نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    حضرت مولانا سید نذیر حسین دہلویؒ اور تصوف سلوک

    معلوماتی مضمون ہے۔ شیئرنگ کے لیے شکریہ
  2. فارقلیط رحمانی

    حبیب جالب ظلمت کو ضیاء صر صر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا-نظم

    عمدہ کلام قند مکرر اور گاہے گاہے باز بخواں کا درجہ رکھتے ہیں۔ دوبارہ شیئر کرنے کے لیے ہم آپ کے ممنون ہیں۔ شاعر نے کیا خوب کہا ہے: لوگوں ہی پہ ہم نے جاں واری ، کی ہم نے انہی کی غم خواری ہوتے ہیں تو ہوں یہ ہاتھ قلم ، شاعر نہ بنیں گے درباری ابلیس نُما ۃۃ انسانوں کی ۃۃ اے دوست ! ۃۃ ثنا ۃۃ کیا لکھنا...
  3. فارقلیط رحمانی

    جون ایلیا دل پریشاں ہے، کیا کیا جائے۔ جون ایلیا

    نہایت ہی عمدہ کلام شیئرنگ کے لیے شکریہ
  4. فارقلیط رحمانی

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    عالی جناب ! محمد بلال اعظم! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک عظیم کام کر کے واقعتاً آپ اسم با مسمیٰ ثابت ہوئے۔ یہ دُعا ہمارے یہاں آج بھی اسکولوں میں حمد وبیداری Assembly Programme میں پڑھی جاتی ہے۔ نہایت ہی عمدہ اور مؤثر دُعا ہے۔
  5. فارقلیط رحمانی

    دعا بروز جمعہ

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ صلی اللہ علی النبی الامی و آلہ يادائِمَ الفَضْلِ عَلى البَرِيَّةِ، ياباسِطَ اليَّدِيْنِ بِالعَطِيَّةِ، ياصاحِبَ المَواهِبِ السَّنِيَّةِ، صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِهِ خَيْرِ الوَرى سَجِيَّةً، وَاغْفِرْ لَنا ياذا العَلى فِي هِذِهِ العَشِيَّةِ صلی اللہ علی...
  6. فارقلیط رحمانی

    ناطق لکھنوی : خون دل کا جو کچھ اشکوں سے پتہ ملتا ہے

    بہت ہی اچھا انتخاب ہے جناب! پیشکش کے لیے شکریہ
  7. فارقلیط رحمانی

    تعارف اپنی کھوج میں

    :AOA: ورحمۃ اللہ و برکاتہ عالی جناب مظفر بخاری صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید! آپ کی سی ذی علم ہستی کی آمد سے اردو محفل کی رونق میں چار چاند لگ جائیں گے۔ ان شاء اللہ
  8. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    چلیے اپنی دیرینہ آرزو یہاں اردو محفل میں پوری کر لیجیے۔ محفلین کی خدمت بھی ہو جائے گی۔ ڈاکٹر بننے کی آپ کی آرزو بھی پوری ہو جائے گی۔
  9. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    بھیرویں ہو تو ہماری بھی واہ! عینی شاہ ! ڈاکٹر! ہو تو ہماری بھی تائید! اچھی ڈاکٹر ثابت ہوں گی۔ بس منتظمین کو اتنا خیال رکھنا ہوگاکہ کراس دے دے کر سارے مریضوں کو کہیں عیسائی نہ بنا دے ۔ ورنہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    تو ابو جو کرتے ہیں وہ بتائیے نا! ابھی تک نہیں بتایا، اور مجھ سے سب کچھ دریافت کر لیا۔
  11. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    بہت بہت شکریہ ڈاااااااااااااااااااکٹٹٹٹر ڈینننججر صصصصصاحححب !
  12. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ðËق ðËق تفعøکË ےکئفٖع ےئےکئð
  13. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ðËق ðËق تفعøکË ےکئفٖع ےئےکئð
  14. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    کیا آپ سیریس لی چاہتے ہیں کہ ڈراؤنے خواب نہ آئیں؟
  15. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    "میں اس لیے پوچھ رہا کہ میرے والد محترم کو بھی ہے۔۔۔" یہ واسطہ نہ بھی دیتے اوریہ وضاحت نہ بھی کرتے تب بھی آپ کو جواب تو ملتا ہی۔
  16. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    فی الحال تو انسیولین کی ضرورت نہیں پڑی۔ گولیوں سے ہی کام چل رہا ہے۔ روزانہ دو کیلو میٹر تیز رفتاری سے پیدل چلنا، ہلکی پھلکی ورزش کرنا، شوگر فری کا استعمال، سفید اشیاء خوردنی: شکر، نمک، آلو، کیلا، شکرقند، مکھن وغیرہ سے پرہیز۔ شیرینی یعنی مٹھائیوں سے پرہیز۔ کریلے کا عرق، جامن کی گٹھلی یا جامن کے...
  17. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ارے ڈاکٹر بھلکڑ کہاں غائب ہو گئے۔ ہسپتال اللہ بھروسے ہے یا پھر رام بھروسے۔
  18. فارقلیط رحمانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    زیادتی اور ذیابیطس بھی ٹائپ بی۔
Top