نتائج تلاش

  1. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    عارف پر آجکل "مغلیہ سلطنت"‌کا بخار سمایا ہوا ہے غالباَ سو انہوں نے یہ بحث شروع کی کہ پاکستان قائم ہی کیوں کیا گیا؟ اس کی بجائے مغلیہ طرز پر ایک حکومت کیوں نہ کر دی گئی۔ اس سوال کا جواب دینے کی احباب کو زحمت دی گئی جو چند کھٹے میٹھے جوابات کے ساتھ بالآخر ایک نقطہ پر (میرے خیال میں) مرکوز ہوئی ہے۔...
  2. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    شاکر بھائی بہت شکریہ۔ بہت ہی اچھی معلومات فراہم کیں آپ نے ہمیشہ کی طرح۔ اب ذرا بات کُچھ کھُلتی جارہی ہے۔
  3. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    ساقی ویسے سمجھ نہیں‌آئی کہ آپ کی بیان کردہ پوسٹوں میں سے آپ کا مؤقف کونسا ہے؟ ہے بھی یا نہیں؟ نبیل بھائی جن لوگوں کی باتوں کا آپ نے بُرا مانا یہ تو پاکستان کے قیام سے پہلے ہی اس کے مخالف تھے، ان سے خیر کی توقع کیا رکھنی؟
  4. خرم

    باغی نوازشریف

    ارے بھئی بُرا ہی کیوں‌مانتے ہیں ہمت بھیا کی باتوں کا؟ ویسے ہمت بھیا، اگر فوج اتنی بُری ہے تو پھر محترمہ مرحومہ نے اس فوج سے ڈیل کیوں‌کی؟ اگر کرائے کی اس فوج کو ڈیل کرنے کے لئے امریکہ سے آرڈر آئے تھے تو پھر امریکہ کو محترمہ مرحومہ سے اتنا پیار کیوں‌ تھا؟ ڈیل نوازشریف سے کیوں نہ کروا دی گئی...
  5. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    شکر ہے اب کام کی باتیں آنا شروع ہوئیں۔ ہاں تو عارف اب آپ کا کیا کہنا ہے؟ جو باتیں آپ نے پہلے کسی پوسٹ میں دُہرائی ہیں ان کا تعلق ایک خطہ کے افراد کے رسوم و رواج سے ہوتا ہے اور عموماَ یہ رواج بدلے نہیں جاتے جب تک مذہب سے حقیقتاَ مخالف نہ ہوں۔ اس لئے اگر ہندوستان اور پاکستان کے لوگوں کا خوشیاں...
  6. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    طالوت بھیا، میں نے تو صرف ایک سوال کیا تھا۔ اس پر جذباتیت کی تہمت کیسے؟ میں نہیں‌واقف پرویز احمد کی تاریخ سے سو اگر اسے خریدنا چاہوں تو عنوان کے ساتھ یہ پتہ چل جائے کہ کب لکھی گئی تھی تو ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی ہے۔
  7. خرم

    شتر مرغ

    مرغی کا ہی ہوگا، مرغوں کے دل بھی تو مرغیوں‌کے پاس ہی ہوتے ہیں۔
  8. خرم

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 10

    اللہم صل علی محمد و علی آلہ وبارک وسلم
  9. خرم

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    امید ہے اب بات ختم ہوجائے گی۔ یا شائد اب بھی نہ ہو۔ آگے کونسا کام سائنس کے مطابق ہوتا ہے۔
  10. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    شاکر بھیا بہت شکریہ۔ یقیناَ میں بھی اپنی ناتواں آواز آپ کے احتجاج میں شامل کرتا ہوں۔
  11. خرم

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    ان پڑھ لوگ پی ایچ ڈی کے مقالے پر بحث کر رہے ہیں۔ انجام کے متعلق اور کیا کہوں۔ بھائیو یہ باتیں رہنے دو۔ جن میں اہلیت ہوتی ہے وہ یہ باتیں سرعام کرتے نہیں اور نااہلوں کا ان باتوں سے بھلا ہونے کا نہیں۔ جو بات اپنی سمجھ کے مطابق ہو وہی کرنا چاہئے۔ ایک مثال دیتا ہوں کسی جگہ چند سہیلیاں تھیں۔ انہوں...
  12. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    نہیں پیاری بہنا۔ بس آپ نے کہہ دیا کہ اصحاب کبار میں سے کوئی بھی خوارج میں شامل نہ تھے بس یہی کافی ہے۔ خوارج ایک فتنہ تھا اور ہے۔ اس وقت جو لوگ ان میں شامل تھے انہوں نے اسلام کو نقصان پہنچایا اور آج بھی یہ فتنہ اور اس کے حوارین اسلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ آبی کو "صحابہ" کے خوارج دئے جانے پر...
  13. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    فیصل آپ سے تو ایک سوال پوچھا گیا ہے؟ اگر سوال کرنے والے کو ہی جواب دینا ہے تو پھر سوال پوچھنے کا مقصد؟ عنوان یہ تو نہیں‌کہ پاکستان کا قیام غلط تھا۔ عنوان ہے کہ پاکستان کس لئے؟ آپ بتائیے کس لئے؟ ویسے مدلل جواب کی توقع کم ہے۔
  14. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    تو بھیا اصل تاریخ کہاں ہے؟ اس کا پتہ بتا دیجئے معہ مصنف :)
  15. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    چلئے بات اگر قیامت تک جائے گی تو وہیں سہی۔ آپ یزید کے ساتھ کھڑے ہونے کی دعا کیجئے ہم حسین کی قدم بوسی کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس پر تو راضی ہیں نا؟:grin: اور جذباتیت نہیں تھی، ایک حقیقت بیان کی تھی جس سے آپ نے بھی اتفاق کیا ہے۔ ;) اللہ ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے۔ آمین۔
  16. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    بھائیو کیوں کنارہ کشی کرتے ہو؟ کیا جس ملک میں رہتے ہو، جس سے وفاداری کا دم بھرتے ہو، اس کی پیدائش کو ہی جائز نہیں ثابت کرسکتے؟ کیا اتنی بانجھ ہو گئی پاکستان کی سرزمین؟ طعن و تشنیع سے باہر نکلو۔ اپنا کیس بیان کرو۔ ثابت کرو کہ آج بھی پاکستان اتنا ہی ضروری ہے جتنا آج سے اکسٹھ برس قبل تھا۔ اگر ثابت...
  17. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    وہ اس لئے کہ ہم سب کا علم ادھورا ہے۔ وہی ہاتھی اور اندھوں والی بات ہے۔ لیکن ہمارے ادھورے علم کی بنا پر ہاتھی کا وجود تو نہیں بدل جاتا۔ کوشش کرنا چاہئے کہ تمام ہاتھی کا علم ہو نا کہ ہاتھی کے وجود کا ہی انکار کر دیا جائے۔
  18. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    بات یزید کی ہے۔ آپ اگر اسے امیر المؤمنین مانتے ہیں تو پھر اس کے ساتھ کھڑے بھی ہوں گے۔ اور اگر وہی اس صف میں نہ ہوا تو پھر کہاں ہوں گے آپ؟ بخدا حسین کے قاتل پر اللہ کی جنت حرام ہے۔
  19. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    خلیل بہت افسوس کہ آپ کا جواب ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو علمی تحقیق کی عادت نہیں۔ میرے پہلے سوال کا جواب آپ نے غلط دیا۔ آپ نے کہیں بھی کسی بھی ولی سے نقص شریعت کا الزام ثابت نہیں کیا۔ مجذوب کے لئے کیونکہ شریعت کی قید ہی نہیں سو وہ اس زمرہ میں آتے ہی نہیں۔ دوسرے سوال کا جواب آپ پی گئے۔ تیسرے سوال کے...
  20. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    عارف آپ لکھ کر سوچتے ہیں کہ اس کے بعد بھی نہیں سوچتے؟ لکھنے سے پہلے تو یقیناَ نہیں سوچتے۔ اسلام ہے کیا آپ کی نظر میں اس پر ایک دھاگہ تو کھولئے الگ سے ذرا۔ وہاں بات کرتے ہیں انشاء اللہ۔
Top