نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چونسا چونسا کردی میں آپاں چونسی ہووی :)

    چونسا چونسا کردی میں آپاں چونسی ہووی :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مسئلہ یہ ہے کہ تقریبا ہر بند میں ٹیپ کے مصرعے سے پہلے جو منظر یا کیفیت بیان کی گئی ہے وہ ہونٹوں...

    مسئلہ یہ ہے کہ تقریبا ہر بند میں ٹیپ کے مصرعے سے پہلے جو منظر یا کیفیت بیان کی گئی ہے وہ ہونٹوں تلے ہونا بعید از قیاس لگتا ہے.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم میں منظر نگاری

    منظر نگاری اچھی ہے خورشید صاحب ۔۔۔ تاہم مجھے ٹیپ کا مصرع اس منظر کشی میں غیر متعلق محسوس ہوا۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چلیں سندھ کے سندھڑی کی فضیلت کا تو بیان ہو گیا ۔۔۔ اب قومی ہم آہنگی اور یگانگت کے پیشِ نظر ہم...

    چلیں سندھ کے سندھڑی کی فضیلت کا تو بیان ہو گیا ۔۔۔ اب قومی ہم آہنگی اور یگانگت کے پیشِ نظر ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پنجاب کے چونسے، پختونخواہ کے آڑو، بلوچستان کی چیری، کشمیر کے سیب اور گلگت بلتستان کی خوبانی کی بھی شان بیان کی جائے :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    میرے خیال میں یہاں شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ زندگی خدا کی نافرمانی میں گزاری جائے تو پانی جیسی چیز بھی حرام ۔۔۔ جیسے کوئی شخص کسی دفتر میں کوئی جائز نوکری کرتا ہو مگر کام چوری کرتا ہو تو عرف میں یہی کہا جاتا ہے کہ تنخواہ حرام کر رہا ہے۔
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    بھی سعدی صوفیا میں سے ہیں ۔۔۔ سو اغلب گمان یہی ہے کہ اس مصرعے میں انہوں نے خدا کو مخاطب کیا ہے۔
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر فہیم یونس صاحب، جو ٹوئیٹر پر کووڈ کے حوالے سے بہت فعال ہیں اور ایک مستند ذریعۂ معلومات خیال کیے جاتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اصولاً اس میں کوئی قابل ذکر خطرات نہیں ۔۔۔ تاہم ڈیٹا کی کمی کے سبب حتمی رائے دینا فی الحال مشکل ہے ۔۔۔ تاہم ان کے مطابق اس پریکٹس میں بینفٹس رسکس...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    یہاں سارا کھیل اس ’’تیرے‘‘ کی ڈیفینشن پر منحصر ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    گزشتہ برس ہمیں کسی نے اس کھیل میں لفٹ نہیں کروائی تھی اس لیے امسال ہم آپ کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    دونوں نے ایک ہی تلفظ کیا ہے فاخر بھائی ۔ م گر وہ ۔۔۔ فعولن مَ رَض جس ۔۔۔ فعولن کُ آ سا ۔۔۔ فعولن ن سم جے ۔۔۔ فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَ رَض بڑ تا ۔۔۔ مفاعیلن گ یا جُو جوُ ۔۔۔ مفاعیلن د وا کی ۔۔۔ فعولن
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    یہاں نظر کے بجائے نذر کا محل ہے۔ ویسے غزل اچھی ہے۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    کون سی لغت میں؟ میرؔ کا مشہور شعر مصرع ہے ۔۔۔ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔۔۔ یہاں مرض کو اگر ر کے سکوت کے ساتھ پڑھیں تو مصرع بحر سے خارج ہو جائے گا۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    ویسے ایف اے ٹی ایف کا یہ معاملہ شروع سے ہی محض بازو مروڑنے کا سیاسی حربہ تھا، جس کا میرٹ سے کوئی تعلق نہیں ... اگر میرٹ سے کوئی تعلق ہوتا عرب امارات جیسے ممالک ان فہرستوں میں سر فہرست ہوتے جہاں دنیا بھر سے کالا دھن سفید کرنے کے لیے لایا جاتا ہے ... ایک اندازے کے مطابق صرف سوڈان سے سالانہ 700...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حکومت کا دودھ، انڈے اورآٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

    ٹیٹرا پیک ڈبے کے دودھ پر بھی غالبا سیلز ٹیکس عائد نہیں ہوتا... 2010 تک میں نے اینگرو فوڈز میں کام کیا تھا، تب تو نہیں لگتا تھا ... اولپرز کیونکہ فوڈ لاز کے حساب سے دودھ شمار ہوتا تھا تو وہ سیلز ٹیکس سے مستثنی تھا جبکہ ترنگ ٹی وائیٹنر میں چونکہ نباتی تیل شامل کیا جاتا تھا، تو وہ دودھ کی کیٹیگری...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اشعار کی تشریح اور الفاظ کے معنی

    ہو سکتا ہے کہ وہ اشعار کے حوالے سے واقعی کسی قسم کی تشریع کے خواہشمند ہوں :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چھوڑ ڈالو کریدنا مجھ کو

    پھر اس طریقے میں تو صوتی ہم آہنگی بھی نہیں، جو قافیہ کا اصل حسن اور مطلوب ہے۔
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چھوڑ ڈالو کریدنا مجھ کو

    قباحت کیسے نہیں سجاد بھائی ... اس طرح تو َایک ایک کر کے سب اصول و ضوابط چھوڑ دیے جائیں گے!
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چھوڑ ڈالو کریدنا مجھ کو

    یہ بحث محفل پر کئی بات دہرائی جا چکی ہے اور پرانے مراسلوں میں دیکھی بھی جا سکتی ہے۔
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چھوڑ ڈالو کریدنا مجھ کو

    قوافی کے باب میں اصول یہ ہے کہ اگر افعال سے بنائے جائیں تو صیغۂ امر کا اعتبار کیا جائے گا ۔۔۔ آپ کی غزل کے تمام قوافی ہی مصادر پر مشتمل ہیں ۔۔۔ مطلعے کو اگر دیکھیں تو آپ نے جاننا اور دیکھنا کو قافیہ بنایا ہے جن کے صیغۂ امر بالترتیب جان اور دیکھ ہیں جو کہ ظاہر ہے کہ ہم صوت نہیں ۔۔۔ جاننا کے...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چھوڑ ڈالو کریدنا مجھ کو

    طالش بھائی اس غزل کے قوافی درست نہیں، دوبارہ دیکھ لیں.
Top