    سکھر سے انتخاب لڑنے والا خواجہ سرا ۔۔۔۔سید عاصم محمود

    (الاشباہ والنظائر‘ ج:۲‘ ص:۵۷۰) ”الفصول المہمہ فی مناقب الائمہ“ کے حوالہ سے خنثیٰ مشکل کے بارے میں ایک واقعہ مذکور ہے کہ: حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک ایسا واقعہ پیش ہوا‘ جس نے اس زمانہ کے تمام علماء کرام کو ورطہٴ حیرت میں ڈال دیا کہ: ایک شخص نے ایک خنثیٰ سے شادی کی اور مہر میں اس...
  13. سید اسد محمود

    انقلاب کی راہ میں اصل رکاوٹ ۔۔۔ مولانا مودودی

    اسلام کی دعوت جب عرب میں پیش کی گئی تھی، اس وقت اس کی مخاطب آبادی تقریباً ۱۰۰فی صد اَن پڑھ تھی۔ قریش جیسے ترقی یافتہ قبیلے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں صرف ۱۷ افراد پڑھے لکھے تھے۔ مدینے میں اس سے بھی کم لوگ تعلیم یافتہ تھے اور باقی عرب کی حالت کا اندازہ آپ ان دو بڑے شہروں کی حالت سے کرسکتے...
  14. سید اسد محمود

    خلائی شٹل ڈسکوری فلائیٹ ڈیک کی تصاویر

    وسیع تعداد میں رنگ برنگے بٹن اور گیجٹس کی دنیا۔۔۔ یہ نشستیں واقعی آرام دہ نہیں ہیں۔۔شائد اس لئے کے خلانوردوں کے خلائی سوٹس بذات خود اتنے آرام دہ اور جگہ لینے والے ہوتے ہیں کہ آرام دہ نشستوں کی جگہ ہیں نہیں بنتی بیرونی منظر : 2011 ء میں کیپ کینورل سے ڈسکوری لانچنگ کے لئے تیار ہے۔۔ ہائی ٹیک...
  15. سید اسد محمود

    اقتباسات برگیڈئیر صدیق سالک شہید کی کتاب " میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا "سے اقتباس

    ظاہر بات ہے کہ مشرقی پاکستان نہ فوج کی طاقت سے اور ہتھیاروں کی طاقت سے پاکستان میں شامل ہوا تھا اور نہ ان کی طاقت سے شامل رکھا جا سکتا تھا۔ وہ اگر شامل ہوا تھا تو اسلامی احساسات کی بنا پر، مسلمان ہونے کے جذبات کی بنا پر شامل ہوا تھا، اپنے ارادے سے شامل ہوا تھا، کسی نے اسے فتح کرکے شامل نہیں کیا...
  16. سید اسد محمود

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    ایک مرتبہ میرے رشتہ داروں میں بھی اسطرح کا مسلہء درپیش آیا تھا۔۔۔ لڑکی اور اسکے گھر والے دونوں سمجھ دار تھے لڑکی کے والد نے ایک بہت ہی عمدہ کام کیا وہ یہ کہ ایک ماہر "مغلظات" کی بات لڑکی کے نمبر سے تنگ کروانے والے سے کراوئی ۔۔ ان ماہِر مغلظات نے موبائیل کان سے دور رکھ کر 10 منٹ تک اپنے جوہر...
  17. سید اسد محمود

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/04/130402_pakistani_youth_survey_zs.shtml
  18. سید اسد محمود

    پاکستانی نوجوان نسل شرعی نظام کی حامی۔۔ بشکری بی بی سی اردو

    پاکستان میں عام انتخابات کے لیے تیاریاں زورشور سے جاری ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ ملک کی نوجوان نسل ان انتخابات میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ تاہم برٹش کونسل کے ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر نوجوانوں کے خیال میں جمہوریت پاکستان کے لیے درست نظامِ حکومت نہیں۔ اس جائزے کے دوران اٹھارہ سے...
  19. سید اسد محمود

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    سر جی جب یہ ثابت ہوگیا کہ اسکی سند جعلی ہے تو جاری کرنے والے تو بے قصور نکلے نا؟
Top