نتائج تلاش

  1. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    بھیا ایشیا ٹائمز تو تربیلا کو اسلام آباد سے 20 کلومیٹر دور قرار دے رہا ہے۔ اس سے زیادہ اس خبر کی صداقت پر کیا تبصرہ کریں؟ ہوٹل میں امریکی فوجی یا فوجیوں کی موجودی کس اصول کے تحت اس ہوٹل کو دھماکے سے اُڑا دینے کا جواز بنتی ہے یہی میرا سوال ہے؟
  2. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    بھیا چلیں بالفرض اگر مان لیں کہ امریکی وہاں موجود تھے بھی تو کیا حکومت پاکستان اس سے بے خبر تھی؟ اور اگر حکومت بے خبر نہ تھی اور آپ کی بیان کردہ رپورٹ کے مطابق جس میں کوئی حوالہ نہیں دیا گیا کسی بھی اخبار کا یہ مان بھی لیا جائے کہ امریکی و غیر ملکی ایجنٹ اس وقت ہوٹل میں مقیم تھے تو دھماکہ کرنے...
  3. خرم

    نا بھیا اب بس نماز پڑھ کر نندیا پور کا سفر کرتے ہیں۔ بہت تھک گئے آج۔ انشاء اللہ صبح بات ہوگی۔ شب...

    نا بھیا اب بس نماز پڑھ کر نندیا پور کا سفر کرتے ہیں۔ بہت تھک گئے آج۔ انشاء اللہ صبح بات ہوگی۔ شب بخیر :)
  4. خرم

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    بس تو پھر ہوئے ہم دوست جس کے
  5. خرم

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    ویری گُڈ گل ہے۔ پھر تو آپ کے دوست بھی ہوں گے یقیناً۔
  6. خرم

    تمام دن ہی ہیں‌بھیا۔ آپ پیغام بھیجتے ہیں ہم جواب دے دیتے ہیں۔ سو گپ شپ تو جاری رہتی ہے نا :)

    تمام دن ہی ہیں‌بھیا۔ آپ پیغام بھیجتے ہیں ہم جواب دے دیتے ہیں۔ سو گپ شپ تو جاری رہتی ہے نا :)
  7. خرم

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    عزیز بھیا اگر اس بھری دنیا میں ایک شخص بھی ایسا نہیں جو آپ کو قابل اعتماد جانتا ہو یا جس پر آپ اعتماد کرسکتے ہوں تو پھر کجی آپ کی اپنی ذات میں ہی ہے۔
  8. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    آپ ہمارے منتظر تھے یہی بات جی کے خوش کرنے کو کافی ہے۔ امریکہ کی کاسہ لیسی کا خطاب تو ہمیں اس تواتر سے دیا جاتا ہے کہ اگر عالی جناب بش اس محفل کے اسیر ہوں تو ہمیں میڈل آف آنر سے نواز دیں۔:grin1: خاکسار نے تو صرف ایک بات عرض کی تھی اور اس ایک تمہید کے علاوہ بھی کئی سوالات پیش کئے تھے۔ بدقسمتی کی...
  9. خرم

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    تو پھر انسان اپنے آپ کو درست کرے کہ اس کے سوا اس کی کوئی اور وجہ نہیں۔
  10. خرم

    مبارکباد غزل عباس بٹیا کی سالگرہ

    غزل بٹیا اور ان کے اماں ابا کو بہت مبارک۔ دعا ہے کہ اللہ ان کے نصیبے میں ڈھیروں خوشیاں اور تمام راحتیں‌لکھدے آمین۔
  11. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    اگر کوئی بھی سیاسی رہنما، ان تمام باتوں کی گارنٹی دے سکتا ہے بشمول اس کے کہ ظالمان جو افراد غیر ملکی پاکستان میں مقیم ہیں‌انہیں پاکستان سے باہر نکال دینے کے لئے پاکستان کے حوالے کردیں گے اور ناجائز اسلحہ حکومتی اداروں کے حوالے کردیں گے تو ان باتوں پر عمل درآمد ضرور بالضرور ہونا چاہئے۔ واضح رہے...
  12. خرم

    ہفتہ اتوار گھر والے ناراض ہوتے ہیں کہ ہفتے میں تین دن ہمارے پاس ہوتے ہیں اور وہ بھی کمپیوٹر پر...

    ہفتہ اتوار گھر والے ناراض ہوتے ہیں کہ ہفتے میں تین دن ہمارے پاس ہوتے ہیں اور وہ بھی کمپیوٹر پر سو ان کے ڈر سے ہم کمپیوٹر کے قریب بھی نہیں پھٹکتے۔
  13. خرم

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    جس کا کوئی دوست نہیں یا جسے اپنے دوستوں سے پیار نہیں اس سے بچو۔
  14. خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    انہی پر غصہ ہے اور اپنی قوم کی متذبذب و معذرت خواہانہ عادت پر کہ آنکھیں بند کرلو بلی بھاگ جائے گی۔:beating:
  15. خرم

    ’کہہ دو کہ آپریشن کا ردعمل ہے‘۔ عبدالحئی کاکڑ

    امریکی بکسوں میں خانہ خراب بھی بھر کر لاسکتے ہیں اور رمضان کی وجہ سے اس کی تلاشی لئے جانا شائد ایک ہنگامہ کا سبب بھی بن جاتا۔ اگر یہ کہا جارہا ہے کہ امریکی ان بکسوں میں کوئی انتہائی حساس دھماکہ خیز مواد بھر کر لائے تھے تو کیا ان کا مقصد پاکستان کی پارلیمنٹ کو اُڑانا تھا، ایوان صدر پر قبضہ کرنا...
  16. خرم

    بھیا مصروفیت کا تو بس یہی عالم ہے۔ انشاء اللہ وقت ملے گا تو گپ شپ کارنر میں ضرور حاضر ہوں گا۔

    بھیا مصروفیت کا تو بس یہی عالم ہے۔ انشاء اللہ وقت ملے گا تو گپ شپ کارنر میں ضرور حاضر ہوں گا۔
  17. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    بھیا گولہ بارود تو کوئی بھی لا سکتا ہے قطرہ قطرہ کرکے۔ ایسے کئی امکانات ہو سکتے ہیں۔
  18. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    بھیا پہلی عرض تو یہ کہ میں فاکس نیوز کا معترف نہیں‌ہوں اور نہ ہی وہ چینل دیکھتا ہوں۔ کبھی کبھی سی این این اور ایم ایس این بی سی کی سائٹ دیکھ لیا کرتا ہوں لیکن کوشش کرتا ہوں کہ اپنی رائے کو ان چینلز کے تجزیہ نگاروں کی رائے سے آلودہ نہ ہونے دوں۔ باقی احمدی نژاد یا بُش یا ہوگو شاویز مجھے کسی بھی...
  19. خرم

    شوق تو وہی جو ساتھ رہے۔ جو کہیں رکھ چھوڑ آئے وہ شوق نہیں نقل ہوتی ہے غالباَ۔

    شوق تو وہی جو ساتھ رہے۔ جو کہیں رکھ چھوڑ آئے وہ شوق نہیں نقل ہوتی ہے غالباَ۔
  20. خرم

    آٹے کی جنگ

    محسن بھائی اسی لئے تو عرض کی تھی کہ اگر واقعی یہ صورت احوال ہے تو پھر بہت اچھی بات ہے۔ اور جہاں تک بات ہے چوہدری صاحب کی تو ان کی، حقانی صاحب، حسن نثار صاحب کی نیت پر تو کبھی شک نہیں کیا میں نے ابھی تک لیکن ان کی معلومات بہرحال انتہائی مصدقہ نہیں ہوتیں جیسے انہوں‌نے مکین کو ارب پتی بتا کر ایک...
Top