ہانگ کانگ میں یکم اپریل سے 31 مارچ تک ٹیکس ائیر ہوتا ہے۔ کمپنیاں ہر بندے کی انکم، اِن لینڈ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کی پابند ہیں۔ اس سے ایمپلائی اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے ٹیکس دینا ہے یا نہیں۔اور ٹیکس اسیسمنٹ میں بھی یہ معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس کے بعد ان لینڈ ریونیو...