آپ زیادہ تر مواد کاپی پیسٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے فونٹ کا مسئلہ ہو رہا ہے۔
مواد یہاں پیسٹ کرنے کے بعد اسے مکمل سیلیکٹ کریں اور سکرین پر موجود ٹول بار میں انتہائی بائیں طرف نظر آنے والے دو بٹنوں میں سے Tx کو پریس کردیں، عموماً ایسا کرنے سے پرانی فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے اور فونٹ نستعلیق میں ڈھل...