نتائج تلاش

  1. بلال

    ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کتابیں

    آج محفل پر کچھ تلاش جاری تھی تو یہ دھاگہ سامنے آیا۔ سوچا پوچھ لیا جائے یہ کام کہاں تک پہنچا؟ کیا ان کتابوں میں بھی کاپی رائیٹ نے مسئلہ بنا رکھا ہے؟
  2. بلال

    چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)

    پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔ بہت شکریہ۔ یہ تو اچھی بات ہے کہ میری وجہ سے کسی کو تو کچھ فائدہ ہوا۔ خیر اگر ہو سکے تو دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔ جی بالکل۔ میں نے اکثر کسی کو سمجھاتے ہوئے جن مسائل کا سامنا کیا تو ان کو یہاں بھی لکھ دیا ہے۔ ویسے ان میں سے اکثر سوالات کا...
  3. بلال

    چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)

    خرم بھائی چھوٹی سی کاوش پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ اور خاص طور پر میرا تعارف کروانے کا بہت شکریہ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: بس جناب کبھی غرور نہیں کیا۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: وہ کیا ہے کہ دوستوں کی صحبت کا اثر ہے ورنہ یہ ناچیز اس قابل کہاں۔:wasntme...
  4. بلال

    چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)

    آپ کا بہت شکریہ۔ اس ویب سائیٹ کے بارے میں میں جانتا ہوں۔ کافی اچھی ہے لیکن اردو ٹیکسٹ ایڈیٹر کو بہت بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ آپس کی بات بتاؤں تو اب میں اس سائیٹ کے آس پاس بھی نہیں جاتا۔ :notlistening: ایک بار میں ایسا کمپیوٹر استعمال کر رہا تھا جس میں اردو انسٹال نہیں تھی تو محفل کے ٹیکسٹ ایڈیٹر...
  5. بلال

    چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)

    آپ کا بہت شکریہ کہ نے میری تحریر کو پسند کیا۔ میں نے جتنا لکھا ہے اس میں جن آپریٹنگ سسٹمز یا سافٹویرز کا ذکر ہے ان میں جب بھی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو میری کوشش ہوتی ہے کہ میں بھی جلد از جلد تبدیلی کر دوں۔ باقی سنا ہے ڈراپ باکس کا لنک بھی مستقل ہوتا ہے۔ لیکن یہی چیزیں محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں...
  6. بلال

    چند اہم اور ضروری باتیں (اردو اور کمپیوٹر)

    اگر آپ کمپیوٹر پر اردو کی انسٹالیشن، اردو کی بورڈ لے آؤٹ اور اردو فونٹس کے بارے میں کچھ خاص نہیں جانتے تو پھر درج ذیل باتوں کو دھیان سے ذہن نشین کر لیں۔ کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور بہتر انداز میں دیکھنے کے لئے آپ کو تین چھوٹے چھوٹے کام کرنے پڑتے ہیں۔ • اردو کی انسٹالیشن یعنی کمپیوٹر پر اردو...
  7. بلال

    اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

    یہ قدر اردو پاک سائن کی بورڈ لے آؤٹ میں [+AltGr پر موجود ہے۔
  8. بلال

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    میرے خیال میں آپ پہلے ونڈوز کے لئے کوئی ایک اردو کی بورڈ لے آؤٹ منتخب کر لیں یا پھر بنا لیں پھر اسے ہی لینکس کے لئے تیار کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ پھر شاکر عزیز بھائی کو کہیں گے کہ وہ لینکس کے لئے نیا کی بورڈ لے آؤٹ تیار کر دیں۔
  9. بلال

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    اردو دوست کی بورڈ لے آؤٹ، شاید مائیکروسافٹ کی بورڈ لے آؤٹ کریئٹر1.3 کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے یہ ونڈوز وسٹا پر نہیں چلتا۔ اگر آپ کو اردو دوست کی بورڈ لے آؤٹ وسٹا پر چلانا ہے تو میں نے ابھی اردو دوست کو ونڈوز وسٹا کے لئے تیار کر دیا ہے جو آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
  10. بلال

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    بھائی میں ابنٹو تھوڑی بہت ہی استعمال کرتا ہوں۔ ابنٹو میں میں خود ابھی اردو لکھنا نہیں جانتا اور نہ ہی اس بارے میں میری کوئی تحقیق ہے۔ ویسے اگر پتہ چل جائے یا کوئی آئیڈیا مل جائے کہ ابنٹو کے لئے کی بورڈ لے آؤٹ کیسے بنتا ہے تو میں اس کے لئے بھی کوشش کر کے بنا دوں گا۔۔۔
  11. بلال

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    یہ بہت اچھی بات ہے۔ میں تو کب سے اس بات کا شور مچاتا رہا ہوں۔ بالکل مشاورت سے کوئی ایک اردو کی بورڈ لے آؤٹ اردو ویب کے نام سے جاری ہونا چاہئے۔ پھر اردو ویب پیڈ اور باقی تمام جگہوں پر اسے ہی استعمال کرنا چاہئے اور کسی نئے بندے کو بھی وہی مہیا کیا جانا چاہئے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ہم بھی اپنے کی...
  12. بلال

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    شاید آپ کی نظر سے میرا بنایا ہوا کی بورڈ نہیں گزرا۔ وہ کی بورڈ آپ یہاں سے اتار سکتے ہیں۔ اس کی بورڈ میں انپیج کے فونیٹک کی بورڈ کی طرح شفٹ ایف (Shift + F) پر کھڑی زیر ہے۔ اور شفٹ آئی (Shift + I) پر کھڑی زبر ہے۔
  13. بلال

    اردو ویب فونیٹک اردو کی بورڈ؟

    اعجاز انکل ایک نظر اس کی بورڈ لے آؤٹ کو بھی دیکھ لیں شاید یہ کچھ بہتر ہو۔ جہاں تک میرا اور میرے دوستوں کا خیال ہے اس میں اردو کے سارے حروف اور اعراب وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اس کی بورڈ میں عربی کی سپورٹ بھی ہے یعنی عربی اور اردو کے جو حروف مختلف ہیں وہ بھی شامل ہیں۔ انپیج فونیٹک اور اردو...
  14. بلال

    تعارف السلام علیکم۔

    سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔ یوں تو میں‌خود اردو محفل سے غائب ہوں اور بس پڑھنے تک ہی محدود ہوں۔ باقی آج آپ کی پروفائل دیکھی تو آپ کے دوستوں میں میرا نام تھا۔ یہ کیسے شامل ہوا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ فیس بک کی وجہ سے ہو باقی آپ میری فہرست میں موجود نہیں۔ منتظمین دیکھیں کہ یہ کیا مسئلہ ہے۔
  15. بلال

    باجو آپ کو بھی نیا سال بہت بہت مبارک۔۔۔

    باجو آپ کو بھی نیا سال بہت بہت مبارک۔۔۔
  16. بلال

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    ہر انسان کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہے۔ دوستوں نے کافی فلمز کا بتا دیا ہے۔ اب آپ دیکھتے جائیں۔ ویسے میں بھی فلمز دیکھتا ہوں بس فلم دیکھنے کے بعد یہ سوچتا ہوں کہ آپ نے فلم کو اپنا اتنا وقت دیا ہے تو بدلے میں فلم نے آپ کو کیا دیا ہے۔ میرے خیال میں اس طرح تجزیہ کرنے سے آپ کسی فلم سے کافی کچھ سیکھ اور...
  17. بلال

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست ہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔۔۔ خرم شہزاد خرم اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔۔۔آمین
  18. بلال

    بی اے امتحان

    پنجاب یونیورسٹی نے فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔ ویب سائیٹ پر بھی یہی لکھا ہے کہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ویسے سننے میں یہی آ رہا ہے کہ فروری کے آخر میں‌یا مارچ میں‌ہوں گے۔۔۔
  19. بلال

    بی اے امتحان

    اگر آپ یونیورسٹی کا بھی بتا دیں کہ آپ کس یونیورسٹی کے بی اے کے امتحان کا پوچھ رہی ہیں تو جواب دینے والے کے لئے آسانی ہو گی۔
  20. بلال

    تاسف میری دادی اماں کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا فرمائیں

    خرم شہزاد خرم بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی دادی اماں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔آمین
Top