نتائج تلاش

  1. فرخ

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 13

    خاص مقصد کو بیان کرتا ہے۔ تمہید یہ قصائد میں پہلے تشبیب پھر گریز پھر خطاب یا مدّعا اس کے بعد دعا اورآخر میں خاتمہ کےمتعلّق کچھ اشعار ہوتے ہیں۔ تشبیب: تشبیت بروزنِ تدبیر بمعنیٰ ایّامِ شباب کا ذکر کرنا۔ اس کو تمہید بھی کہتے ہیں۔ لغوی معنیٰ جوانی کا حال اور معشوق کی صفت بیان کرنا ہے، کیونکہ...
  2. فرخ

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 12

    غالبؔ بُرا نہ مان جو واعظ بُرا کہے ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھّا کہیں‌جسے قصیدہ: قصیدہ بروزنِ ملیدہ بمعنیٰ مُوئے مغز-وہ نظم جس میں کسی کی مدح یا ہجو ہو۔ قصیدہ بھی غزل کی طرح ہوتا ہے، مگر فرق صرف اتنا ہے کہ غزل میں حسن و عشق، ہجر و وصال کا مضمون ہوتا ہے جب کہ قصیدوں میں حمد، نعت، منقبت،مدح، ہجو،...
  3. فرخ

    اسلام میں شاعری کی حیثیت-- صفحہ 12

    السلام و علیکم یہ میں ٹائپ کروں گا، انشاءاللہ
  4. فرخ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    پڑوسن کے ساتھ مینا مصیبت ہے یا مینا کے ساتھ پڑوسن ۔۔۔:tongue: اور ویسے کیا طوطیوں کی کمی ہو گئی ہے جو آپ مینا کے چکر میں‌پڑ گئے ہیں؟ اور توتے سے بھی پوچھا ہے آپ نے؟ اگر نہیں تو اس سے مشورہ ضرور کریں، ہو سکتا ہے اس نے بھی کہیں‌ معاملہ فٹ کیا ہو؟ :battingeyelashes:
  5. فرخ

    ’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

    یہ زیادتی ہے بھئی۔۔۔۔ کم از کم توتے کو طوطی کی طرف بارات تو لے کے جانا پڑیگا۔۔ ورنہ پرندے کیا کہیں گے۔ :confused:
  6. فرخ

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    آپ نے ذرا اچھے الفاظ استعمال کئے ہیں‌ایک کڑوی حقیقت کو چھپانے کے لئے۔ اور میں بھی اسی چیز پر بات کر رہا ہوں، کہ یہ اختلاف رائے نہیں ہے، بلکہ کڑوا سچ تو یہ ہے کہ اس مسئلے پر تو فرقوں میں‌اختلاف ہے۔ اور اس اختلاف کی بنیاد وہ فیصلے ہیں جو ایک فرقے نے اس مسئلے پر الگ کئے ہے اور دوسرے نے الگ۔ اور...
  7. فرخ

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    اس بحث پر جو حضرات اسے تعصب اور فرقہ واریت کی طرف لے جانے کے الزامات لگا رہے ہیں۔ تو ان سے عرض‌یہ ہے کہ یہ متعہ والا معاملہ مختلف فرقوں میں ایک اختلافی مسئلہ ہے اور ایک مخصوص فرقہ ہے جو اس کے کافی حق میں‌ہے۔ اور اسی وجہ سے اس مسئلے پر بحث میں‌فرقہ واریت کی طرف جانا ایک قدرتی امر ہے۔ تو اس چیز...
  8. فرخ

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    مہوش، میں آپ پر الزام نہیں لگا رہا،بلکہ یہ سب آپ کی پوسٹوں سے ظاہر ہو رہا ہے۔ جیسا کہ آپ نے خود بھی لکھا ہے کہ آپ چیزوں کو اپنی ترتیب سے چلانا چاہتی تھی، مگر حقیقتا یہی سیاست ہوتی ہے کہ مخالف فریق کو اپنی عینک سے معاملہ دکھایا جائےاور اوپر آپ اسی قسم کا ایک جملہ خود بھی لکھ چُکی ہیں۔اس لئیے اس...
  9. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    ساجد بھائی، جو آپ سمجھ رہے تھے، وہ بھی بتا دیں۔ مجھے ذرا یہ اندازہ ہو جائے گا کہ میرے الفاظ کے اور کیا کیا معنٰی نکلتے ہیں :battingeyelashes:
  10. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    ساجد بھائی، میرا اشارہ اسمیں عرب ممالک کی موجودہ جہادی تنظیموں کو سپورٹ بھی شامل ہے اور اسکے علاوہ اپنی اپنی فوجیں رکھنے میں‌ بھی اسلحہ خریدنے کے لئے امریکہ اور روس سے رجوع کرتے ہیں۔ مجاھدین کی تنظیموں‌کو سپورٹ کرنے کے لئے یہ امریکہ سمیت ان دیگر ممالک جن میں‌پاکستان بھی شامل ہے، سے اسلحہ...
  11. فرخ

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    :grin: آپ کافی منتظر لگ رہے تھے اس بات کے؟
  12. فرخ

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    عارف آپکی اس بات کا ایک جواب فوری طور پر ذھن میں آیا ہے، مگر میں لکھوں‌گا نہیں۔ آپ خود سمجھدار ہیں۔ :happy:
  13. فرخ

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    جو جرائم پوری دنیا کو پتا ہوں اور کھلی آنکھ سے نظر آرہے ہوں ان پر فتووں کی ضرورت نہیں ہوتی۔
  14. فرخ

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    آپکے نظریات سے بہت سے اختلافات کے باوجود، میں آپکی اس بات کی بہت قدر کرتا ہوں۔ بہت خوشی ہوئی آپکی حقیقت پسند گفتگو پڑھ کر۔
  15. فرخ

    عدلیہ دائرہ کار سے تجاوز کر گئی ہے

    عاصمہ جہانگیر میرے نزدیک خود ایک نفسیاتی مریضہ ہے، جسے ہر وہ چیز غلط نظر آتی ہے جہاں‌دوسروں کو کوئی اچھی اُمید ہو یہ محترمہ انسانی حقوق پر جب بات کرنے امریکہ گئیں، تو وہاں بجائے اسکے کہ کشمیر اور دیگر علاقوں میں‌انسانی حقوق کی پامالی کی بات کرتیں، اُلٹا ہندوستانیوں‌کے ساتھ پینگیں بڑھاتی نظر آئیں۔
  16. فرخ

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    میرے نزدیک یہ محض اپنی اجارہ داری جمانے کا ایک طریقہ ہے، کہ یہ فیصلہ سُنا دیا جائے کہ دین پر بات کرنے والے کو مدرسوں‌کی تعلیم ضروری ہے۔ قرآن میں یہ دعوت کھلے عام ہے: "ہم نے اس قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کر دیا ہے، تو کوئی ہے سمجھنے والا" ہاں جس جگہ مودودی صاحب یا دیگر مدرسوں کے نہ پڑھے ہوئے...
  17. فرخ

    عدلیہ دائرہ کار سے تجاوز کر گئی ہے

    جہاں تک میں‌نے خبریں سُنی ہیں، انکے مطابق وہ این آر او سے نہیں‌بچے، بلکہ اسوقت اپنی صدارتی عہدے کی وجہ سے بچے ہوئے ہیں
  18. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    عارف کی اس بات میں‌تو خاصا وزن ہے۔ اور میرا خیال ہے، کہ امریکہ جتنا سرمایہ اس امداد اور فوجی ٹریننگ اور اسلحہ میں‌صرف کرتا ہے، اتنا یا اس سے زیادہ انہی جنگوں کی وجہ سے کماتا بھی ہے، کیونکہ اسکا اسلحہ ایسے ہی حالات کی وجہ سے فروخت ہوتا ہے۔ اس میدان میں‌اسکا سب سے بڑا حریف روس بھی ہے اور اب شائید...
  19. فرخ

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    یہ شائید پاکستانی میڈیا نہیں‌ہے: اور اور اسی طرح کی اور بھی وڈیوز آپ کو مل جائیں گی، جو تعداد میں اس میڈیا پروپیگنڈا سے کم ہوں جو سکائی نیوز، فاکس نیوز کی طرح مسلمانوں کے خلاف زہر اُگلتے نظر آتے ہیں۔اور صیہونیوں کی دھشت گردی کی کسی نہ کسی بہانے سے یا تو حمائیت کرتے نظر آتے ہیں یا انکے...
Top