نتائج تلاش

  1. بلال

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    بہت خوب زبردست چیز شریک محفل کی ہے۔ آئندہ چند دنوں میں اس کا مطالعہ شروع کرتا ہوں پھر مزید رائے دوں گا۔ ویسے یہ بھی کوئی پتہ نہیں کہ مجھ جیسے ان پڑھ کے سر کے اوپر سے گزر جائے :)
  2. بلال

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    م م مغل بھائی نے شمشاد، سیدہ شگفتہ، توحیدی، عائشہ عزیز، مقدس، محمد وارث، پپو، ام نور العين، mfdarvesh اور طالوت سب دوستوں کا فرداً فرداً نام لے کر شکریہ ادا کیا ہے اور ان تمام دوستوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں فاطمہ بٹیا کے لئے دعا کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ ان شاء...
  3. بلال

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    م م مغل بھائی سے بات ہوئی ہے وہ بتا رہے تھے کہ آپ سب کی دعاؤں سے فاطمہ اب پہلے سے بہت بہتر ہے اور ہسپتال سے گھر آ چکی ہے لیکن ڈاکٹر نے کوئی تین مہینے کا دوائیوں کا کورس بتایا ہے وہ چل رہا ہے۔
  4. بلال

    اردو سیارہ ورکشاپ

    ابن سعید بھائی کیا اردو سیارہ میں کوئی مسئلہ آیا ہوا ہے؟؟؟ فیس بک پر سننے میں آیا ہے کہ کل سے اپڈیٹ نہیں ہو رہا۔۔۔
  5. بلال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    ابو شامل بھائی میرے خیال میں آخری دو الفاظ علوی نستعلیق میں غلط ہو جاتے ہیں جبکہ جمیل نوری نستعلیق میں یہ بالکل ٹھیک ہیں اور ”فریضہ“ تو مجھے دونوں فانٹس میں ٹھیک لگ رہا ہے۔ میں بھی آپ کی ہی بات دہراتا ہوں کہ فی الحال یہی التجا ہے کہ خدا کے لیے جمیل نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دو۔
  6. بلال

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    ابھی م۔م۔ مغل بھائی سے فون پر بات ہوئی اور پتہ چلا کہ ان کی ڈیڑھ سالہ بیٹی فاطمہ پچھلے کچھ دنوں سے ہسپتال میں ہے۔ آپ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ فاطمہ بٹیا کے لئے صحت و تندرستی کی دعا کریں۔ عید کے دن فاطمہ نے غلطی سے تیل پی لیا تھا جو کہ غوطہ وغیرہ لگنے کی وجہ سے تھوڑا بہت پھیپھڑوں میں بھی چلا...
  7. بلال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    سب سے پہلے تو عرض ہے کہ جتنی لگیچر کی غلطیوں کی نشاندہی ہوئی ہے ان کو تو آسانی سے تھوڑے وقت میں درست کیا جا سکتا ہے۔ اگر فی الحال یہی کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔ باقی جو آپ نے لگیچر کی فہرست کو آمنے سامنے رکھ کر خراب لگیچر کی نشاندہی کا کہا ہے اس کے بارے میں جاننا تھا کہ ایک تو یہ تعداد کتنی ہے...
  8. بلال

    پاکستان کا قومی پرچم ۔۔۔ سبز ہلالی پرچم

    چل میرے دھاگے تھوڑا اوپر۔۔۔ چودہ اگست آ رہی ہے ہو سکتا ہے کسی کو درست پرچم بنانے کے لئے اس کی ضرورت پڑ جائے۔
  9. بلال

    یونی کوڈ سائٹ بنانے کے لیے مدد چاہیے

    محترم اگر آپ کو ویب سائیٹ بنانے والا بندہ مل گیا ہے اور بس اردو کی وجہ سے اسے مشکل ہے تو پھر امید ہے اس بندے کے لئے اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم والی پوسٹ کافی کارآمد رہے گی۔ باقی جہاں کوئی مسئلہ ہو تو محفل پر شیئر کریں اردو کے معاملے میں آپ کی مدد کرنے کو بہت لوگ میدان میں آ جائیں گے۔ ویسے...
  10. بلال

    یہ ہے میری اردو محفل

    تمام دوستوں کا تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ شمشاد بھائی اگر ادھار کی بات کرتے ہیں تو اردو محفل سے جتنا سیکھا اگر وہ ادھار سمجھا جائے تو پھر یہ ادھار اتارنا میرے بس میں نہیں۔ محترم آپ کا بھی بہت شکریہ جو اس ناچیز کی تحریر کو پسند فرمایا۔ سعود بھائی تحریر پسند کرنے اور اتنی زیادہ حوصلہ...
  11. بلال

    یہ ہے میری اردو محفل

    نوٹ:- یہ تحریر میں نے اپنے بلاگ پر بھی شائع کی ہے کیونکہ یہ میری تین سالہ بلاگنگ پر لکھی گئی تحاریر کی دوسری قسط بھی ہے۔ بلاگ پر اس تحریر کا عنوان ہے ”میری تین سالہ بلاگنگ – دوسرا حصہ – اردو محفل“۔ اس سے پہلا حصہ ہے ”میری تین سالہ بلاگنگ – پہلا حصہ – ماوراء اور عمار“۔ میری تین سالہ بلاگنگ اور...
  12. بلال

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میں تو تین سال پہلے والے لوگوں کو مس کر رہا ہوں۔ ایک تحریر بھی لکھ دی ہے اردو محفل پر۔ کل ان شاء اللہ پوسٹ کروں گا۔
  13. بلال

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہاں تو کمال ہی ہو گیا۔ چائے کا تو نام و نشان بھی نہیں بلکہ کمال ہی کمال ہے۔
  14. بلال

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کے کئی پرانے ممبرز کی ”شادیاں“ ہو گئیں اور وہ اردو محفل چھوڑ گئے۔ اب تو یہاں ہمیں کوئی جانتا بھی نہیں ہو گا۔
  15. بلال

    پاک اردو انسٹالر کے بینر

    تمام دوستوں کا پسند کرنے کا شکریہ۔ خاص طور پر ان دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر اسے جگہ دی۔ جی بنائے تو میں نے ہی ہیں لیکن بنانے میں وقت بہت لگا کیونکہ میں گرافک ڈیزائنر نہیں ہوں شاید اس لئے۔
  16. بلال

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    اگر کوئی ”پاک اردو انسٹالر“ کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے میں اپنا حصہ ڈالنے کی خاطر ”پاک اردو انسٹالر“ کا بینر اپنی ویب یا بلاگ پر لگانا چاہتا ہے تو اس کے لئے پاک اردو انسٹالر کے بینر والا دھاگہ دیکھیں۔
  17. بلال

    پاک اردو انسٹالر کے بینر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ”پاک اردو انسٹالر“ کے لئے کچھ بینر اور وہ بھی مختلف سائز میں تیار کیے ہیں تاکہ جو کوئی اردو کی ترویج کے اس کام میں حصہ ڈالنا چاہے اور ”پاک اردو انسٹالر“ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لئے اس کا بینر اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر لگانا چاہے ، وہ آسانی سے، اپنی ضرورت اور...
  18. بلال

    ویب ڈیویلپمنٹ 960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری

    بہت خوب زبردست۔ بہت ہی زبردست اور کارآمد تحفہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے۔۔۔آمین
  19. بلال

    لینکس اردو انسٹالر

    میں نے اپنے ڈیسک ٹاپ پر اوبنٹو انسٹال تو کی ہوئی ہے لیکن کبھی اتنا وقت نہیں ملا کہ اسے استعمال کرنا سیکھ سکوں۔ خیر اس انسٹالر سے کم از کم اب اردو انسٹال کر لوں گا باقی استعمال کرنا وقت کے ساتھ ساتھ دیکھیں گے۔ لینکس اردو انسٹالر ایک اہم پیش رفت ہے۔ ونڈوز اور لینکس کے لئے اردو انسٹالر بن گئے ہیں۔...
  20. بلال

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    کافی عرصہ پہلے اسی سے ملتا جلتا بلکہ تھوڑا تفصیل کے ساتھ ایک تھریڈ ”کمپیوٹر، انٹرنیٹ، اردو کمپیوٹنگ اور ہم“ کے نام سے شروع کیا تھا۔
Top