نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بس بھی کریں سرکار:notlistening: اتنے ڈرامے ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    تو پھر گلے ملو برادر:mogambo:
  3. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    استاد جی نے سچ ہی فرمایا تھا جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار اور شاہ حسین نے فرمایا تھا کہ پیریں پوندی ، منتاں کردی، جانا تا پیا کلھے مجبوراً خود ہی ٹیگ کرتا ہوں ابتدا ہے ایک بابرکت نام سے الف عین ، محمد وارث ، الف نظامی ، نیرنگ خیال ، ذوالقرنین ، ابن سعید ، فرخ منظور سیدہ شگفتہ ، مہ جبین...
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    صدقے صدقے یعنی کہ میرا تکا اس بار بھی ٹھیک ہی لگا بہت خوب جناب، جیتے رہیے(بے شک میرے خرچے پہ:ROFLMAO: )
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    ماشاءاللہ سافٹ وئیر میں ہم سا نکما کوئی نہیں البتہ ہارڈ وئیر میں یار لوگ فدوی کو ٹارزن کہتے ہیں بہت اچھا لگا جناب یہ جان کر کہ آپ اپنے ہی وسیب سے ہیں
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    خوش آمدید سائیں آپ کے مشغلے دیکھ کر لگتا ہے آپ سے ہماری خوب نبھے گی
  7. چھوٹاغالبؔ

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    خوش آمدید شاعر اوہ سوری شاہد برادر اہلاً و سہلاً مرحبا تعارف نا مکمل ہے یار، پلیز شمشاد بھائی کے مراسلے پر غور کرو، اور تعارف پورا کرو
  8. چھوٹاغالبؔ

    ویب سے ایس ایم ایس کہاں سے کریں اور کیا یہ محفوظ طریقہ ہے ؟

    جی 3 آزمودہ سائیٹس ہیں جو میرے خیال میں سیف ہیں "ایس ایم ایس آل" "پرنگ" "لوپ" سپیلنگ ایس ایم ایس اے ڈبل ایل (باقی سب ڈبلیو ڈاٹ کام تو آپ کو پتا ہی ہے) پی آر آئی این جی ایل ڈبل او پی
  9. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    جزاک اللہ ، پسند فرمانے کا بہت شکریہ بس اب آپ اپنےدوستوں کو بھی ٹیگ کرتے جائیں، کوئی بہانہ نہیں چلے گا پلیز پلیز پلیز
  10. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    یہ خاکہ بس اچانک ہی لکھا گیا۔ اور ٹائپ کر کے جیسے ہی پوسٹ کیا، بجلی بھاگ گئی ہو سکتا ہے اس میں غلطیاں رہ گئی ہوں ، در گزر فرمائیے گا، اور نشاندہی کرنے میں تامل نہ کیجئے گا سچ تو یہ ہے کہ مجھے خود بھی بہت خوشی ہوئی ہے کہ میں نے ایسا خاکہ لکھ مارا ہے میرے الفاظ یہ بتانے کیلئے کافی ہیں کہ میں...
  11. چھوٹاغالبؔ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    میں کھڑے کھڑے کچھ سوچ رہا ہوں کچھ تشبیہات ڈھونڈ رہا ہوں شاید میرے ذہن میں خوشبو آئی خوشبو کی لطافت سے بھلا کس کو انکار ہو سکتا ہے بھینی بھینی ، بارش کی پہلی پھوار کے ساتھ پھیل جانے والی ، کچی مٹی کی سحر انگیز خوشبو اماں تندور پہ روٹیاں لگا رہی تھیں ، میں بھوک سے بے تاب ساتھ ہی بیٹھا تھا،...
  12. چھوٹاغالبؔ

    رضا ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں

    واہ سائیں واہ آپی جی نے کیا کمال کا کلام شیئر کیا اور نظامی برادر کیا کمال کی تضمین لائے نور علی نور جزاکم اللہ بے شمار
  13. چھوٹاغالبؔ

    یوسفی بے درو دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے ۔ مشتاق احمد یوسفی

    نایاب ، محمد بلال اعظم ، زحال مرزا ، محمود احمد غزنوی ، انیس الرحمن یوسف ثانی ، مزمل شیخ بسمل
  14. چھوٹاغالبؔ

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    اب یہ نئی نویلی دلہن والے نخرے چھوڑئیے خود ہی آ جایا کیجئے، میں بھی تو آپ کا بھائی ہوں ارے یہ تو شعر ہو گیا، دنیا والو سن لو، آج تو میں بھی شاعر ہو گیا
  15. چھوٹاغالبؔ

    چاہیے اچھوں کو جتنا چاہیے

    بس جی یہی تالیاں ہی تو لکھواتی ہیں مجھ سے آپی کو پسند آیا ہماری محنت ٹھکانے لگ گئی جزاک اللہ (ویسے ابھی کچھ اور تحریرں ایسی ہیں جو آپ کو پڑھنی چاہیں مگر آپ نے پڑھ کے داد ہی نہیں دی۔۔۔۔۔ اٹس زیادتی آپا!!)
  16. چھوٹاغالبؔ

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    لگتا ہے ٹیگ ہی کرنا پڑے گا 1۔۔۔۔۔۔۔۔2۔۔۔۔۔۔۔۔۔3 محمد بلال اعظم ، مزمل شیخ بسمل ، قرۃالعین اعوان محمد وارث ، الف عین ، نایاب ، مہ جبین @وغیرہ وغیرہ
  17. چھوٹاغالبؔ

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    خلاصہ سن لو یار ایک شاعر کسی دور دراز دیہات میں رہتا تھا دارالحکومت سے دور تھا، اور وہاں اس کے فن کی کسی کو قدر نہیں تھی ایک بار اس نے ایک شاندار قصیدہ لکھا ، اور سوچا کہ اب یہ کسے سناؤں دارلحکومت تو اس غریب کی پہنچ سے دور تھا، کہ بادشاہ کو سنا کر انعام پاتا، اس کے گاؤں کے قریب کہیں چوروں کا...
  18. چھوٹاغالبؔ

    محفل کا نشہ

    سواد آگیا بادشاہو:applause:
  19. چھوٹاغالبؔ

    احمد ندیم قاسمی آپ ہی اپنا تماشائی ہوں : احمد ندیم قاسمی

    آپ ہی اپنا تماشائی ہوں میں مبصر ہوں کہ سودائی ہوں نہ کوئی چاند، نہ تارا، نہ امید میں مجسم شبِ تنہائی ہوں ہے سفر شرط مجھے پانے کی میں کہ اک لالۂ صحرائی ہوں سیدھے رستے پہ چلوں تو کیسے بھولی بھٹکی ہوئی دانائی ہوں مجھ سے خود کو نہ سمیٹا جائے اور خدائی کا تمنائی ہوں میرے ماضی کے اندھیروں پہ نہ...
Top