نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    واہ واہ کیا بات ہے

    واہ واہ کیا بات ہے
  2. ام عبدالوھاب

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میں نے کل افطاری میں فروٹ چاٹ اور بریانی بنائی۔ساتھ دہی میں اناردانے اور پودینے کی چٹنی۔ عبدالوھاب سموسے بھی لے آیا۔ مجھے افطاری میں زیادہ چیزیں پسند ںہیں کیونکہ زیادہ کھایا نہیں جاتا تو باقی خراب ہوتا ہے۔ صبح سہری میں دہی روٹی اور ٹینڈے گوشت کا سالن۔ساتھ میں لسی تو لازمی جزو ہے۔
  3. ام عبدالوھاب

    دودھ کی ٹکیاں

    ریسپی تو اچھی لگ رہی ہے اب تک بناؤں گی تو پتہ چلے گا کہ کیسا ہے۔ویسے پنیری کباب بھی کہہ سکتے ہیں
  4. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیند آرہی ہے ابھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔اب ان شاء اللہ کل ملاقات ہوگی۔ صبح سہری میں میری آنکھ بہت مشکل کھلتی ہے اگر نیند پوری نہ ہوتو۔۔۔۔۔۔بچے تو سوتے ہی نہیں۔ساری رات ہی جاگتے رہتے ہیں۔
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    و سے تو جواب نہیں بن پایا۔۔۔۔۔۔ ویسے عاطف بھیا نئی لڑی سے مراد نئے سرے سے حروف تہجی کا آغاز ہے۔ آپی ابھی تو کافی کام رہتا ہے۔بس لینٹر کھلا ہے۔۔۔۔عید تک تو یہ مستری مزدور ،مجھ سے ہی روزے کے ساتھ لنچ بنوانے والے ہیں۔
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب سیما آپی نئی لڑی شروع کریں گی۔۔۔۔۔۔۔بھئی افتتاح تو بڑوں سے ہی کروایا جاتا ہے۔ سیما علی آپی جان
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کی عیدی بالکل تیار رہے گی ۔۔۔۔۔۔گل یاسمیں
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف اعلیٰ ہوتا طبیعت میں عاجزی آجاتی ہے
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبع زاد اشعار کی لڑی بہت دنوں سے سونی پڑی ہے
  10. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی بالکل بھی نہیں ڈانٹ رہی میں
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرب زیادہ زور سے نہیں لگاتے گوڈی کرتے وقت،ایسا نہ ہو کہ پودا ہی کٹ جائے۔
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ترتیب بھول جاتے ہیں ،اگر سیدھی اور الٹی دونوں لڑیوں میں ساتھ ساتھ لکھیں۔
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرتے ہیں سب ہی ،لائن خراب کرکے
  14. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    بڑے بیٹے نے ماشاء اللہ ماسٹرز کی ڈگری لے لی ہے۔۔۔۔۔جاب کیلیئے بہت پریشان ہے، اسے کچھ یوں سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی۔ چیونٹی اگر کسی راستے سے گزر رھی ھو اور آپ اسکے سامنے اپنی انگلی رکھ دیں تو وہ آپکے انگلی ہٹانے کا انتظار نہیں کرے گی بلکہ اپنا راستہ بدل کر اپنی منزل مقصود کی جانب چل پڑے گی...
  15. ام عبدالوھاب

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    میرا گھر شہر کے بڑے چوک سے بالکل قریب ہے صرف چند گز کی دوری پر۔ ایک عجیب چیز دیکھی ،جہاں سے چوک بلاک کیا ہوا تھا وہاں سے تھوڑا سا پیچھے ایک لڑکا کھڑا تھا جو سب کو متبادل راستہ بتا تہا تھا۔بہت تمیز سے سب سے کہتا پلیز اپ ادھر سے جائیں۔یہاں سے سیدھا پھر لفٹ پھر رائٹ ۔اپ مین روڈ پر پہنچ جائیں گے...
  16. ام عبدالوھاب

    بچوں کی باتیں

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اللہ قبول فرمائے
  17. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کےساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں. "اللّہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچائے"آمین زندگی بخیر
  18. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوفْ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الاَمْوَالِ وَالْاَنفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ۔ اور ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف اور بھوک سے اور کچھ مالوں اور جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔ البقرۃ
  19. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    وَ الَّذِینَ یَرۡمُوۡنَ المُحۡصَنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَاۡتُوۡا بِاَرۡبَعَۃِ شُہَدَآءَ فَاجۡلِدُوۡہُمۡ ثَمٰنِیۡنَ جَلۡدَۃً وَّ لَا تَقۡبَلُوۡا لَہُمۡ شَہَادَۃً اَبَدًا ۚ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ۙ(4) جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر چار گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں اسی کوڑے...
  20. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    بہت شکریہ آ پی،سلامتی ہو آ پ پر
Top