نتائج تلاش

  1. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    عبداللہ اور تمام دیگر پاکستانی بھائیو اور بہنو، پہلی بات کہ عارف اور اختر صاحب کی بات کا اگر آپ کے پاس کوئی عقلی جواب ہے تو دیجئے وگرنہ چُپ رہئے کہ آپ لوگوں کی سستی جذباتیت ہرزہ سرائی کا سبب ہے۔ ہندوستان کی پامال عزتوں کا حوالہ دینے سے پہلے وطن عزیز میں پامال کی جاتی عزتوں کا حساب کیجئے۔ شیعہ...
  2. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    مہوش بہنا منافق صحابی نہیں ہوسکتا اگرچہ ظاہری طور پر اس نے نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی موافقت ہی اختیار کئے رکھی ہو۔ سو صحابیوں کا خوارج میں شامل ہونا غلط ہے۔ بات لفظوں کی ہے سو لفظوں‌میں ہی اگر آپ رجوع کر لیں تو اس جھگڑے کا قصہ تمام ہو۔ امید ہے غور فرمائیں گی۔
  3. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    معذرت طالوت لیکن یزید کے ساتھ "امیر المؤمنین" کا لقب استعمال مت کیجئے نوازش ہوگی۔ اگر آپ کو بروز قیامت یزید کی صف میں کھڑا ہونے کا شوق ہے تو اللہ آپ کی خواہش کو پورا کرے، ہمیں حسین کے قدموں میں جگہ مل جائے تو ہماری خوش بختی۔ اس سے سوا کچھ نہ کہنا چاہوں‌گا۔
  4. خرم

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    تو بس یہی بات ہے۔ اچھے اعمال کرنا اور ان کا ارادہ کرنا ہمارا فرض ہے لیکن ان کی قبولیت صرف اللہ کی رحمت پر ہے۔ عمل قبولیت کی حجت نہیں۔
  5. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    عبداللہ آپ نے تو دلائل کی بجائے بھاگ جانا بہتر سمجھا۔ مایوسی ہوئی۔
  6. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    آپ تو اب بھاگ لو بھیا ادھر سے۔
  7. خرم

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    عارف بھیا بالکل اعمال کی قبولیت یا ناقبولیت کا انحصار صرف رب کریم کی رحمت پر ہے اور کسی بھی عمل کی قبولیت کی کوئی کسوٹی نہیں سوائے اس کے کہ آپ اپنے تئیں خلوص دل کے ساتھ اسے بارگاہ الٰہی میں پیش کردیں۔ آگے اس کی رحمت۔ علی ۔ اللہ کی رحمت بے پناہ و بے کنار ہے۔ اگر آپ اپنے آپ کو عاجز سمجھتے ہوئے اس...
  8. خرم

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    جی بالکل بھیا۔ اس لئے بس توجہ اپنی ذات کی اصلاح پر ہونی چاہئے اور اس کے بعد ان کی اصلاح پر جن سے آپ کو پیار ہے اور اسی طرح درجہ بدرجہ۔ مقابلہ بازی سے آپ دوسرے کو متنفر تو کرسکتے ہیں قائل نہیں۔
  9. خرم

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    خلیل کافی لمبی بات لکھ دی آپ نے۔ ایک سادہ سا سوال۔ جتنے بھی بزرگ صوفیاء کے نام آپ نے گنوائے، کوئی حوالہ کہ ان میں سے کسی نے کبھی نماز قضا کی ہو؟ اپنی مردہ اولاد کو زندہ کیا ہو (زور اپنی پر ہے)؟ ارکان اسلام کے متعلق کوتاہی کی ہو؟ کوئی ایسی مثال؟ آصف بن برخیاہ کے متعلق کیا جانتے ہیں آپ؟ اولیاء...
  10. خرم

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    سمجھ نہیں پایا آپ کی بات؟
  11. خرم

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    میں بھی الطاف کو محب وطن نہیں مانتا لیکن کیا کریں کہ بہت سے لوگ چاہنے والے ہیں ان کے۔ سو ان کا توڑ دلائل سے تو کیا جاسکتا ہے لیکن انہیں گھائل کرنا تو حل نہیں ہے۔ بس اپنی بات کہی اور دوسرے کو سوچنے کا موقع دیا۔ جب ہم دوسرے کو سوچنے کا موقع ہی نہیں دیں گے تو پھر بات کا اثر کیسے ہوگا؟ اور بھیا اگر...
  12. خرم

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    طالوت بھیا۔ دینے والے کی رحمت کا جب کوئی کنار نہیں تو کیوں ایسی بات کی جائے۔ وہ مالک الملک ہے، جس مرضی حرکت پر جو مرضی عطا فرمائے۔ کوئی روکنے والا ہے اسے؟ وہ تو اتنا دیالو ہے کہ کُتے کو پانی پلانے پر تمام عمر کے گناہ معاف کردے روزہ تو بہت بڑی بات ہے۔ اور ویسے بھی معاملہ تو اس کے رحمت پر طے ہونا...
  13. خرم

    باغی نوازشریف

    ہمت بھائی کی باتوں کا بُرا نہ مانا کیجئے۔ اچھے بندے ہیں۔ دل کے صاف۔ جسے ایک دفعہ دے دیا سو دے دیا۔ اب زرداری چاہے جو بھی کرے، اس پر بات نہیں آنے دیں گے۔ اگر پی پی پی کی حکومت ہے تو سب ٹھیک اگر نہیں تو سب غلط۔ سیدھا سا فلسفہ ہے۔ اور ویسے بھی زرداری ہو یا نوازشریف، فرق کیا پڑنا ہے؟ دونوں ایک ہی...
  14. خرم

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    نہیں پیارے بھیا۔ اسے آپ دوسری نظر سے دیکھئے۔ اگر ان کی بات درست ہے تو اس میں‌کیا مضائقہ کہ وہ بات کون کر رہا ہے؟ میں مانتا ہوں‌کہ ہر انسان کی طرح ان کی ہر بات درست بھی نہیں ہوتی لیکن ان کی ہر بات پاکستان سے محبت کی آئینہ دار ضرور ہوتی ہے۔ ان کے نقطہ نظر سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن اسے فرقہ...
  15. خرم

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    ابن حسن بھائی تو بہتر یہ ہوگا کہ ایران سے آنے والی خبروں کا ایک الگ دھاگہ کھول لیا جائے اور ان پر بھی بات کی جائے۔ صرف اس لئے بات کی جائے ایران کے خلاف کہ کسی کے عقائد کو ٹھیس پہنچے، یہ میری ناقص عقل سے باہر ہے ذرا۔ میں ایران کو بے انتہا برائیوں کا ذمہ دار سمجھتا ہوں اور ایرانی حکمران ملا...
  16. خرم

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    اور اس سب کچھ کا اس دھاگہ کے موضوع سے تعلق؟ بہتر ہوگا کہ آگے کچھ لکھنے سے پہلے ہم رحمٰن بابا کے کلام کا کچھ مطالعہ کرلیں۔ شائد کچھ افاقہ ہو۔ ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ
  17. خرم

    محفل کی واپسی

    جی کھل گئی اگرچہ کھلی پاکستان سٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق غالباَ کوئی تین گھنٹہ دیر سے۔ :)
  18. خرم

    ریاست پاکستان کا قیام کس حد تک درست تھا؟

    بھائیو عارف کی ٹانگ کھینچنے کی بجائے اگر آپ لوگ کچھ دلائل دینے پر توجہ کرتے تو بات بہتر طریقے سے بن جاتی۔ کیا واقعی آپ کے پاس کوئی دلائل نہیں جن سے آپ پاکستان کے قیام کو درست ثابت کرسکیں؟ جانوں کے ضیاع اور عزتوں‌کے لُٹنے کی بات ہوئی لیکن یہ سب کچھ یکطرفہ نہ تھا۔ یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ اگر...
  19. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    یہ کچھ تصاویر جو ہم نے گزشتہ ہفتہ کھینچی تھیں اور کچھ اس ویک اینڈ‌پر صبح کا استقبال کرتی پودے کی پتیاں صبح کی کرنوں‌میں شبنم ہمارے گھر کے ساتھ کا سبزہ اور درختوں کے پیچھے طلوع ہوتا سورج کمیونٹی کا نشان صبح کی روشنی میں اوس میں‌نہائے چند پتے اور ان میں سے چھنتی ہوئی کرنیں...
  20. خرم

    عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت

    ساقی بھائی بدعت کیا ہوتی ہے؟ اس کی تعریف بیان فرما دیں تو کافی بہتری ہوگی بات سمجھنے میں کہ ہر بات کی تان اسی بات پر آکر ٹوٹتی ہے۔:) اس کے ساتھ یہ بھی کہ "عید میلاد النبی" کی نماز کتنی رکعات کی ہوتی ہے؟ اس کے اوقات کیا ہیں اور اس کے چھوٹ جانے پر قضا کیا ہے؟ عید میلاد النبی کا مطلب کیا ہے؟ لفظ...
Top