نتائج تلاش

  1. بلال

    مبارکباد فخر نوید بھائی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر، صحت اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
  2. بلال

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    میرے خیال میں یہاں پاکستان میں بھی اتنی ہی ہو گی لیکن کنفرم نہیں۔ ویسے آپ ٹیلی نار کو میل کر کے معلومات لے سکتی ہیں۔ جی بالکل ٹاک شاک63 ہی پورا نام ہے۔ عجیب نام ہیں لیکن اب تو عادت سی ہے ایسے ناموں کی۔ اتنے اشتہارات دیکھ دیکھ کر اب تو لگتا ہے یہ اردو کے ہی الفاظ ہیں۔ کال مہنگی تو...
  3. بلال

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    ہو سکتا ہے آپ کی بات درست ہو لیکن میرے پاس ایک پرانی سم پڑی ہوئی تھی میں نے اسے دوبارہ چلانا چاہا تو وہ نہیں چلی۔ میں نے موبی لنک فرنچائز رابطہ کیا اور سم کا انہیں کہا تو انہوں نے جواب دیا کہ پری پیڈ کنکشن میں ایک خاص مدت کے بعد ان کمنگ اور آؤٹ گوئنگ بند ہو جاتی ہے اور پھر مزید کچھ عرصہ تک بھی...
  4. بلال

    بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام

    سب سے پہلے تو تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ اس سروس کے بارے میں محفل پر ایک دھاگہ میں پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے۔ وہاں بھی یہی بات سامنے آئی تھی کہ یوفون سے یہ میسیج نہیں‌جاتا۔ جب میں نے یہ تحریر لکھی تو اس وقت ایک دفعہ پھر خود یہ چیز چیک کی لیکن اس وقت بھی یوفون سے یہ میسیج نہیں گیا تھا۔ خیر ہو...
  5. بلال

    تاسف آئیں مل کرمیرےلئے دعا کریں

    اللہ تعالیٰ آپ کی سب پریشانیاں دور کرے، آپ کی جائز خواہشات پوری کرے، آپ کو مکمل صحت،لمبی عمر اور بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
  6. بلال

    پاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟

    میں پہلے موبی لنک استعمال کرتا تھا۔ پھر موبی لنک نے بہت تنگ کرنا شروع کیا تو یو فون کو چیک کیا۔ یوفون شروع میں تو ٹھیک تھا لیکن اب کافی مسائل پیدا کر رہا تھا تو اب ٹیلی نار کو چیک کر رہا ہوں۔ ویسے میرے خیال میں شمالی علاقہ جات اور کشمیر میں ٹیلی نار کے سگنل کافی اچھے ہیں۔ اس کے علاوہ مجھے ابھی...
  7. بلال

    ایمان افروز ویڈیوز!

    ماشاءاللہ۔ کیا خوب انداز تربیت ہے۔ پسند آیا بلکہ بہت پسند آیا۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب کو ایمان کے ساتھ بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
  8. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    باجو مجھے تو نہیں لگتا کہ میرا دماغ ابھی تک خراب ہوا ہے کیونکہ یقین کریں میں نے صرف کیک کاٹا تھا کسی اور کو نہیں کاٹا۔:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: ماتم بالکل نہیں‌کرنا چاہئے بلکہ ہم تو ہر لمحہ کو خوشی منانے کے لئے تیار رہتے ہیں۔ یہ تو بس عارف کریم صاحب کے لئے لکھا...
  9. بلال

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور خوشی اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین
  10. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    جی شکریہ۔۔۔ ویسے سال کیا ہر لمحہ عمر کم سے کم ہو رہی ہے۔ کیا خیال ہے اس پر ماتم کیا جائے یا پھر ہنسی خوشی دن گزارے جائیں۔
  11. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    جی باجو پہلے تو یہ رہا آپ کے لئے کیک باتوں باتوں میں اصل کیک کی تصویر لینا یاد ہی نہیں رہا تھا۔ اس لئے یہ پیش کر رہا ہوں باقی کیک اتنا خوبصورت بھی نہیں تھا کہ اس کی تصویر لی جاتی۔ کھایا کچھ خاص نہیں بلکہ سب کو کھلاتا رہا۔ کاٹا صرف کیک تھا کسی اور کو نہیں‌کاٹا۔۔۔ :rollingonthefloor...
  12. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    باجو میں حاضر ہی حاضر ہوں۔۔۔ ابھی تقریبات کا آغاز ہو رہا ہے ابھی کسی کو کیک نہیں ملے گا۔ بس تھوڑا سا انتظار کریں۔ کچھ شمع بھجا لیں اور کچھ تالیوں کی آواز سن لیں پھر آپ کو بھی کیک کھلاتے ہیں۔ کوشش کرتا ہوں اصل کیک ہی بھیج سکوں نہیں تو انٹرنیٹ پر تو بہت موجود ہیں ان میں سے ہی کوئی کھلا دیں گے۔۔۔...
  13. بلال

    تاسف ایک نوجوان دوست بلاگر ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔۔۔آمین
  14. بلال

    بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آلو اور ٹماٹر کا کیا بھاؤ ہے اور فلاں موبائل کنکشن کتنے کا ہے، فلاں کنکشن کے ساتھ کتنا فری بیلنس ملے گا؟ یہ وہ وقت تھا جب آپ راہ چلتے زیادہ تر دکانوں یا ریڑھی والوں سے ایسے سوالات کر سکتے تھے۔ کچھ ہماری بھیڑ چال، کچھ موبائل ٹیکنالوجی کی بھر مار اور کچھ حکومتی اداروں کی...
  15. بلال

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    مکمل چارٹ شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ویسے یہ چارٹ اس لئے شیئر نہیں کرتا کیونکہ اس میں اردو کے علاوہ باقی کئی زبانوں کی بھی قدریں موجود ہیں جس سے عام طور پر کی بورڈ بنانے والے خاص اردو کی قدروں کی بجائے کئی دوسری قدریں استعمال کر لیتے ہیں جن کی وجہ سے بعد میں مسائل اردو کو برداشت کرنے پڑتے ہیں اور...
  16. بلال

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    اس بارے میں عارف کریم بہتر بتا سکتے ہیں کیونکہ ایک بار انہوں نے ایک سافٹ ویئر کا بتایا تھا لیکن اب مجھے یاد نہیں۔ اس کے علاوہ اگر کوئی دوست مائیکروسافٹ کی بورڈ لے آؤٹ کریئٹر کے بارے میں کوئی معلومات چاہے اور اردو کلیدی تختہ بنانا چاہتا ہو تو شائد اسے اس ربط سے کوئی معلومات مل جائے۔۔۔
  17. بلال

    اردو کی بورڈ کےلئے قدریں

    اردو حروف کی یونیکوڈ قدریں
  18. بلال

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    یہ رہا اردو حروف کی یونیکوڈ قدروں کا چارٹ۔۔۔ باقی اگر آپ کے کی بورڈ کی قدریں مختلف ہیں تو انہیں آپ اگر چاہیں تو اردو کے مطابق کر سکتے ہیں۔
  19. بلال

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    اردو "ک" 06a9 عربی "ك" 0643 اردو "ہ" 06c1 عربی "ه" 0647 اردو "ی" 06cc عربی "ي" 064a
  20. بلال

    ورڈپریس پلگ‌ان

    کیا کوئی جواب دے گا؟؟؟
Top