نتائج تلاش

  1. مرک

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں سوچرہی ہوں اٹھ کر عبادت کرو۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. مرک

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    آپ پہلے مجھے روک رہے تھے کیا:rolleyes: خیر آپ ہیں نا انکل ہمارے حصے کا بھی آپ بول لیں:grin:
  3. مرک

    اذن سخن

    بول کے لب آزاد ہیں :grin:
  4. مرک

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    خوش آمدید سارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. مرک

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    کل میں نے آمنہ جیسی ہی ایک بہت پیاری بچی دیکھی ماشااللہ میرے چچا کی بیٹی پرسون پیدا ہوئی ہے۔۔۔
  6. مرک

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اور وہ کب آئینگے؟؟؟ جب ہم مر جائیں گے؟؟؟
  7. مرک

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    چھوٹے بچے ہی ملک کا مستقبل ہیں اور اگر اپ چھوٹوں کو چھوٹا سمجھ کر نظر انداز کردیگے تو ملک کیسے ترقی کریگا اور ایسا ہی ہمارے ملک میں ہو بھی رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. مرک

    اذن سخن

    السلام علیکم!!! آپ کا وہی والا شعر جو مجھے بہت پسند ہے ٹیڑھے میڑھے راستوں والا:laugh: پھر تو اپکی شاعری اپکو کبھی نظر نہیں آنے کی:grin::grin::grin: پر مجھے حیرانگی ہے مجھے کیسے نظر آرہی ہے:grin::grin::grin:
  9. مرک

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہی ہوں پاکستان میں کب امن آئیگا؟؟؟
  10. مرک

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    یہ حملہ پاکستان کا نائن الیون ہے۔
  11. مرک

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    آمین:cry::cry:
  12. مرک

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    بہت کیوٹ ہے ماشااللہ:):):)
  13. مرک

    اذن سخن

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: ویسے آپ کا دستخط بہت اچھا ہے۔۔۔۔۔ :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  14. مرک

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں تو کھسکنے سے رہی میرے بھی دو گھنٹے ہیں کالج کی چھٹی ہونے میں:)
  15. مرک

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں اس وقت سوچ رہی ہوں میری کالج کی کب چھٹی ہوگی اور میں گھر جاؤگی:(
  16. مرک

    اذن سخن

    میں کہاں لڑ رہی ہوں:rolleyes:
  17. مرک

    اذن سخن

    میں تو جاگی وی ہوں کب سے آپ ہی سوئے ہوئے ہیں تب ہی تو اتنی جلدی آمد ہوئی ہے:grin::grin::grin: آپ کو بھی خوش آمدید;)
  18. مرک

    اذن سخن

    سیدھے راستو پر چلنا ویسے بھی اپ کے بس کی بات نہیں:laugh::laugh::laugh:
Top