نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    دنیا آپ سے آپ کی worth مانگتی ھے... وہ آپ سے پوچھتی ھے کہ آپ اسے کیا دے سکتے ہیں...اس کے بعد وہ آپ کی جگہ اور اہمیت کا تعین کرتی ھے... وہ طے کرتی ھے... کہ ایسے آپ کو کتنی عزت دینی ھے...اگر دنیا کو یہ احساس ھو جائے کہ آپ اس کے لئے کچھ نہیں کر سکتے تو وہ آپ کو آپ کی ساری خوبیوں سمیت اٹھا کے باہر...
  2. ام عبدالوھاب

    آمین

    آمین
  3. ام عبدالوھاب

    ہم سب اس با برکت مہینے میں یہ عہد کریں کہ ہم اپنی غلطیوں کو توبہ کے آنسوؤں سے صاف کریں گے اللہ...

    ہم سب اس با برکت مہینے میں یہ عہد کریں کہ ہم اپنی غلطیوں کو توبہ کے آنسوؤں سے صاف کریں گے اللہ تعالٰی ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین۔
  4. ام عبدالوھاب

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    مبارک ہو بھئی،گل یاسمیں۔۔۔۔۔۔۔بہت تیزی سے سفر کیا آپ نے۔ یونہی آگے بڑھتی رہیئے۔۔۔۔۔۔۔اچھا اچھا لکھتی رہیئے اور محفل کو رونق بخشتی رہیئے۔ آپ اچھا لکھ سکتی ہیں ،کوئی پیرا گراف وغیرہ لکھا کریں۔مجھے تو بہت شوق ہے لکھنے کا مگر نہ تو میری اردو زیادہ اچھی ہے اور نہ ہی زیادہ وقت ملتا ہے۔ مجھے تو محفل...
  5. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    بعض اوقات ہماری زندگی ہم کو اس طرح کے امتخانات میں ڈال دیتی ہے کہ ایسے لگتا ہے سارے خسارے ہمارے لیے ہی لکھ دئیے گے ہیں۔ گویا کہ مانو آگے کنواں پیچھے کھائی والی مثال صادق آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہاں پر ہماری استقامت و صبر کا امتخان ہوتا ہےکہ ہم کتنا ڈٹے رہتے ہیں اور اگر ہم ان حالات کا بہادری سے...
  6. ام عبدالوھاب

    آ مین یا رب العالمین

    آ مین یا رب العالمین
  7. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    ” اللہ اپنے بندے کو سزا کیوں دیتا ہے؟ مجھے اس سوال کا ایسا جواب ملا کہ آج تک مطمئن ہوں! ہمارے ویٹنری veterinary ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسرصاحب ہوا کرتے تھے. میرے اُن سے اچھے مراسم تھے. ایک دفعہ میں ان سے ملنے ان کے دفتر گیا۔ وہ مجھ سے کہنے لگے ایک مزے کا قصّہ سناؤں تمھیں ؟ میں نے کہا: جی سر ضرور...
  8. ام عبدالوھاب

    لاتقنطو من رحمت اللہ

    دو ایسی چیزیں ہیں، جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا،نہ تو وقت لگتا ہے نہ ہی کوئی روپیہ پیسہ درکار ہے۔ ایک مسکراہٹ اور دوسری دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں چیزیں انمول ہیں۔ یہ دونوں چیزیں آپ کے اخلاق کو بہتر بناتی ہیں۔ بعض اوقات دعائیں بظاہر قبول نہیں ہوتیں مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں اور رب کریم کے فیصلے کے...
  9. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    گل یاسمیں مجھے بھی میتھی والی روٹی بہت پسند ہے۔جس نے بھی کھا ئی بہت پسند کیا
  10. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    تیل بالوں کی غذا ہے جب انہیں غذا نہیں ملے کی تو خراب تو ہونگے۔دہی میں انڈا ملا کر لگا لیا کریں۔
  11. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    رمضان کی آمد اور گرمی کی شدت۔۔۔ کچن کا کام اور مشکل لگے گا۔
  12. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں مل رہا ہے کوئی سب کہاں چھپ گئے ہیں آ جاؤ پھر سے کھیلیں،وہ بہار لوٹ آ ئے
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رمضان المبارک کی آمد سب کو مبارک
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست آندھی آئی رات کو ، ہر طرف گرد ہی گرد بکھر گئی
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ کہوں تو یہاں بھی بہت گرمی آ گئی ہے سب پنکھے چل رہے ہیں
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مقبول و معروف
  17. ام عبدالوھاب

    سلیم القلب شخص وہی ہےجوشرک، بغض و عداوت، خود غرضی، دنیوی محبت، اور تکبر سےپاک ہو۔

    سلیم القلب شخص وہی ہےجوشرک، بغض و عداوت، خود غرضی، دنیوی محبت، اور تکبر سےپاک ہو۔
  18. ام عبدالوھاب

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    سر، آ پ کے سوال میں ہی اس کا جواب ہے۔اپ نے درست کہا،بالکل ایسے ہی بنتی ہیں۔
  19. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    10 اپریل کو 33 برس قبل 1988اسلام آباد اور راولپنڈی اوجڑی کیمپ دھماکوں سے لرز اٹھا تھا۔ اوجڑی کیمپ کے اسلحہ خانے میں لگی آگ بھڑک رہی تھی اور کیمپ سے ملحقہ آباد گلشن دادن خان کے رہائشی گھر سرمے کا ڈھیر بن چلے تھے۔ زخمیوں کے جسموں کے اعضا اُڑ گئے تھے، جسم بُری طرح جُھلس گئے تھے، ہسپتالوں میں تل...
Top