نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    9۔منقسم ہندوستان کے شہری تھے؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    7۔ وفات کو سو سال یا اس سے زیادہ عرصہ ہو گیا؟
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    6۔ تعلق برصغیر جنوبی ایشیا سے ہے؟
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    5۔ وجۂ شہرت سیاست و حکومت؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    چلیں پھر اللہ کے نام سے شروعات کرتے ہیں۔ ۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ ۲۔ زندہ ہیں یا مردہ؟ ۳۔ تعلق بر اعظم ایشیا سے ہے؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اوکے، مطلب فی الحال حقیقی و فرضی دونوں ہی پوچھے جا سکتے ہیں۔ چلیں پھر اللہ کے نام سے شروعات کرتے ہیں۔ ۱۔ شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ ۲۔ زندہ ہیں یا مردہ؟ ۳۔ تعلق بر اعظم ایشیا سے ہے؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    باقاعدہ شروعات سے قبل میں یہ وضاحت چاہوں گا کہ شخصیات کے شعبے میں محض حقیقی شخصیات پوچھنے کی اجازت دی گئی ہے یا فرضی کردار بھی پوچھے جائیں گے؟
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    عباد اللہ سے تو میں واقف نہیں ۔۔۔ منذر کو تو زمانہ ہوا شریک محفل دیکھے۔ اگر آپ کا محفل سے باہر ان سے رابطہ ہے تو ضرور مدعو کیجیے۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    سو حسبِ حکم مکرمی تابش بھائی، دو درجن کے قریب محفلین کو دعوت نامہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ ع۔ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    چلیں، آپ کے کہنے پر یہ بھی کر دیکھ لیتے ہیں :) یہ نسخہ بھی کارگر نہ گیا تو پھر ہماری طرف سے الوداع :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بھائی بس ایک لنک پر کلک کرکے فارم میں اپنا نام لکھنا تھا ۔۔۔ کوئی لمبا چوڑا فارم بھی نہیں پر کرنے میں گھبراہٹ ہو۔ اس سے زیادہ کیا آسانی کی جائے؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    میرے جیسے پانچ ساتھ کے ساتھ مشاعرہ تو نہیں، مشاعری ہو سکتی ہے بس :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    یہ جبر بھی گزشتہ برس کر کے دیکھ چکے ۔۔۔ تھوک کے حساب سے لوگوں کو پیغام بھیجے ۔۔۔ کل ملا کر آٹھ دس نے جواب دیا، ان میں سے بھی کچھ نے معذرت کر لی ۔۔۔
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    نثم کا ذکر سنتے ہیں ہم ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے لاحول کے ورد سے شیاطین :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    قلوں میں رنگ بھرے، بادِ لو بِہار چلے نقطے ہٹا کے، ڈنڈے لگا کے، زیر ہٹا کر زبر لگا کر ۔۔۔ جلے بھی آؤ کہ گلچھن کا گار و بار چلے ۔۔۔ آپ کو بھی سالگرہ مبارک ہو ظہیر بھائی :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    جنابِ خمارؔ فرما گئے ہیں ۔۔۔ نہ ہارا ہے عشق، اور نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے، ہوا چل رہی ہے بس کچھ ایسی ہی صورتحال ہے ۔۔۔ دل تو بہت کر رہا تھا کہ آج صبح اس لڑی میں اعلان دستبرداری کر دیتا
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بہن محض آواز سنانا تو زوم پر بھی ممکن ہے ۔۔۔ کوئی بھی شریک اپنا کیمرہ بند کرکے محض آڈیو کے ذریعے شامل ہو سکتا ہے ۔۔۔ تاہم میں اب اس مہم سے تقریبا ہاتھ جھاڑ چکا ہوں ۔۔۔ تین دن ہوئے یہ لڑی شروع کیے ۔۔۔ شرکت فارم پر ابھی تک ایک ہی جواب ہے ۔۔۔ اور بھی میرا ہے جو کہ میں نے فارم کو ٹیسٹ کرنے کے لیے...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    میری (غیر مقبول) رائے یہ ہے کہ اردو کی لسانی ترویج میں حائل ایک بڑی رکاوٹ اہل اردو کا تکنیکی اصطلاحات اور جدید ایجادات کے ناموں کے اردو ترجمے پر اصرار ہے ۔۔۔ جو کبھی کبھار تو مضحکہ خیز حد تک عجیب ہوتا ہے ۔۔۔ آئے دن فیس بک ’’محبانِ اردو‘‘ کی جانب سے چھوڑے گئے اس قسم کے شگوفے دیکھنے کو ملتے رہتے...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    وہاں نشان پاکستان کے تعارف میں بھی وہی لکھا ہوا ہے :)
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    ہمیں ٹیگ کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا :( سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ سوال نمبر 2: زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
Top