نتائج تلاش

  1. فرخ

    سبز چائے -کشمیری چائے

    جب بنائیں، تو ایک پیالی مجھے بھی مسیج کر دیجئے گا۔ :grin:
  2. فرخ

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جناب باذوق بھائی بہت شکریہ مجھے اپنے دوستوں میں‌شامل کرنے...

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ جناب باذوق بھائی بہت شکریہ مجھے اپنے دوستوں میں‌شامل کرنے کا۔ جزاک اللہِ خیراً و کثیراًٍ
  3. فرخ

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    السلام و علیکم مہوش ، آپ اپنے پوائینٹ کی حمائیت میں اگر کچھ احادیث، صحیح مسلم کی پیش کر رہی ہیں، تو جو احادیث اسکے ممنوع میں جا رہی ہیں، انہیں پس پشت ڈالنے کا کیا جواز ہے؟ انہیں بھی پیش کرنا تھا۔ یہاں‌ابو عثمان نے احادیث کے حوالہ جات کے ساتھ مدلل جوابات دئیے مگر آپ نے ان تمام احادیث کو پس پشت...
  4. فرخ

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    سب سے پہلے تو میں آپ کی گفتگومیں شدت سے یہ بات محسوس کر رہا ہوں کہ آپ عورت کی "گواہی" اور عورت کے "مقام" کو ملا رہے ہیں، جبکہ یہ دونوں بالکل بالکل الگ الگ چیزیں ہیں۔ عورت کے مقام کے بارے میں جو نظریات دین اسلام نے پیش کئے ہیں وہ کسی اور مذھب میں نہیں ملتے۔ آپ عورت کے مقام سے متعلقہ آیات کو...
  5. فرخ

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    السلام و علیکم فاروق صاحب میں‌ویسے اس بحث کا حصہ نہیں بننا چاہتا کیونکہ پچھلے صفحات پر اس معاملے کا حل نکلتا نظر آرہا تھا، مگر آپ کی یہ پوسٹ پڑھنے اور پچھلی پوسٹوں میں‌آپکے شکریے دیکھ کر کچھ مخمصے میں پڑ گیا ہوں۔ اس صفحے پر باذوق بھائی اور آبی ٹوکول بھائی اور اسکے علاوہ طالوت کی گفتگو سے...
  6. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    جی ہاں، امریکہ بھی یہی چاہتا ہے اور آجکل جو اسرائیلی، بھارتی افواج کی مدد کے لئے ہماری سرحدوں‌پر موجود ہیں، انکا مقصد بھی یہی ہے۔ کشمیر علاقائی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے اور امریکہ نے وہاں‌ہونے والی بھارتی دھشت گردی پر جس طرح سے اپنی آنکھیں‌بند کر لیں‌ہیں میرا خیال ہے امریکہ کی انسانی...
  7. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    اور مجھے آپکے ان بے تُکے سوالات پر افسوس ہے جس کا یہاں ہونے والی بحث سے کوئی تعلق نہیں۔ جہاں‌تک الفاظ کے چناؤ کی بات ہے، تو ہر شخص یہاں‌اپنی ذھنیت کے مطابق ہی بات کرتا ہے چاہے وہ سرکاری طور پر آئے یا غیر سرکاری طور پر۔ چلئیے میں‌اپنی یہ غلطی تسلیم کرتا ہوں‌کہ ٹیکس کا بڑا حصہ اسرائیل کو نہیں...
  8. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    تو امریکہ میں‌رہنے والوں‌کو پھر یہ حق کہاں‌سے حاصل ہو گیا کہ وہ پاکستان میں بسنے والے لوگوں‌کے بارے میں‌یا یہاں‌کے معاشرے کے بارے میں‌کوئی رائے قائم کریں۔ یہ مت کہیئے گا کہ آپ لوگ یہاں‌سے واقف ہیں کیونکہ اس صورت میں‌امریکی معاشرہ بھی کوئی ڈھکا چھپا نہیں‌ہے کسی سے۔ رہ گئیں انسانی حقوق کی بات،...
  9. فرخ

    نبوی مسکراہٹیں

    جزاک اللہِ خیراً و کثیراًٍ بہت خوبصورت تحریر اور پڑھ کر بہت مزا آیا۔
  10. فرخ

    عارضی شادیاں

    یہی میں‌بھی کہنے والا تھا کہ شادی کا مسٗلہ اتنا گھمبیر تو نہیں‌ہوا کرتا تھا
  11. فرخ

    سبز چائے -کشمیری چائے

    بہت اچھے۔ اور بہت شکریہ یہ ترکیب بتانے کے لئے۔ ویسے یہ کہیں ایوری ڈے دودھ کے اشتہار کے سلسلے میں تو نہیں؟:tongue:
  12. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    پہلی بات تو یہ کہ افغان جنگ سے پہلے ہی امریکہ کی روس کے ساتھ ایک سرد جنگ جاری تھی اور دونوں اطرف سے اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی تھی جس میں ایٹمی دھماکے کرنا اور میزائلوں کی ٹیسٹ فائر بھی شامل تھے۔ افٍغانستان بظاہر ایک چھوٹا ملک لگتا ہے، مگر یہ بات اب پوری دنیا کو پتا ہے کہ اس خطہء زمیں کی اہمیت کیا...
  13. فرخ

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    وعلیکم السلام قیس بھائی میرا خیال ہے آپ ٹیم کہنا چاہ رہے تھے شائید:grin:
  14. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    اگر آپ فواد اور انکی جیسی ذھنیت کے دیگر افراد کی بات کر رہے ہیں،تو میں غلط نہیں‌کہہ رہا، کیونکہ انکی باتوں سے تو صاف ظاہر ہے کہ وہ امریکہ کے منفی امیج کو ختم کرنا چاہتے ہیں، جو دیکھا جائے تو غلط بات نہیں‌ہے، مگر حقیت بہت کڑوی ہے اور اسے چھپانا بہرحال ایک پروپیگینڈا ہی ہے۔ یہاں محفل پر موجود...
  15. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    فواد صاحب میں بات امریکہ نظام کی نہیں، بلکہ امریکیوں‌کی ذھنیت کی بات کر رہا ہوں۔ امریکی نظام کی اچھائی میں مجھے کوئی شک نہیں، مگر امریکی ذھنیت جس راستے پر چل نکلی ہے وہ اس نظام کو بھی مسلمانوں‌کے خلاف استعمال کرنا چاہ رہے ہیں اور اسکے پیچھے صیہونی ہاتھ ہے جس نے امریکہ کی معیشت کو بری طرح جکڑ...
  16. فرخ

    مبارکباد نیا اسلامی سال 1431 ھ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہِ و برکاتہ۔ آپ سب کو میری طرف سے نیا اسلامی سال 1431ھ، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ جل شانہ اس سال اور آگے آنے والے سالوں‌میں مسلمانوں‌ پر رحمتیں نازل فرمائیں اور گناہوں‌سے درگزر فرمائیں اور دین اسلام کا بول بالا فرمائیں اور پورے عالم اسلام میں امن و شانتی کا وقت آئے۔...
  17. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    میں‌بات امریکی عیسائیوں اور یہودیوں کی کر رہا ہوں، امریکی کے حکومتی نظام کی نہیں۔ یہ تو مسئلہ ہے کہ آپ امریکی کہتے کچھ ہیں‌اور کرتے کچھ اور ہیں۔ ہم کئی سالوں‌سے مسلمانوں‌کے دشمنوں کو امریکہ کی اندھی سپورٹ کے تماشے دیکھتے چلے آرہے ہیں‌اور اس میں سب سے واضح مثال اسرائیل کی اندھی اور کھُلی دھشت...
  18. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    میں نے اس کے ایک منتخب شدہ جمہوری حکومت کے تختہ اُلٹنے کی بات کی تھی اور اسکی سب سے بڑی وجہ بھی نواز شریف کا ایٹمی دھماکے کرنا تھا۔ ان دھماکوں سے پہلے نواز شریف پر امریکہ کا شدید دباؤ بھی تھا کہ پاکستان، بھارت کے جواب میں‌دھماکے نہ کرے۔ اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد اسے امریکی سپورٹ بھی حاصل رہی...
  19. فرخ

    مولویت اور کتب مولویت

    :rollingonthefloor:
Top