نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    اس ہفتہ کو انشااللہ لکھ دوں گا ۔ لیکن ابھی بلاگ اسپاٹ‌ میں سادہ ایچ ٹی ایم ایل کی بجائے ایکس ایم ایل زبان کا استعمال ہے ۔ چاہیں‌ تو دونوں میں‌ سے کسی بھی کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ مجھے خود دوبارہ سے بلاگرز میں استعمال ہونے والے ٹیگز کا دوبارہ سے جائزہ لینا پڑے گا ۔
  2. جہانزیب

    اسنوکر کا حیرت انگیز ترین ٹرک شاٹ

    زبردست، وسیے یہ سنوکر نہیں‌ پول ٹیبل ہے ۔ امریکہ میں سنوکر کھیلنے کی جگہ ہی نہیں‌ ملتی ہر طرف بس پول ہی پول ۔
  3. جہانزیب

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں‌نے اپنا اردو بلاگ اوائل 2005 میں بلاگ اسپاٹ‌ پر جانزیب کا اردو بلاگ کے نام سے شروع کیا تھا ۔ جو بعد میں پردیس میں‌ نکما کے نام سے بھی کچھ دیر تک جاری رہا، اور اب فی الحال اردو جہاں‌ بلاگ کے نام سے ویب پر موجود ہے ۔ اگر ایلے میلے بلاگروں‌ کا کوئی مقابلہ ہوا تو مجھے امید ہے کہ میرا بلاگ کوئی...
  4. جہانزیب

    نئے زمرہ جات کی تجاویز کے موضوع پر گپ شپ

    اس کا نام ہونا چاہیے "شگفتہ تحریریں"‌ یا "شگفتہ ٹیسٹ" :grin:
  5. جہانزیب

    درخت ایسے بھی ہوتے ہیں

    زبردست ۔ اعلی تخیل کا نمونہ ہیں‌ ۔
  6. جہانزیب

    عجیب و غریب جانور

    فہیم تم کتنے سادہ ہو :lol: تصویر پر دایاں کلک کر کے تصویر کے نام سے ہی جانور کا نام پتہ چل جاتا ہے ۔ کم از کم نام تو بدل لیتے تصویر کا :grin1:
  7. جہانزیب

    ورڈ پریس میں روابط کا مسئلہ

    ورڈ‌ پریس کی سائٹ‌ پر موجود تھیم نئے ورژن کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں‌ ۔
  8. جہانزیب

    ورڈ پریس میں روابط کا مسئلہ

    شوبی آپ کا بلاگ اردو ٹیک ڈاٹ‌ کام پر ہے، مسلہ اردو ٹیک ڈاٹ‌ نیٹ‌ کے بلاگز پر ہوا ہے ۔ تجرباتی بلاگ پر تمام روابط کام کر رہے ہیں، لیکن تھیم میں‌کوئی فائل موجود نہیں‌ ہے، اس لئے جب وہ صحفہ کھلتا ہے تو کچھ نظر نہیں‌ آتا ۔ آپ کوئی اور تھیم استعمال کر کے دیکھیں ۔ ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کے...
  9. جہانزیب

    نوجوان شاعری

    دونوں‌ اچھی غزلیں‌ ہیں‌ ۔
  10. جہانزیب

    فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

    زبردست ، بہت اعلی
  11. جہانزیب

    ایڈسینس

    بلاگ سپاٹ‌ پر بلاگ بنانے سے ایڈسینس اکاؤنٹ‌ بنا دیا جاتا ہے ۔ لیکن اسے Activate کرنا پڑتا ہے ۔
  12. جہانزیب

    انڈیا کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی

    پاکستان فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے دو مقامات پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور پاکستان کی حدود میں چار میل تک اندر آئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی طیاروں نے پاکستان کے...
  13. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    آب زین سے میرا مقابلہ، کون پہلے لکھتا ہے؟
  14. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

    یہاں‌ کیا ہو رہا ہے؟
  15. جہانزیب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    ویسے بچپن میں سارے اردو بلاگ، بلاگ سپاٹ پر ہوتے تھے ۔ پھر حکومت پاکستان نے بلاگ سپاٹ پر پابندی پابندی کا ڈرامہ کھیلا تو موجودہ شکل میں اردو بلاگرز سامنے آئے ۔
  16. جہانزیب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    اور ٹیم میں ی کو فین میں ی کی طرح‌ بولنا ہے :lol:
  17. جہانزیب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    ماوراء‌ ، آپ کو تو پنجابی آنی چاہیے :evil: ویسے یہ سر میں س کے نیچے زیر ہوتا ہے:hatoff:
  18. جہانزیب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    وارث‌ بھائی، اردو ٹیک تو اردو میں بلاگنگ میں‌ آغاز کروانے کی نیت سے بنایا گیا تھا، کیونکہ اکثر لوگ صرف اسی وجہ سے اردو میں‌ بلاگنگ نہیں‌ کرتے تھے کہ پتہ نہیں‌ کیا کیا پاپڑ‌ بیلنا پڑتے ہیں‌ ۔ اب چونکہ آپ نے بلاگنگ کا آغاز کر ہی لیا ہے مطلب پکا پکایا حلوہ چکھ چکے ہیں‌ تو کیوں‌ نہ اب خود حلوہ...
  19. جہانزیب

    اردو ٹیک کا مسئلہ

    میرا خیال ہیکہ بدتمیز کے پاس بیک اپ موجود ہے ۔۔ لیکن یہ صرف خیال ہے ۔ ۔ ان دنوں وہ مصروف ہے جس کی وجہ سے مزید تاخیر ہو رہی ہے ۔
  20. جہانزیب

    شادی کا کارڈ :: اردو یا انگریزی ؟؟

    میری اپنی شادی میں‌ مولانا صاحب اس بات پر مصر تھے کہ اگر ویڈیو یا فوٹوگرافی ہو گی تو وہ نکاح‌ نہیں‌ پڑھائیں گے، اور ساتھ یہ کہ نکاح‌ سنت رسول ہے اس موقع پر حرام کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے ۔ پھر انہیں کہا کہ ہماری مجبوری ہے تو اس شرط پر مانے کہ ان کی تصویر یا ویڈیو نہیں بنے گی، لیکن فوٹوگرافر...
Top