نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    یونیکوڈ‌ میں‌ پہلی اور مکمل ویب سائٹ‌ بی بی سی ہی ہے، نہیں‌ تو اپنے اخبار تو ابھی تک تصاویر پر گزارا کر رہے ہیں‌ ۔ بی بی سی اردو کو دیکھ کر ہی مجھے اردو میں‌ اپنی سائٹ‌ بنانے کا خیال آیا تھا، اور تب مطلب 2004 کے آخر میں ایک بی بی سی سائٹ‌ ہی صرف یونیکوڈ‌ میں‌ تھی، اس کے علاوہ کل چار پانچ بلاگ اس...
  2. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اور شعیب آپ کے پیچھے؟‌ یہ تو فلمی پوسٹر لگ رہا ہے :mrgreen::mrgreen:
  3. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    عمار اچھی تحریر ہے، اس میں بی بی سی کا ذکر کر دیتے، یونیکوڈ‌ اردو کے فروغ‌ میں‌ ان کا بھی بہت ہاتھ ہے ۔
  4. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    :grin1:
  5. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    فہیم آپ بڑے "لال"‌ ہو کے گئے تھے :grin:
  6. جہانزیب

    Now I know my abc

    what do you mean by connecting posts?
  7. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    مہوش ایک کہاوت ہے جہاں شہد زیادہ ہوتا ہے مکھیاں بھی وہیں آتی ہیں ۔ گوگل اور گوگل پر مشتہرین کو آپ ذرا دیر کے لئے مکھیاں تصور کر لیں ۔ اب عربی اور فارسی زبانوں کے بولنے والے چونکہ اپنی زبان میں لکھنا بھی پسند کرتے ہیں اس لئے ان علاقوں کے مشتہرین بھی صارف تک پہنچنے کے لئے عربی اور فارسی ایڈ ورڈز...
  8. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    سعود ملٹی لینگوئل بلاگ ورڈ‌ پریس پر سٹائل شیٹ‌ سے ترتیب دئے جا سکتے ہیں، بلکہ پہلا اردو بلاگ جو میں‌ نے دیکھا تھا آصف کا ملٹی لینگوئل ہی تھا، اسی طرح‌ زکریا کا بلاگ بھی اردو/انگریزی میں‌ موجود ہے ۔
  9. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    مہوش اگر آپ نے اس بیٹھک کی پوری روداد پڑھی ہو تو ایک بات ظاہر ہوتی ہے کہ بلاگرز، بلاگز سے پیسے کمانا چاہتے ہیں، اس کانفرنس میں بھی ایسی گھریلو خاتون کا ذکر کیا گیا ہے جو ہر روز صرف ایک گھنٹہ بلاگنگ کر کے ایک لاکھ روپیہ ماہانہ کما رہی ہیں، اور ایسے طالب علم بھی تھے جو کہ بلاگنگ کر کے ایک روز میں...
  10. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    تو آپ لوگ وہاں سلیبرٹی بن گئے تھے ۔
  11. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    پھر بلاگ ایگریگیٹر کے لحاظ‌ سے یہ کہا گیا تھا شائد کہ بلاگرز پی کے پہلا ایگریگیٹر ہے ۔ جب کہ حقیقت میں اردو سیارہ پہلا بلاگ ایگریگیٹر ہے ۔
  12. جہانزیب

    کراچی بلاگرز کا اجتماع

    اس بارے میں‌ جو براہ راست بلاگنگ کی گئی تھی اسے میں‌ نے پڑھا ہے اور آپ جناب کا ذکر بھی ہے ساتھ علوی نستعلیق کا ذکر بھی آپ کے حوالے سے تھا ۔ لیکن کچھ باتیں‌ جو میری سمجھ سے بالا تر ہیں ان میں‌ کانفرنس کا پہلا سوال جو تھا وہ یہ تھا کہ مجھے انگریزی درست نہیں آتی ، میں‌ کیسے بلاگنگ کروں؟ جواب میں‌...
  13. جہانزیب

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    پتہ نہیں یہ درست ہے کہ نہیں، لیکن محفل کے مطابق آج سولنگی صاحب کی سالگرہ ہے ۔ میری طرف سے سالگرہ کی مبارکباد ۔:hatoff:
  14. جہانزیب

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    کراچی میں‌ بادل موجود تو تقریبا ہر وقت ہی ہوتے ہیں، برستے کم ہیں‌ ۔
  15. جہانزیب

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    مکی بھائی، اس نام سے کوئی فرق نہیں‌ پڑے گا، فانٹ‌ انفارمیشن میں وہی نام ہے اس لئے سی ایس ایس میں‌ تبدیلی کی ضرورت نہیں‌ ۔
  16. جہانزیب

    مبارکباد خوشخبری

    بہت بہت مبارک ہو جیہ بہن ۔۔ ویسے کیا نام غالب تو نہیں‌ رکھا کہیں‌ :grin:
  17. جہانزیب

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    مجھے کیا پتہ، کہیں‌ کوئی اندر کا بندہ ہی نہ ہو :lol:
  18. جہانزیب

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    بھئی لائیو ڈاٹ‌ کام میل ہی ہے میرے پاس، اسی پر روانہ کیا تھا، ذرا جنک فولڈر میں‌ دیکھ لو ۔
  19. جہانزیب

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    نہیں‌، لنک ساجد ای میل میں‌ روانہ کر رہا ہوں‌۔
  20. جہانزیب

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    مہوش بہن احمد کمال فریدی کا تعلق ہندوستان سے ہے، اسی لئے انہیں‌ آپ کی بات بری لگی شائد، میرا نہیں خیال کہ وہ ہاتھ دھو کر کسی کے پیچھے پڑے ہیں ۔
Top