نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    عرس خواجہ غریب نواز کے موقعہ پر :حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ کی ایک غزل

    :AOA: پسندیدگی کے لیے آپ دونوں حضرات کا مشکور ہوں سید شہزاد ناصرصاحب محمود احمد غزنوی صاحب
  2. فارقلیط رحمانی

    عرس خواجہ غریب نواز کے موقعہ پر :حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ کی ایک غزل

    آپ بہت صاحبِ حال بزرگ گزرے ہیں جن کاظاہر شریعت سے مزین اور باطن طریقت و معرفت سے لبریز ہے بالفاظ دیگر ظاہر،باطن اور باطن، ظاہرکا نورہی نور تھا ۔دنیا میں ان کا فیض ہمیشہ جاری ہے ۔ان کی شاعری بناوٹ،تصنع،دکھاوا وغیرہ سے پاک رہی ۔ وہ شاعری شاعری نہیں بلکہ سب اسرار و رموزاِلٰہی کا بیان ہے ۔رب تعالی...
  3. فارقلیط رحمانی

    نہیں کہ صرف پرندے اڑا دیے اُس نے ( یوسف حسن )

    :AOA::zabardast1::good::best: غدیرزہرا! واہ! کیا انتخاب کیا ہے آپ نے! اللہ آپ کی فہم اور سوجھ بوجھ میں ترقی عطا فرمائے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    انقلاب

    یہ راہِ فرار ہے۔ اپنی ذمہ داریوں سے انحراف ہے۔ سسٹم سے بغاوت ہے۔ جب رب کائنات نے توبہ کے دروازے کھلے رکھ کر انسان کو اپنی غلطی کی اصلاح کے مواقع دے رکھے ہیں۔ انسانی زندگی ہی طرح دنیا کے ہر نظام میں اغلاط کی تصحیح و اصلاح کا ایک نظام ہوتا ہی ہے۔ الحمد للہ اردو محفل میں بھی بشمول تدوین کے آپشن کے...
  5. فارقلیط رحمانی

    انقلاب

    عمدہ انتخاب! لیکن اس مصرعہ کا یہ لفظ سمجھ نہیں سکے۔ اگر وضاحت فرمادیں تو بڑا کرم ہوگا۔
  6. فارقلیط رحمانی

    ایک باکمال نشہ باز

    :AOA: :zabardast1::good::great: بھئی واہ! سارا دِن کی تھکن دور کر دی آپ کی اس تحریر نے،، عالی جناب بہت بہت شکریہ
  7. فارقلیط رحمانی

    مزار شریف حضرت علی رضی اللہ عنہ

    گھر بیٹھے آپ نے اتنی بڑی سعادت سے سرفراز فرمایا شکریہ
  8. فارقلیط رحمانی

    بچے کا ذہن جتنی کتابوں میں بٹ گیا (سبطِ علی صبا)

    کس قدر تلخ حقیقت کا عکاس وہ شہر جو کہ مرکزِ عالم نگاہ تھا بھونچال آ گیا تو خرابوں میں بٹ گیا ایک عمدہ انتخاب! شیئرنگ کے لیے شکریہ بیٹی غدیر زہرا جیتی رہو، شاد رہو۔
  9. فارقلیط رحمانی

    سات بچوں کی ماں

    میاں ذی شان! ہماری عمر ۵۴ کو پار کر چکی ہے۔ رٹائر منٹ قریب ہے۔ اور آپ گھر میں لڑائی کروانے والا کام کر رہے ہیں۔ میری بیوی محفل میں میرے پیغامات اور ان کے سارے جوابات پڑھتی ہے۔ میاں کیوں کسی کا گھر خراب کرنے پر تلے ہو۔
  10. فارقلیط رحمانی

    اقبال مزاج ناقہ را مانند عرفی نیک می دانم

    علامہ اقبال تو فرمارہے ہیں: اور مسلمانوں کا ایک طبقہ انہیں نیچری، چکڑالوی اور خدا جانے کیا کیا کہہ رہا ہے۔ غالباً اس طبقہ میں اربابِ معنیٰ نہیں رہے۔ گزشتہ سال بو علی شاہ قلندر پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ کے دربارِ دربار اورمرقدِ حالی پر حاضری کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس ناچیز نے تو علامہ اقبال کی نصیحت...
  11. فارقلیط رحمانی

    احمدآباد میں شدت کی گرمی پڑ رہی ہے صبح 5 بجے 29ڈگری اور شام بجے 42 ڈگری سے زائدحرارت ہوتی ہے۔

    احمدآباد میں شدت کی گرمی پڑ رہی ہے صبح 5 بجے 29ڈگری اور شام بجے 42 ڈگری سے زائدحرارت ہوتی ہے۔
  12. فارقلیط رحمانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    مدیحہ گیلانی صاحبہ یک ہزاری کا منصب مبارک ہو۔ اللہ عزوجل آپ کو عمر طویل عطا فرمائے اور جلد ہی آپ دس ہزاری اور اس سے بھی آگے پہنچیں۔
  13. فارقلیط رحمانی

    بے بسی۔۔۔۔۔۔۔امن ایمان

    ایک فن پارہ مبنی بر حقیقت شیئرنگ کے لیے شکریہ
Top