نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بیٹا میرے اصل مراسلے میں دیکھیے، ایک فارم کا لنک موجود ہے. اس پر کلک کریں. صرف اپنا نام اور پروفائل کا لنک درج کرنا ہے وہاں.
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    تقریبا تمام ہی فعال شعرا کو دعوت نامہ ارسال کر دیا گیا ہے استاد محترم. تاہم ابھی تک معاملہ ڈانواں ڈول ہی دکھائی دے رہا ہے. جوں ہی کوئی حتمی ترتیب بنی، ان شاء اللہ آپ کو مسند صدارت سنبھالنے کی زحمت دی جائے گی. آپ کے سایہ شفقت کے بغیر یہ ممکن نہ ہوگا.
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ان کے نواسہ داماد نے بھی خوب نام روشن کیا ہوا ہے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    چونکہ ہم نے بیس سوال پورے استعمال کیے، تو نام یہاں بتایا جائے؟ یا دیگر محفلین کے لیے چھوڑ دیا جائے؟
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    20۔ جامعہ علیگڑھ میں (یا اس سے ملحق) ہی مدفون ہیں؟
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    19۔ کیا ان کا انتقال تقسیم ہند کے بعد کے 5 سالوں کے دوران ہوا؟
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    18- کیا ان کا تعلیمی میدان سائنس (بشمول ریاضی اور اس کی شاخیں) تھا؟
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    17۔ کیا سیاست کے علاوہ ان وجہ شہرت تعلیمی و تحقیقی کام بھی ہے؟
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    ۱۶ جناب، ایک سوال ہم نے جواب ملنے سے قبل حذف کر دیا تھا :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    یہ سوال تو ہم نے کینسل کر دیا تھا :) آپ کا جواب بونس مانا جائے گا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    14۔ سربراہ مملکت بھی رہے ہیں؟
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 2۔۔(4 جولائی)

    13۔ علی گڑھ یونیورسٹی (یا کالج) سے تعلق رہا ہے؟
Top