کب ملے گا ملتِ بیضا کو پھر اوجِ کمال
کب شبِ حالات کی ہوگی سحر، خیرالبشرﷺ
سبحان اللہ۔۔سبحان اللہ ۔ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب۔
دو اشعار ملاحظہ ہوں۔
اے خدا ! پھر یہ عذاب اور یہ ستم کس کے ہیں
تُو تو اس بات سے واقف ہے کہ ہم کس کے ہیں
آج جب نامِ نبی لکھا تو اندازہ ہوا
لفظ کیوں پیدا ہوئے،لوح و...