گھنٹیاں چاندی ہی کی کیوں ہیں؟ چاندی کی گھنٹیاں محاورہ یا روز مرہ، دونوں ہی نہیں... پھر یہاں چاندی کا تذکرہ وزن پورا کرنے کی مشق کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ چاندی کی ی بھی اتنی دب رہی ہے کہ مصرعے کی روانی مخدوش ہو رہی ہے.
پائل تو خود چھنکتی ہے، ایک طرح سے پائل کی چھنک اس کا گیت ہے ... خود چھنک...