نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ صلی اللہ علیک وآلک واصحابک وسلم
  2. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    بھائیوں سکرین شارٹ دیکھا دیکھا کر ہی مار رہے ہوں۔ یعنی پیاسے کو پانی دیکھا رہا ہوں۔ یہ فانٹ کب تک ریلیز ہوجائے گا؟ ایک اور بات وہ یہ کہ کیا بین السطور فاصلہ سا فانٹ میں ان پیچ کے نوری تستعلیق جیسا ہے یا کچھ زیادہ ہے۔ کیونکہ سطور کے درمیان فاصلہ کم ہونے سے فانٹ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔
  3. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت فانٹ لگ رہا ہے ۔ اللہ کرے یہ فانٹ تمام پلیٹ فارم پر کامیاب رہیں۔ امین سبحان اللہ عزوجل
  4. محمد عویدص عطاری

    یاھو روم

    اور پہلی کہاں پر ہے؟
  5. محمد عویدص عطاری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    عماد نستعیلق فانٹ بہتر سے بہترین پوزیشن میں جارہا ہے وار وہ بھی برق رفتاری سے۔ واہ۔۔ سبحان اللہ عزوجل شاکر صاحب والسلام
  6. محمد عویدص عطاری

    ! القلم قرآن فانٹ کا نیا ورژن !

    فانٹ ابھی ریلیز نہیں کرنا کیا؟
  7. محمد عویدص عطاری

    اردو نگار

    اعجاز صاحب ڈاؤن لوڈ کے بعد ہی کچھ عرض کیا جاسکتا ہے ۔ جلد ہی کوئی اچھی رائے دیتے ہیں اس سافٹ پر والسلام
  8. محمد عویدص عطاری

    ویب نستعلیق کی تیاری

    ہم سارے آپ کی اس انتھک محنت کے بہتر نتییجے کے لیے دعا گو ہیں۔
  9. محمد عویدص عطاری

    ویب نستعلیق کی تیاری

    نہیں میرا خیال اس بار ذرا جلد ہی یہ فانٹ ریلز ہوجائے گا۔ ہے نا امجد صاحب؟
  10. محمد عویدص عطاری

    ویب نستعلیق کی تیاری

    ماشاء اللہ عزوجل بہت ہی خوبصورت فانٹ نظر آرہا ہے ۔ اللہ تبارک و تعالٰی عزوجل اس فانٹ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی نصیب فرمائیں۔
  11. محمد عویدص عطاری

    فوری جواب اور فوری تدوین کے لیے فل ایڈیٹر!

    نبیل بھائی کیا ایسا نہیں ہوسکتا ہے کہ ہر یوزر اپنی مرضی کے مطابق فوری جواب کے خانے کے تدوین کر سکے۔ جس کے پاس ڈائل اپ ہے وہ صرف کچھ آپشن رکھے اور جس کے پاس ڈی ایس ایل یا ایسا ہی نیٹ ہے وہ فل وریژن کا انتخاب کر سکے۔ والسلام :)
  12. محمد عویدص عطاری

    خطاطی: پہلی غلطی

    اوہ میرے بھائیوں کیا آپ کا خطاطی سیکھانے کا پروگرام بھی ہے یا پھر صرف خطاطی کے نمونے دیکھا کر شوق کی آگ کو ہوا دینے کا ہی ارادہ تھا۔ میں تو کب سے خطاطی سیکھنے کا اردہ رکھتا ہوں لیکن آج تک کوئی کتاب یا ویب سائیڈ یا استاد نہیں ملا۔ بلکہ یوں کہیے کہ یہاں اسلام آباد میں کوئی اس طرح کا ہے بھی نہیں۔
  13. محمد عویدص عطاری

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    سبحان اللہ۔ ایک اور قرآنی فانٹ کا وجود۔ سبحان اللہ عزوجل
  14. محمد عویدص عطاری

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    عارف بھائی میرے پاس تو ان پیچ کا فانٹ ریسٹریکشن ارر آرہا ہے۔ نوری این 86 فانٹ ارر اس کا کیا کروں۔
  15. محمد عویدص عطاری

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    عارف بھائی ویسی آپ نے ایکروبیٹ پرو 9 استعمال کیا ہے ۔ سائز میں بیشک کافی جگہہ گھیرتا ہے یعنی تقریباً 1.3 جی بی کے سپیس ۔ لیکن اس کی رفتار حیرت انگیز طور پر بہت زیادہ ہے۔ اپنے پچھلے تمام وریژنوں سے بہت برق رفتار پایا گیا ہے ۔ کیا آپ نے ملاحظہ کیا۔
  16. محمد عویدص عطاری

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بیشک شمشاد بھائی لیکن پیسے کون کم بخت دے رہا ہے۔ سمجھا کرے ۔
  17. محمد عویدص عطاری

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    ابن بطوطہ صاحب یہاں سے ملے گا۔ ٹرائیل وریژن ڈاؤن لوڈ کریں اور اس کو فل وریژن کرنے کے لیے مجھ سے بذریعہ ذاتی پیغام رابطہ کریں۔ والسلام
  18. محمد عویدص عطاری

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    طریقہ کار اچھا ہے ۔ ہمارا پاس اب ایک اور طریقہ بھی آگیا ۔ بہت شکریہ جناب کاشف صاحب۔ ویسی پی ٹی سی ایل کے موڈیم کے ہوتے ہوئے ٹورنٹ کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے۔ والسلام
  19. محمد عویدص عطاری

    َنیٹ ورکنگ پروبلم؟

    جی ہاں یہی اس کی سب سے خاص خوبی ہے ۔ کہ فولڈر نظر بھی آرہا ہے اور لاک بھی ہے ۔ میرا خیال ہے اگر اس فولڈر کو (جو کہ لاک شدہ ہے) شئیر کر دیا جائے۔ تو وہی یوزر اسے کھول سکیں گے جن کو اس کا پاسورڈ معلوم ہونگا۔ اب یہ بات تو کل آفس جا کر ہی پروو ہو سکتی ہے۔ والسلام
Top