نتائج تلاش

  1. بلال

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    تمام دوستوں کا میری اس کاوش کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین ابن سعید بھائی سب سے پہلے تو پسند کرنے کا شکریہ۔ باقی یہ سب کچھ آپ جیسے مہربانوں کی وجہ سے ہی لکھ سکا ہوں کیونکہ آپ لوگوں نے سیکھانے میں کبھی کنجوسی نہیں کی تو میں نے سوچا میں بھی اپنی طرف...
  2. بلال

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں ورگرنہ ہم تو 50 کی بجائے 500 جمع کیے بیٹھے تھے۔ :)
  3. بلال

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    جی بالکل آپ نے لکھا ہے۔ لیکن ہوا یہ کہ میں بھی اسی وقت مراسلہ لکھ رہا تھا اور آپ بھی۔ میں لکھ کر بھیجنے کی بجائے سیروتفریح کے لئے نکل گیا اور آپ نے تب تک مراسلہ پوسٹ کر دیا۔ خیر آپ تو زبان کے بڑے پکے ہیں، کئی سالوں سے ایک ہی بات کر رہے ہیں۔ :)
  4. بلال

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی شمشاد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ شمشاد بھائی لگے ہاتھوں یہ تو بتاتے جائیں کہ خیر سے کتنے سو سالوں کے ہو گئے ہیں؟ :)
  5. بلال

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    میں چاہتا ہوں کہ اردو اور کمپیوٹر کے متعلق بنیادی معلومات کو ایک جگہ پر جمع کر سکوں اور چند کلک کے فاصلے پر سب کچھ مہیا کروں کیونکہ مجھے لگتا ہے اردو کمپیوٹنگ کے ذریعے ہم اپنے معاشرے میں قدرے آسانی سے بہتری لا سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن فی الحال میں کچھ ایسا ہی سوچتا ہوں۔ میرے پہلے...
  6. بلال

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سوال تو یہ بھی ہے کہ ”50 ایم بی پی ایس“ میں جو ”بی(b)“ ہے وہ چھوٹا ہے یا بڑا یعنی میگا بائیٹ ہے یا میگا بِٹ۔۔۔ ایک بائیٹ=آٹھ بِٹ (1B=8b) حوالہ اور تفصیل اس کے علاوہ جہاں تک مجھے معلوم ہے اگر بات کمپنی جیسے ہوسٹنگ کے ڈیٹا سنٹر وغیرہ کے لئے کنکشن کی ہو تو پھر یہ پی ٹی سی ایل کوئی بڑی چیز نہیں لے...
  7. بلال

    محترم شاکر القادری بھائی( بانی القلم فورم و فانٹ) کا نامہ بنام عزیزی بتوسط حسب حال

    بہت خوب زبردست۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔ شاکر القادری صاحب اردو محفل کے ممبر اور القلم اردو فورم کے منتظم اعلیٰ ہیں۔ اس کے علاوہ اردو کے بہت سے فانٹ بھی بنا چکے ہیں۔ اردو فونٹس کے لئے ان کی بہت زیادہ خدمات ہیں۔
  8. بلال

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    تصاویر مجھے نظر کیوں نہیں آ رہیں؟ ورڈ پریس کہہ رہا ہے 403: Access Denied ۔ لگتا ہے امن ایمان بہن نے تصاویر پر سکیورٹی لگا دی ہے؟
  9. بلال

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    جب میں محفل پر نیا نیا پوسٹ کرنا شروع ہوا تو تب شاید آپ محفل سے غائب ہونے کی تیاریوں میں تھیں۔ اور کبھی کبھی آپ کی کوئی پوسٹ نظر آ جاتی تھی۔ یہاں مجھے ایک پرانا دھاگہ ”اردو محفل (میری نظر میں)“ یاد آ گیا ہے اور اس میں شمشاد بھائی کی پوسٹ ”پھر ان کی بھی شادی ہو گئی“ کچھ زیادہ ہی یاد آ رہی ہے۔ اب...
  10. بلال

    مولا معاف کریں تو۔

    ”مولا معاف کریں تو۔بس معاف کریں تو“
  11. بلال

    کیا چوری کے اطلاقیوں پر اسلامی کیلی گرافی جائز ہے؟

    بہت خوب سعود بھائی اور مکی بھائی کی بحث برائے تعمیر نے تو دل خوش کر دیا اگر ایسے ہی لوگ بحث برائے تعمیر کریں تو یقینا ہم جیسے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ میں آپ لوگوں کی پوسٹس سے کچھ حصہ اقتباس کے طور پر کاپی کر رہا ہوں کیونکہ میں صرف اسی پر بات کر رہا ہوں۔ آپ کی بات ٹھیک ہے کہ یہاں پاکستان میں...
  12. بلال

    ٹیکسٹ باکس پر اردو ویب پیڈ لگانا

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ سب پہلی بات کہ جب میں # فورم # اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی # اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل # ویب پروگرامنگ والے زمرہ میں پوسٹ کرنے لگا تو وہاں پر درج ذیل پیغام موصول ہوا ایم بلال, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons...
  13. بلال

    ٹیکسٹ باکس پر اردو ویب پیڈ لگانا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ٹیوٹوریل کے زمرہ میں مجھے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے اس لئے متفرقات میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر منتظمین کو بہتر لگے تو اسے متعلقہ زمرہ میں منتقل کر دیں۔ اردو ویب کے اکثر ممبران کے لئے یہ ایک بنیادی بات ہے لیکن کئی دوست اکثر اردو ویب پیڈ کے بارے میں سوال کرتے ہیں تو سوچا...
  14. بلال

    چھانگا مانگا جنگل

    ایک بہترین تحریر شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔ جہاں تک میرا خیال ہے کہ درخت کم ہونے کی وجہ بارش نہیں بلکہ ہم خود ہیں کیونکہ ہمارے گاؤں میں جہاں کبھی بے شمار درخت ہوتے تھے اور ہم وہاں کھیلتے تھے آج وہاں ایک جھاڑی تک نہیں۔ لوگوں نے پرانے درخت تو کاٹ ڈالے لیکن نئے درخت نہیں لگائے۔ ہمارے قریبی شہر سے...
  15. بلال

    اپنی دوکان نیٹ پر چلائیں

    بہت شکریہ asakpke صاحب۔ یہ سی ایم ایس دیکھنے میں تو کافی اچھا لگ رہا ہے۔ مزید تفصیل سے چیک کر کے ہی کچھ بتایا جا سکتا ہے۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔
  16. بلال

    اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم

    سب سے پہلے تو میری چھوٹی سی کاوش پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سعود بھائی کل رات کو جس وقت یہ تحریر اپنے بلاگ پر شائع کی اس وقت ہی محفل پر شائع کرنے کا پروگرام تھا لیکن نیند اتنی آئی ہوئی تھی کہ سوچا اب کل محفل پر شائع کر دوں گا۔ اب جب یہاں شائع کرنے لگا تو مجھے احساس ہوا کہ میں نے یہاں اپنی محفل (جس...
  17. بلال

    اردو ویب سائیٹ اور اینکوڈنگ سسٹم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کچھ ویب ڈیزائنر و ڈویلپر کو اردو ویب سائیٹ بنانے میں تھوڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ بلکہ جو انگلش میں ویب سائیٹ بنا رہے ہیں اگر وہ یہ کہیں کہ انہیں اردو میں ویب سائیٹ بنانی نہیں آتی تو اس پوسٹ سے ان کو بھی اس بات کا علم ہو جائے گا کہ اردو ویب سائیٹ بنانے کے لئے کسی بڑی کوڈنگ کی...
  18. بلال

    ورڈ پریس میں اردو کا ایک مسئلہ

    جب کچھ ایسی صورت بنتی ہے تو یہ فائل یا ڈیٹابیس کی اینکوڈنگ کا مسئلہ نہیں ہوتا۔ عام طور پر ایسی صورت صرف دو وجوہات پر ہوتی ہے۔ ایک اگر <head> ٹیگ میں میٹا کے ٹیگ میں charset=utf-8 نہ ہو یعنی میٹا ٹیگ اس طرح نہ ہو۔ <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8" /> دوسری صورت...
  19. بلال

    تاسف آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے

    اللہ تعالیٰ اجمل چچا کو جلد صحت دے اور صحت کے ساتھ لمبی عمر عطاء کرے۔۔۔آمین
  20. بلال

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    اچھا ہوا جو میں ایک مجبوری کی وجہ سے برات میں شامل ہو گیا۔ ورنہ ان دونوں حضرات سے ملاقات کے شوق میں میں ولیمہ پر اکیلا ہی ہوتا۔
Top