نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    :AOA:! Hats off to you! واقعی تسلیم کرنا پڑے گا کہ بڑی ایمانداری سے جوابات دینے کی کوشش کی ہے۔ البتہ کچھ خواب کھلی آنکھوں سے بحالتِ بیداری بھی دیکھے جاتے ہیں۔ بڑی خوبصورتی سے اس کا جواب گول کر گئے۔ بہر حال ہم آپ کی ذہانت و فطانت کے اور بھی قائل ہو گئے۔
  2. فارقلیط رحمانی

    لکھاری کی مؤنث

    حضورِ والا!تخلیقِ اِنسانی زبان کے لیےنہیں ہوئی۔بلکہ انسانوں کے لیے زبانیں تخلیق کی گئیں یا ہوئیں۔ اس لیے عموماًاہل زبان نے اور بالخصوص علمائے لسانیات نے ان لفظوں کو ہمیشہ اپنی زبانوں کے دامن میں جگہ دی جو زباں زدِ عام ہوگئے۔عوام میں مقبول ہوگئے، ہر خاص و عام کی زبان پر چڑھ گئے۔آپ تسلیم کریں یا...
  3. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    مع اس مراسلہ کے : 1101 تاریخ: 18مئی 2013 وقت: 25=01 بجے
  4. فارقلیط رحمانی

    لکھاری کی مؤنث

    بس ! صاحب ! آپ کے اسی جملے سے ہمیں اتفاق نہیں ہے۔ کسرنفسی اور انکساری کا شمار اوصافِ حمیدہ اور خصائل محمودہ میں ہوتا ہے۔ لیکن اس قدر انکساری بھی اچھی نہیں۔ آپ کے جملہ دلائل سے ہمیں اتفاق ہے۔ حضور والا ! اختلاف برائے اختلاف سے قطع نظر حقائق کا سامنا کیجیے۔ اداکار سے اداکارہ اور فن کار سے فن کارہ...
  5. فارقلیط رحمانی

    کتابیں، مطالعہ اور شوق

    بہت بہت شکریہ جناب!
  6. فارقلیط رحمانی

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    :AOA::great::best::zabardast1:
  7. فارقلیط رحمانی

    مراسلہ میٹر

    مع اس مراسلہ کے : 1097 تاریخ: 18مئی 2013 وقت: 55=00 بجے
  8. فارقلیط رحمانی

    کتابیں، مطالعہ اور شوق

    پاکستان سے کتابیں منگوانے کا کوئی محفوظ طریقہ ہو تو بتائیے۔ یاپھر کسی ایسے کتب فروش یا ناشر کا ای۔ میل دیجیے جن پر ہر طرح سے اعتبار کیا جا سکتا ہو۔ ہندوستا ن کے کچھ ناشر اور کتب فروش بڑے بدنام ہیں۔ اس لیے احتیاط لازم ہے۔
  9. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    لیجیے جناب چائے حاضر ہے!
  10. فارقلیط رحمانی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    آپ کا سوال کیا ہے؟
  11. فارقلیط رحمانی

    Rapolanharju

  12. فارقلیط رحمانی

    معجزہ میرے نبی کا

    عمدہ نعت ہے۔ بہت بہت شکریہ
  13. فارقلیط رحمانی

    لکھاری کی مؤنث

    بجا فرمایا آپ نے، بے شک اب انہیں ’غلط العام فصیح‘ کے درجہ میں شامل سمجھا جانے لگا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے: اوکسفورڈ انگلش اردو ڈکشنری صفحہ نمبر17 کالم نمبر:1، سطر نمبر:29 اداکارہ :actress
  14. فارقلیط رحمانی

    لکھاری کی مؤنث

    راجپوتانی اردو میں "انی" لگا کر مؤنث بنانے کا قاعدہ موجود ہے: جیسے: سیٹھ: سٹھانی نوکر : نوکرانی جیٹھ: جٹھانی وقس علیٰ ہذ القیاس
  15. فارقلیط رحمانی

    لکھاری کی مؤنث

    کویتا (شاعری ) بجا فرمایا۔ -نظم یا کلام منظوم کو بھی کویتا کہتے ہیں۔ شاعرہ کو کویتری(کَ+وِ+یِت+رِی) कवियित्री کہتے ہیں۔
  16. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو چائے حسان خان کے ساتھ

    زبیر مرزا صاحب ! اگر اجازت ہو تو حسان بھائی سے دو چار سوال ہم بھی کر لیں ♣ 1۔ آپ کی زندگی کا ناقابل فراموش واقعہ ؟ ♣2۔ آپ کو زندگی کا پہلا اہم سبق سکھانے والی محترم ہستی کون تھی؟ ♣ 3۔ آپ کن چیزوں سے سخت نفرت کرتے ہیں، کیوں؟ ♣ 4۔ آپ کا دیرینہ خواب جو ہنوز شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا کیا...
  17. فارقلیط رحمانی

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    برادرِ محترم ! یوسفِ ثانی صاحب! :AOA:! ہم نے جو مشورے پیش کیے ہیں، آزمودہ ہیں، ہم اور ہمارے متعدد رشتہ دار، احباب ان سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔ آپ ہی کی طرح ہم بھی ان کے اصل مآخذات( منبع) کی تلاش میں ہیں، کہیں مل جائیں تو ہمیں بھی بتلا دیجیےگا۔ یہ تو بزرگوں سے سنے ہوئے نسخے ہیں۔ ہمارے یہاں بزرگوں سے...
Top