دل یار کیتے کُر لاوے, تڑ پھاوے تے غم کھاوے
ڈکھ پاوے سول نبھاوے, ایہو طور تیڈے بیدل دا
کوئی محرم راز نی ملدا
دل یار کیلئے بِلکتا ہے، تڑپاتا اور غم کھاتا ہے
دکھ پاتا ہے(یعنی عشق کے بدلے دکھ ہی پائے ہیں دل نے)، لیکن تکالیف سے نباہ کرتا جاتا ہے۔ اور یہی طریقہ تمہارے بسمل، بیدل یعنی چاہنے والے کا...