مکرمی خورشیدؔ صاحب، آداب!
سب سے پہلے تو جواب میں تاخیر کے لیے معذرت ۔۔۔گو کہ ہوئی تاخیر تو باعثِ تاخیر کچھ خاص نہ تھا ۔۔۔ بس ہمارا تخلصِ ثانی کاہل سمجھ لیجیے۔
ریحان میاں نے مطلع کی بابت بالکل درست توجہ دلائی ۔۔۔ آپ کے مطلع میں جو صورت ہے اسے اصطلاحاً ایطائے جلی کہا جاتا ہے۔ ایطا قوافی کے ایک...