نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ‘زلف‘

    خوشبو کہیں نہ جائے یہ اصرار ہے بہت اور یہ بھی آرزو کے ذرا زلف کھولئے پروین شاکر
  2. ام عبدالوھاب

    ‘زلف‘

    رنگ پیرہن کا، خوشبو زلف لہرانے کانام موسمِ گل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام پروین شاکر
  3. ام عبدالوھاب

    ‘زلف‘

    اس زلف کے کیا کہنے جو دوش پہ لہرائی سمٹی تو بنی ناگن پھیلی تو گھٹا چھائی
  4. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ آپی۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ میرے سب بچے میرے دوست بھی ہیں، ہر بات مجھ سے شئیر کرتے ہیں ،یہاں تک کہ پرسنل بھی۔مجھے بھی تسلی رہتی ہے کہ اب یہ کسی اور سے نہیں کہیں گے۔ اپنے باپ سے سب ہی بہت ڈرتے ہیں،سوائے عبدالوھاب کے،وہ ان کا بہت لاڈلا ہے۔
  5. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    قران سے گفتگو جاری ہے- بلکہ یوں کہیے کہ قران کا بیان جاری ہے- میں تو محض ایک قاری ہوں- نافرمانوں کے مستقبل کا نقشہ سامنے ہے- آگ کی گھاٹیوں کا تذکرہ جاری ہے- ان حالات میں جب کوئی مجھے خوشی خوشی آ کر بتاتا ہے کہ اس نے ناظرہ قران ختم کر لیا میرا جواب ہوتا ہے کہ مجھے تو باترجمہ قران نے ختم کر دیا...
  6. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    لوگ سمجهتے ہیں بادشاہ کامیاب ہوگئے دولت والے کامیاب ہو گئے بڑی دگریاں لینے والے کامیاب ہو گئے اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے ، جبکہ میرا اللہ کہتا ہے! ️قد افلح المومنون○ ️بیشک کامیاب ہو گئے ایمان والے. شب بخیر
  7. ام عبدالوھاب

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    یہ بات تو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھائی واقعی بہت ضروری ہے آج بھی اس کا پانچ گھنٹے کا پیپر تھا۔کمپریہینسو
  8. ام عبدالوھاب

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    اللہ نصیب اچھا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری بیٹی بھی اس عمر کو پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔مجھے بھی فکر رہتی ہے۔مگر اف اللہ ،اسے تو صرف پڑھنے کا ہی شوق ہے۔
  9. ام عبدالوھاب

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ماں صدقے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تجھے تو بالوں میں سجاؤں گی، کان کی بالی میں اٹکاؤں گی۔ یا پھر گلدستے میں لگا دونگی۔ موتیے کا پھول تو قابل احترام ہے۔ بڑے کہتے ہیں اس پر ہمارے نبیﷺ کا پسینہ مبارک گرا ہے،اس لئے ایسی پیاری خوشبو ہے۔
  10. ام عبدالوھاب

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ؎ ہر گل کی یہ خواہش ،کہ قدم بوسی کرے وہ، کس کی آمد ہے کہ گل خود ہی بچھے جاتے ہیں۔ یہ مجھ ناچیز نے ابھی ابھی آپ کیلیئے کہا ہے۔ سیما علی آپی جان ویلکم ویلکم ،موسٹ ویلکم۔ آپ تو محفل کی شان،محفلین کی جان ہیں۔ جیسے گھر بڑوں کے بغیر سونے سونے لگتے ہیں ایسے ہی محفل بھی آپ کی حاضری کے بغیر بے رونق...
  11. ام عبدالوھاب

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی یہ بہت پسند ہیں۔شامی تو بنا کر فریزر میں رکھ چھوڑتی ہوں۔ آج پلاؤ بنایا۔۔۔۔۔ ساتھ میں رشئین سیلڈ۔اور پکوڑے۔ ساتھ ساتھ سہری کیلیئے چکن کا وائٹ قورمہ بنا لیا ہے۔۔۔۔۔۔اف چکن کتنا مہنگا ہوگیا ہے۔
  12. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

    بھائی میں نے ایسا کچھ نہین کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں اونٹ والا ہونا تو اعزاز کی بات ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سوچ رہی ہوں کہ افطاری میں کیا بناؤں۔ یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے
  14. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

    اف۔۔۔۔۔۔ عمران بھائی۔بری بات ہے
  15. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

    میں نے تو بچپن میں یہ بھی بہت دیکھا ہے۔۔۔۔محمد عبدالرؤف
  16. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

    گھوڑے کی زین کے ساتھ جو پاؤں رکھنے کیلیئے ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکاب
  17. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

  18. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

  19. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

  20. ام عبدالوھاب

    حب ِرسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامِ خداوندی ہے۔

    حب ِرسول صلی اللہ علیہ وسلم انعامِ خداوندی ہے۔
Top