نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق ریلیز

    پہلے تو اتنی بے چینی نہیں تھی۔۔ لیکن یہ ٹائم بم کلاک دیکھ کر کچھ بہت ہی زیادہ ہوگئ ہے۔۔ چلے کوئی بات نہیں کل سے آفس / سکول / کالج لگ جائیں گے۔ تو پانچ چھ دن ان شاء اللہ عزوجل جلدی گزر جائیں گے۔ والسلام
  2. محمد عویدص عطاری

    crulpکی اردو لغت کیسے ڈاؤن لوڈ کروں ؟

    یہی وجہ ہے کہ ابھی تک رند کو اردو لٰغت اطلاقیہ کا پتا نہیں ہے۔ ورنہ وہ خود ہی دیکھ لیتے ہے کہ سارے الفاظ اس میں مکمل موجود ہے ۔
  3. محمد عویدص عطاری

    ! پاک ٹائپ نسخ کا نیا ورژن 2،0 !

    ویسی عارف بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اردو کے تقریباً کتنے فانٹ ہوگئے ہے جو استعمال ہورہے۔ آج میں دیکھ رہا تھا ہے کہ کافی زیادہ فانٹ تقربیاً ایک ہی جیسی شکل و صورت رکھتے ہے یعنی یا ایشیا نسخ ٹائپ یا پھر اردو لنک جیسی۔۔۔ پچاس سے زیادہ ہی ہونگے مختلف طرزکے فانٹ۔ ہے نا؟
  4. محمد عویدص عطاری

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    علوی نستعلیق زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟
  5. محمد عویدص عطاری

    ایک اور فتنہ!!!! توہین آمیز کتاب The Jewel of Madinah

    اللہ عزوجل غارت کریں کافر مردودوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین آج کافر ہم پر اسی لیے شیر ہے کہ ہم بزدل ہو گئے۔ اگر مسلمان متحد ہوکر ان کافروں کے غلاف کھڑے ہوجائے تو اللہ رب العزت اپنی خاص فوج ملائکہ سے ہمارے مدد فرمائے گا۔ ان شاء اللہ عزوجل لیکن ہم اپنی حالت بدلنا ہی نہیں چاہتا۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون
  6. محمد عویدص عطاری

    نستعلیق اور اردو

    یعنی تاریخ نہیں بتائیں گے؟
  7. محمد عویدص عطاری

    انڈو پاک رسم الخط میں‌ تمام علامات کے ساتھ پہلا مکمل یونی کوڈ قرآن مجید

    Pdf فائل سے کاپی کیوں نہیں ہورہا ہے ۔ جو کچھ کاپی کرتا ہوں وہ خراب پیسٹ ہوتا ہے ؟
  8. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    دل جس چیز کو چاہیے دراصل طلب بھی تو صرف اسی کی رہ جاتی ہے ۔ ۔۔۔ اب اس کی کیا مثال دو آپ خود با علم ہے۔۔ ماشاء اللہ عزوجل۔۔۔۔ والسلام
  9. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    جناب عارف کریم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید ملن پارٹی والی بات تو آدھی رہ گئی۔ آپ نے یہ ارشاد تو فرمایا نہیں کہ عید ملن پارٹی کونسی عید پر ہوگی۔ عید الفطر تو گزر گئی اب رہ گئی عید الضحٰی اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیک وسلم۔ تو کونسی والی؟
  10. محمد عویدص عطاری

    اردو فائل کی Pdf؟

    چلے میں دیکھتا ہوں۔ آپ جلد از جلد مجھے سنیپس ارسال کردیں۔ شکریہ
  11. محمد عویدص عطاری

    اردو فائل کی Pdf؟

    امید بہار ہے ۔۔ ان شاء اللہ عزوجل لیکن یہ rest. ختم کہاں سے ہوگی۔ میں فانٹ کریکٹر 5.6 استعمال کر رہا ہوں۔ والسلام
  12. محمد عویدص عطاری

    اردو فائل کی Pdf؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! میں جب بھی اردو فائل کی پی ڈی ایف بنان چاہتا ہوں تو Font Restriction ارر آجاتا ہے۔ یہ مسئلہ ان پیچ کے ساتھ بھی ہے ۔ اور ورڈ کی وہ فائلیں جن میں کچھ ایسے فانٹ موجود ہوتے ہے جن پر غالباً Font Restriction لگی ہوئی ہوتی ہے۔ مثلاً اردو نسخ ایشیا ٹایپ وغیرہ۔ تو ان فانٹ...
  13. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    ان شاء اللہ عزوجل۔۔۔ بھائی جی عید تو مل گئی اب پارٹی کب ملے گی؟
  14. محمد عویدص عطاری

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    علوی امجد صاحب کیا پروگریس ہے فانٹ کی ؟
  15. محمد عویدص عطاری

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    نہیں معذرت چاہتا ہوں وہ شاید میرے سسٹم کا پروبلم تھا یا کچھ اور۔ بہرحال شکریہ
  16. محمد عویدص عطاری

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    لیکن اس فانٹ سے پی ڈی ایف صحیح نہیں بن رہی ۔ اس کی کیا وجۃ ہے؟
  17. محمد عویدص عطاری

    فونٹ ایک مکمل قرآن پبلشنگ سسٹم

    جزاک اللہ خیرا۔۔ الحمد اللہ عزوجل اب ہمارے پاس بہت سے قرآنی فانٹ اوپن ٹائپ میں موجود ہے ۔ جس سے ان شاء اللہ عزوجل قرآن مجید فرقان حمید کی ترویج میں آسانی ہی آسانی ہوتی جائے گی۔ ایک درخواست اس تھریڈ سے ہٹ کر کہ میرے پاس عماد نستعلیق پتا نہیں کہاں چلا گیا ۔ وہ والا عماد فانٹ جس میں تطویل کی آپشن...
  18. محمد عویدص عطاری

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    برائے مہربانی میرا نام بھی تبدیل کردیں۔ محمد عویدص سے " محمد عویدص عطاری" محمد کے بعد سپیس عویدص کے بعد سپیس اس کے بعد عطاری ؟ بہت بہت شکریہ
  19. محمد عویدص عطاری

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویر ہے ، . . جو بولنے پر اردو لکھے؟

    انگریزی، فرانسسی، جرمن ۔۔۔ ان تینوں زبانوں میں Speech to Text موجود ہے ۔ لیکن وہ اتنا کامیاب نہیں ہوسکا۔ آفس 2003 میں پہلی بار اس چیز کو متعارف کرایا گیا تھا۔ لیکن اس کے بعد آفس 2007 میں اس کا کوئی قصہ ہی نہیں ملتا۔ غالباً یہ منصوبہ فیل ہوگیا کہ آفسس میں سے سٹینو گرافر یا ٹائیپسٹ وغیرہ کے جگہہ...
  20. محمد عویدص عطاری

    نفیس نستعلیق اور نوری نستعلیق

    بلکل بنایا جاسکتا ہے ۔ لیکن جو خوبصورتی دراصل نوری نستعلیق میں نظر آتی ہے وہی خوبصورتی ہم کسی بھی یونی کوڈ نستعلیق خط میں دیکھنا چاہتے ہے۔ اسی لیے اس محفل کی ساری توجہ نوری نستعلیق جیسے فانٹ پر ہے ۔ اور اب تو عنقریب ان شاء اللہ عزوجل لیگیچر بیس نوری نستعلیق فانٹ بھی آنے والا ہے ۔ والسلام
Top