پھر ذرا کہہ دیجئے ہنس کر کہ دیکھا جائے گا، آپ کا کیا جائے گا
مسمّط:
مسمّط بروزنِ مسبّغ بمعنیٰ لڑی میں موتی پرونا۔ لُغّت میں تسمیط جمع کرنے کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں چند متّفق الوزن والقافیہ مصرعوں کو ایک جگہ جمع کرنا۔ اس کی آٹھ قسمیں ہیں۔ مثلّث، مربعّ، مخمس، مسدّس، مسبّع، مثمن، متسّع، معشّر۔...