عزیزی ارسلان عاکف صاحب، آداب!
محفل میں خوش آمدید ۔۔۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کروائیں اگر ابھی تک نہیں کروایا۔ تعارف کے زمرے کا ربط ذیل میں ہے
تعارف و انٹرویو
آپ کی غزل میں ایک آدھ جگہ کے علاوہ بحر و اوزان کی خامی تو محسوس نہیں ہوئی ۔۔۔ تاہم مجھے ایسا لگا کہ آپ نے دانستہ مشکل گوئی کی...