نتائج تلاش

  1. بلال

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    اس لنک پر کچھ معلومات ہے کی بورڈ بنانے کے متعلق۔ اس کے علاوہ آپ کو اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز یہاں سے مل سکتی ہیں۔
  2. بلال

    سویدا یعنی فواد بھائی وعلیکم السلام سب سے پہلے تو میری چھوٹی سی کاوش "اردو اور کمپیوٹر" پڑھنے...

    سویدا یعنی فواد بھائی وعلیکم السلام سب سے پہلے تو میری چھوٹی سی کاوش "اردو اور کمپیوٹر" پڑھنے اور اسے پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ رہی بات یونیکوڈ فونٹس کی تو جناب بالکل آپ بھی بنا سکتے ہیں۔ عام نسخ فونٹ تو کوئی خاص مشکل کام نہیں لیکن نستعلیق استادوں کا کام ہے۔ نسخ فونٹ کے لئے آپ کو حروف کی اشکال...
  3. بلال

    "کشف المحجوب" میں سے ایک قصّہ

    قصہ تو بعد میں پڑھتا ہوں۔ پہلے خرم شہزاد خرم بھائی اور ناز پری بہن کو ایک بات مشورے کے طور پر کہتا ہوں کہ تصاویر لگانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہمیں اور خاص طور پر منتظمین کو پورا یقین ہو گا کہ خرم شہزاد خرم کوئی کھیل نہیں‌کھیل رہا بلکہ اپنی کزن کے لکھوائے ہوئے دھاگے یا مراسلے ٹائیپ کرتا ہے اور پھر...
  4. بلال

    م۔م۔ مغل بھائی حاضر ہو

    سب سے پہلے تو م م مغل بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ محفل پر تشریف لائے۔۔۔ سخنور بھائی اگر ایسا تھا تو پہلے بتا دیتے ہم بھی "نہیں" پر مہر لگا دیتے۔
  5. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    چلو ہم انتظار کرتے ہیں۔ ویسے جھنڈیوں کا سوچنا کیا ہے ان کا جو کرنا ہے وہ تو آپ پہلے ہی بتا چکی ہیں یعنی اُن جھنڈیوں کو کہاں لگانا ہے۔ پہلے تو وہ میری پہچان ہوں گی اور پھر کسی تقریب میں لگانی ہیں۔ یاد ہے نا آپ کو؟؟؟ باجو! کونسی ماوراء؟ :chatterbox: ہاں یاد آیا بالکل ایک ماوراء تھی جو کچھ دن...
  6. بلال

    اور یوں میں بچ گیا

    باجو! ماوراء تو پاکستان پہنچ چکی ہے۔ اب آپ کا کیا پروگرام ہے؟ جھنڈیاں اور خیمہ ریڈی کر لوں یا ابھی رہنے دوں؟؟؟ آنے سے کچھ دن پہلے بتا دینا کیونکہ جی ٹی روڈ پر کوئی مناسب جگہ بھی دیکھنی ہے ڈیرہ لگانے کے لئے۔۔۔
  7. بلال

    گوگل ایڈ سینس

    اس بارے میں اس دھاگہ پر کچھ بات چیت ہوئی ہے۔ آپ یہ دھاگہ دیکھ لیں ہو سکتا ہے آپ کو کچھ فائدہ ہو جائے۔۔۔
  8. بلال

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    فرزانہ خان نیناں جی میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔
  9. بلال

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    میرے خیال میں آپ کو آنکھوں والی لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بندوق تو ابھی چلی ہی نہیں۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  10. بلال

    آج کل کی لڑکیاں

    میں اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے یو ٹیوب پر پہنچا۔ وقار کے شو کی مزید کچھ ویڈیو دیکھیں۔۔۔ بڑی حیرانی ہوئی کہ ہماری عوام میں کتنی اور کیسی عجیب ہمت ہے۔ ان ویڈیوز میں تقریبا زیادہ تر لوگ بے غیرتی کو ہمت سمجھے بیٹھے ہیں اور شاید ہمارے معاشرے میں یہ چیز بہت ہو رہی ہے یعنی اب لوگ بے غیرتی کو ہمت سمجھنے...
  11. بلال

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    جی یہ نام میں نے نہیں دیا یہ تو اردو اور ٹیکنالوجی کے بڑوں نے عنایت کیا ہوا ہے۔ ویسے شروع میں کلیدی تختہ، کنجی، دھاگہ، اتارنا یعنی ڈاؤن لوڈ سب عجیب لگتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ عجیب نہیں رہتا۔ جیسے اب میں کسی دوست سے بات کرتے ہوئے اکثر یہ کہتا ہوں کہ تم فلاں سافٹ ویئر کو فلاں سائیٹ سے اتار...
  12. بلال

    تعارف میرا نام فواد ہے۔

    یہاں محفل پر تھریڈ کو اردو میں دھاگہ کہا جاتا ہے۔ جب کوئی موضوع شروع کیا جاتا ہے تو فورم کے مطابق اسے آپ تھریڈ کہتے ہیں اور یہاں ہم اردو میں اسے دھاگہ کہتے ہیں۔ اب جیسے یہ موضوع آپ کے تعارف کا ہے تو یہ بھی ایک دھاگہ ہے۔ جس میں ایک ایک پوسٹ ایک ایک کڑی کی طرح ملتی جاتی ہے اور یوں دھاگہ لمبا سے...
  13. بلال

    صوتی کی بورڈ

    شاید یہ لنک اس معاملے میں آپ کی کچھ مدد کر سکے۔۔۔
  14. بلال

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی بالکل کنفرم کر لیا ہے۔۔۔ باقی آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔ محفل پر آتی رہیں۔ میرے خیال میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ٹائیپ کون کر رہا ہے۔ پوسٹ فون، چیٹ یا ای میل پر لکھوائی جائے اور پھر چاہے جہلم سے ہو یا ابوظہبی سے ہو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ویسے بڑی بات ہے خود صرف محفل کو پڑھنا اور پھر پوسٹ...
  15. بلال

    اردو سیارہ میں شمولیت

    آسان الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ اردو سیارہ ایک ویب سائیٹ ہے۔ جو جو بلاگز اردو سیارہ میں شامل ہیں ان بلاگز پر پوسٹ ہونے والی تازہ ترین تحریر اردو سیارہ پر آ جاتی ہے۔ زیادہ تر بلاگرز یا بلاگ پڑھنے والے لوگ مختلف بلاگز پر جانے کی بجائے اردو سیارہ پر جاتے ہیں اور دیکھ لیتے ہیں کہ کس کس بلاگ پر...
  16. بلال

    ریڈیو فضا ۔۔

    واہ سعود بھائی کیا خوب ترانہ پیش کیا ہے۔۔۔۔
  17. بلال

    ریڈیو فضا ۔۔

    بڑی بات ہے ہمیں تو پتہ نہیں تھا کہ اردو محفل ریڈیو پر بھی پہنچ چکی ہے۔۔۔ آج میں بھی پروگرام سن رہا ہوں۔۔۔ اچھا لگا رہا ہے۔۔۔
  18. بلال

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    اس مراسلے سے پہلے تک تو واقعی میں آپ کو نہیں جانتا تھا۔ لیکن اس مراسلے کو پڑھنے کے بعد مجھے تقریبا 90فیصد یقین ہو گیا تھا اور مزید مراسلے پڑھنے کے بعد 99فیصد یقین ہو گیا ہے کہ آپ کون ہو۔ اب میں 1فیصد کو کنفرم کرنے کے لئے جا رہا ہوں یاہو میسنجر پر۔۔۔ کیونکہ حضرت صاحب سے ہی کنفرم کر لیتا ہوں۔۔۔...
  19. بلال

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔ آپ مجھے جانتی ہیں یا نہیں لیکن میں آپ کو جانتا ہوں۔ وہ اس طرح سے کہ آپ محفل کی ممبر ہیں۔:rollingonthefloor:
  20. بلال

    تعارف رہنمائی

    سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔ سب سے پہلے تو جو آپ کو بہتر لگے اسے پڑھیں اور جتنا پڑھ سکتے ہیں اتنا ہی پڑھیں کچھ دن میں آپ کو سب سمجھ آنے لگ جائے گی۔ جو موضوع اچھا لگے اسے پڑھیں اور میرے خیال میں پورا پڑھیں اس سے آپ کو یہاں کے...
Top