نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    ساجد ویسے آپ کا نام تو ایک انتہائی پہنچے ہوئے بلاگ پر بھی پایا جاتا ہے، بلکہ اردو ماسٹر والی ای میل بھی :lol:
  2. جہانزیب

    نئی پود ۔۔ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے؟

    ویڈیو ارسال کرنے کا مقصد انگریزی یا اردو نہیں‌ تھا، بلکہ اس بات پر زور تھا کہ ایک انیس بیس سال کی پاکستانی لڑکی جو کبھی پاکستان سے باہر نہیں‌ گئی، کہہ رہی ہے کہ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے اور یو ایس اے بہتر ملک ہے جبکہ یو ایس اے دیکھا تک نہیں‌ ۔
  3. جہانزیب

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اس خبر کے مطابق تو پاکستان میں دو دو فرید کوٹ‌ موجود ہیں‌ ۔
  4. جہانزیب

    مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

    یہ ویڈٰیو کے شروع میں جب ایف سولہ طیارہ مڑ‌ رہا ہے تو پیچھے ایک پہاڑی نظر آ رہی ہے، اس کا نام کرانہ بار یا کڑانہ بار ہے، اس پہاڑ کی جڑ‌ میں میرا گاوں‌ ہے ۔
  5. جہانزیب

    مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

    تمہیں‌ میرے گاوں‌ کا کیسے پتہ :grin:
  6. جہانزیب

    مجاہدین افلاک -- تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

    کیا کسی کو پتہ ہے اس ویڈیو کے بیشتر حصے سرگودھا میں‌ فلمائے گئے ہیں، میرے گاوں‌ کے بالکل ساتھ ۔
  7. جہانزیب

    کرسمس گانے ۔

    YouTube - Dominic the Donkey in Lights!
  8. جہانزیب

    نئی پود ۔۔ پاکستان نے ہمیں‌ دیا کیا ہے؟

    یہ بھی تو نئی نسل ہی کا ہے ، اور میں نے یو ٹیوب پر ہی چند ویڈیوز دیکھی ہیں‌ اور یقین نہیں آیا کہ پاکستان میں‌ یہ سب اتنا کھلا ہو رہا ہے ۔
  9. جہانزیب

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    آپک کی پہلی بات کا جواب یہ ہے کہ جب لوگ ایسے تجزیے کرتے ہیں‌ تو وہ کسی ایک قوم پر نہیں‌مجموعی طور پر اس علاقے کا ایک تاثر بناتے ہیں جیسے ہندوستان میں‌ اگر شراب خانوں‌ پر پابندی نہیں تو پاکستان سے جانے والا پہلی بات یہی نوٹ‌ کرے گا اور واپس آ کر بتائے گا شراب خانے عام ہیں ۔ اور لوگ یہی تاچر لیں...
  10. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    تعبیر سسٹر، آپ کیوں‌میرے والا ہجہ بار بار لکھ رہی ہیں‌۔
  11. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    اب کوئی غٌلطی نہ کرے ۔ اچھا
  12. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    میں بھی بیچ میں‌آ گیا ۔
  13. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    لیں پہلے آپ آخری پیغام تو دیکھ لیا کریں ۔
  14. جہانزیب

    نان

    ماوراء‌، نان توے پر بھی بنائے جاتے ہیں‌ ۔ ویسے یہ ماہ رخ‌ کی ترکیب ہے یا تمہاری :lol:
  15. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    گانوں‌کے بول لکھ دیا کریں‌ایسی صورت ۔
  16. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    قہقہہ ،، صرف ہجے کیوں‌ لکھ رہے ہیں‌ الفاظ‌بھی لکھیں‌ ۔
  17. جہانزیب

    ممبئی دھماکے اور پاکستانی لنک

    اس بات کا ثبوت؟ اب شاہ رخ خان یا کسی اور بالی ووڈ مسلمان کا ذکر خٰر نہیں‌کر دیجیئے گا ۔ یہاں‌امریکہ میں‌ ہندوستانی مسلمان جنہیں‌ میں‌ جانتا ہوں‌بالکل ہمارے جیسے ہیں‌ بلکہ ان میں مدرسوں‌ سے فارغ‌ التحصیل ہونے والوں‌ کی شرع بھی ہم سے زیادہ ہی ہے ۔
  18. جہانزیب

    نظموں اور کہانیوں کو گرافکس اور اینیمیشن میں پیش کرنا

    ایک ویڈیو ہے شائد مدد کرے ۔ YouTube - How To Make An Animated Movie اس مقصد کے لئے لینکس پر بلنڈر نام کا اطلاقیہ موجود ہے، جسے ونڈوز پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ بلنڈر کے ہوم پیج پر اس میں‌بنائی گئی کئی ایک فلمیں‌ بھی ہیں‌۔ ڈڑیم ورکس سٹوڈٰیو والے بھی اپنی فلموں‌ کے لئے لینکس اور بلنڈر کا...
  19. جہانزیب

    بابا نجمی اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا - بابا نجمی

    کلچر زبان دا تھوڑی ہوندا اے، اے تے بندے اتے ہیگا کہ گال کدے یا موتی ورگے اکھر اپنڑی زبان تو کڈے ۔ انگریزی توں ود گالاں دا استعمال شائد ای کسے زبان وچ ہوندا ہووے، پر انگریزی نوں اسی سر اکھاں اتے رکھدے آں ۔ گل اوہو ای، کار دی ککڑی دال برابر ۔
  20. جہانزیب

    گرافکس گمپ ۔ عبارت کے مختلف انداز

    ساجد یہ آفیشل سائٹ‌ ہے ۔ اس کے علاوہ گمپ ٹالک اور دوسری گمپ سے متعلق سائٹس پر بھی فلٹر مل جاتے ہیں‌ ۔
Top