نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دل کو بھائے "اردو محفل" (منظوم نذرانہ)

    قابل احترام الشفاء صاحب! بہت شکریہ اس داد تحسین کا۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    بہت عمدہ غزل پیش کی ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    ماشاءاللہ تمام احباب کا کلام خوب ہے ، بالخصوص جناب محمداحمد صاحب کا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دل کو بھائے "اردو محفل" (منظوم نذرانہ)

    بے حد شکریہ ابن رضا صاحب! ستائشِ ستائش کا۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    یہ ڈیڑھ ہزار مراسلوں کا قرضہ ہے۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہی نعمتیں ہیں ، بس انھی کی گنتی میں رات دن بیت رہے ہیں۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    بھئی! آپ کے مراسلوں کی تعداد کا دو لاکھ ہونا محفل کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ، میں نے سوچا یہ آپ کی طرف سے سالگرہ کا گفٹ ہونا چاہیے ، لہٰذا اب شروع ہوجائیے۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    صرف ڈیڑھ ہزار ، یہ شمشاد بھائی کے تمام لڑیوں میں ایک آدھ چکر لگانے سے ہی ہوجائیں گے۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اور نہیں تو کیا؟
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    میں اسی طرح کا جواب چاہ رہا تھا۔ :) :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    اور اگر صرف "دو لاکھ" کردیں تو تجسس مستزاد ہوجائے گا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    نویں سالگرہ دو صد ہزاری (دو لکھے) شمشاد بھائی

    اور یوں آپ نے "بیس لاکھ" کردیے ، جبکہ پوری اردو محفل کے بھی اب تک سولہ لاکھ سے کم مراسلے ہیں۔ :)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ٹھیک ہے۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یعنی ہم آرام بالکل نہ کریں۔ :)
Top