نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    بہت شکریہ جناب۔

    بہت شکریہ جناب۔
  2. عمراعظم

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    روزِ ازل سے دائمی رشتہ ہے جانِ جاں ہر غم پذیر روح کا ہر لو پذیر سے کیا ہی لاجواب کلام شیئر کیا ہے نیرنگ خیال صاحب۔ سدا خوش رہیں۔آمین
  3. عمراعظم

    اب اپنے آپ کو قطرہ بھی کہہ نہیں سکتا۔۔۔ بُرا کیا جو سمندر سے آشنائی کی

    اب اپنے آپ کو قطرہ بھی کہہ نہیں سکتا۔۔۔ بُرا کیا جو سمندر سے آشنائی کی
  4. عمراعظم

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    واہ ، واہ بھلکڑ صاحب۔ بہت خوب تحریر فرمایا ہے۔
  5. عمراعظم

    عمر حیات محل -- چنیوٹ

    بہت خوب۔ تمام تصاویر بہت اچھی ہیں ۔شراکت کے لیئے شکریہ غدیر زھرا بیٹی۔
  6. عمراعظم

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    واہ۔۔ زبردست۔ انیس الرحمن ،اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
  7. عمراعظم

    عذرا ناز:خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں

    کس طرح آ کے بسے کوئی تری بستی میں تیری بستی میں تو پتھر کے خدا رہتے ہیں واہ ! بہت خوب بھلکڑ بھائی۔ لاجوب شراکت۔ ہمیشہ خوش رہیں۔ آمین
  8. عمراعظم

    فارسی شاعری قطعاتِ اقبال مع ترجمہء انور

    انتہائی خوبصورت کلام۔ ترجمہ نے لطف دوبالا کر دیا۔ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب۔
  9. عمراعظم

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ بیٹی۔ اللہ آ پ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے ۔آمین
  10. عمراعظم

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی۔۔۔اقبال اشعر

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ مہ جبین بہن۔ اللہ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ خوش رکھے۔آمین
  11. عمراعظم

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    پسندیدگی کا بہت شکریہ مہ جبین بہن۔ ویسے اتنے دن کی غیر حاضری ؟؟؟؟
  12. عمراعظم

    چند نایاب تصاویر

    لاجواب، نادر اور نایا ب تصاویر شیئر کرنے کے لیئے ڈھروں دعائیں @غدیر زہرا بیٹی۔
  13. عمراعظم

    رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا

    گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی لگتا ہے یوں کہ جیسے وہ آکر نہیں گیا واہ ! بہت خوب شراکت۔
  14. عمراعظم

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    تذکرہ جن میں نہ ہو ان کے لب و رخسار کا ضبط وہ ساری کتابیں، وہ شمارے مسترد واہ ! نیرنگ خیال صاحب ، کیا ہی عمدہ کلام شیئر کیا ہے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
  15. عمراعظم

    تعارف میں اور میرا تعارف

    خوش آ مدید نادر علی صاحب۔ کچھ ندرت تو آپ کے تعارف میں موجود ہے ،باقی کا انتظار رہے گا۔
  16. عمراعظم

    احمد ندیم قاسمی غزل- بھلا میری زباں پر شکوہ کب تھا

    میں سچ کی جستجو میں ہوں ازل سے یہی طُولِ مسافت کا سبب تھا بہت خوب۔ شاد و آباد رہیں۔
  17. عمراعظم

    فراز چلو ہم پھر صف آرا ہوں

    شاندار شراکت۔ بہت سی داد قبول فرمائیں۔
  18. عمراعظم

    فراز میں کیوں اُداس نہیں

    لاجواب کلام۔ شریکِ محفل کرنے کے لیئے شکریہ۔
  19. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    شکریہ عمر مختار عاجز صاحب۔
  20. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    پسندیدگی کے لیئے شکریہ محمد بلال اعظم بھائی۔
Top